1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مزاحیہ شاعری

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏24 جون 2006۔

  1. ہما
    آف لائن

    ہما مشیر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    251
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    Re: جب سے بیگم نے مجھے مرغا بنا رکھ

     
  2. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ہے آپ کے ہونٹوں پر جو مُسکان وغيرہ
    قربان گئے اِس پہ دِل وجان وغيرہ

    بِلّي تو يو نہي مُفت ميں بد نام ہوئي ہے
    تھيلے ميں تو کچھ اور تھا سامان وغيرہ

    بے حِرص و غرض فرض ادا کيجئيے اپنا
    جس طرح پولس کرتي ہے چالان وغيرہ

    اب ہوش نہیں کوئي کہ بادام کہاں ہے
    اب اپني ہتھيلي پہ ہیں دندان وغيرہ

    کِس ناز سے وہ نظم کو کہہ ديتے ہیں نثري
    جب اِس کے خطا ہوتے ہیں اوزان وغيرہ

    ہر شرٹ کي بشرٹ ہی بنا ڈالي ہے انور
    يوں چاک کيا ہم نے گريباں وغيرہ

    (انور مسعود)​
     
  3. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    کہیں پہ نگاہیں کہیں پہ نشانہ

    ادھر ہم سے محفل میں نظریں لڑانا
    ادھر غیر کو دیکھ کر مسکرانا
    یہ بھینگی نظر کا نہ ہو شاخسانہ
    کہیں پہ نگاہیں کہیں پہ نشانہ

    ------------------------------------------------------

    رات کا وقت بھي ہے اور ہے مسجد بھي قريب
    اٹھئے جلدي سے کہ پيغام عمل لايا ہوں
    گھر ميں في الحال ہيں جتنے بھي پرانے جوتے
    آپ بھي جاکے بدل ليں ميں بدل آيا ہوں

    ------------------------------------------------------

    فقط اس آس پر بيٹھي رہيں رفعت کي ماں برسوں
    کہ بيٹی کيلئے اونچا سا اک پيغام آجائے
    نہ شاہيں زير دام آيا تو اس حد تک اتر آئيں
    کوئي موچي، کوئي دھوبي، کوئي حجام آجائے​
     
  4. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: کہیں پہ نگاہیں کہیں پہ نشانہ

    میں بھی کہوں نیا جوتا کہاں سے آیا۔ :lol:
     
  5. الماس شیرازی
    آف لائن

    الماس شیرازی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 اگست 2006
    پیغامات:
    10
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    السلام علیکم

    چند جلے بھنے اشعار میری طرف سے


    عشق میں‌عشق والوں‌کی تباہی دیکھی
    بغل میں‌جوتیاں ہاتھ میں‌چارپائی دیکھی
     
  6. الماس شیرازی
    آف لائن

    الماس شیرازی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 اگست 2006
    پیغامات:
    10
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جانِ جگر جانِ تمنا
    ایدھر آ تیریاں لتاں پناں​
     
  7. الماس شیرازی
    آف لائن

    الماس شیرازی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 اگست 2006
    پیغامات:
    10
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    سوچا تھا سال بھر کی پڑھ لیں‌گے آج نماز
    اسی لیے عید کے دن پہنچے تیری سرکار میں‌

    جب سجدے میں‌گئے دل نے کہا اٹھ
    تیرا جوتا جا رہا ہے شہر کے بازار میں‌
     
  8. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    سال بعد آئیں گے تو ایساہی ہوگا
     
  9. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    پٹھان بھائی آپ بھی کوئی شعر تحریر فرمائیں
     
  10. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    پیوستہ رہ شجر سے امیدِ بہار رکھ
    بنتے ہیں تیرے چارسو، فی الحال چار رکھ​
     
  11. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:

    ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا
     
  12. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ارے واہ پِٹھان جی، کمال ہے۔ :lol:
     
  13. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    بہت خوب پٹھان بھائی
     
  14. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    ارے واہ پِٹھان جی، کمال ہے۔ :lol:[/quote:px2xwglp]

    پٹھان جی کمال ہیں جا جمال ہیں‌
     
  15. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اب تو اسمبلی میں‌، لوٹے ہی رہ گئے
    سِکّے ہمارے پاس یہ کھوٹے ہی رہ گئے

    مہنگی ہوئی ہے جب سے سگریٹ بازار میں
    پینے کے واسطے یہی ٹوٹے ہی رہ گئے

    ویسے تو ایم ایڈ بھی ہم کر چُکےیارو!
    لیکن ذرا سے عقل میں مُوٹے ہی رہ گئے

    ہم نے لگا کے دیکھیں‌کریمیں تمام ہی
    ویسے کے ویسے کالے کلوٹے ہی رہ گئے

    اسلحہ تو سب سمیٹ کے افغان لے گئے
    ہاتھوں‌ میں اپنے اب تو یہ سوٹے ہی رہ گئے

    پھیلے ہیں دائیں‌ بائیں تو ہم خوب ہی یارو!
    شہزاد قد میں تھوڑے سے چھوٹے ہی رہ گئے

    (کامران شہزاد)​
     
  16. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    بہت خوب جبار پائی
     
  17. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
  18. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    میں نے اتنا بڑا جھوٹ بولا اور صڑف شکڑیہ :wink:
     
  19. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    رقیبِ رو سیاہ کتے کا پلہ
    ابروِ ناز کو کہتا ہے بھوں​
     
  20. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    واصف بھائی اتنے مشکل مشکل شعر کہاں سے مل جاتے ہیں آپ کو
     
  21. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    واہ واہ
     
  22. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    صرف واہ واہ سے کام نہیں چلے گا ابنِ آدم بھائی! :)

    آپ بھی کوئی مذاحیہ شاعری پوسٹ کریں‌ ناں۔۔
     
  23. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    صرف واہ واہ سے کام نہیں چلے گا ابنِ آدم بھائی! :)

    آپ بھی کوئی مذاحیہ شاعری پوسٹ کریں‌ ناں۔۔[/quote:27g12dy2]

    السلام علیکم

    وہ کیا ہے نا میں ذرہ سنجیدہ سا بندہ ہوں‌
     
  24. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    اگر آپ سنجیدہ ہین تو مذاحیہ شعر پر واہ واہ کیوں کیا؟
     
  25. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    سنجیدگی کا اظہار کرنے کے لیے ۔۔۔۔
     
  26. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    طنزومزاح میں سنجیدگی کا اظہار؟؟

    ناں! ناں! ناں! :wink:
     
  27. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    میرے گھر میں ہوئے ہیں پانچ بچے تین سالوں میں
    محبت کی اگر یہ ابتدا ہے، انتہا کیا ہے؟
    میرا ہمسایہ لے آیا ہے اپنے گھر کلر ٹی وی
    میری بیگم نے پوچھا ہے، بتا تیری رضا کیا ہے؟​
     
  28. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    بہت خوب لا حاصل جی :lol:
     
  29. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    بہت خوب! واصف بھائی! :lol:
     
  30. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    مذاق اپنی جگہ لیکن جبار بھائی اور واصف بھائی دونوں اچھا لکھتے ہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں