1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مزاحیہ شاعری

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏24 جون 2006۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ شاعری

    غزل کا عنوان ہے بتی چلی گئی
    پانچ دن ملے زندگی کے مگر
    گزرے ہی تھے 4 کے بتی چلی گئی
    کل واپڈا کے دفتر میٹنگ تھی کچھ خاص
    ہونے لگی تکرار کے بتی چلی گئی
    موت کی طرح اس کا بھی وقت نہ رہا
    عید کی شاپنگ اور بھرا بازار کے بتی چلی گئی
    سکول ٹائم اور واپڈا کی ذہانت
    ناشتہ ہونے لگا تیارکے بتی چلی گئی
    شادی والے دن بڑے خوش تھے ہم
    گلے پڑنے لگے تھے ہار کے بتی چلی گئی
    زرداری کے بعد تعریف کے قابل واپڈا والے
    کوئی بھی ہو تہوار کے بتی چلی گئی
    بتی رہی تو پھر ملیں گے جناب
    محاورہ بدل گیا سرکار کیونکہ بتی چلی گئی
     
  2. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ شاعری

    بہت خوب ھارون بھائی بتی کو یہاں‌ بھی 32 لکھنا تھا نا آپ نے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویل ڈن جناب :159:
     
  3. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ شاعری

    پیش لاکٹ کیا تو فرمایا - - - - - -
    یہ تو مجھ سے بھی خوبصورت ہے
    اب دیا دل ، تو بولیں رہنے دو !!!

    اس میں تکلف کی کیا ضرورت ہے
    :takar: :takar: :takar: :takar:
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ شاعری

    یہ تکلف تھا یا تکلیف :201::201::201::201::201:
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ شاعری

    حسیں چہروں سے صورت آشنائی ہوتی رہتی ہے
    سمجھ لو ابتدائی کاروائی ہوتی رہتی ہے

    ہماری بیوی اور مہنگائی دونوں ہیں سگی بہنیں
    ہماری جیب کی اکثر صفائی ہوتی رہتی ہے

    کہا میں نے کہ ملتے ہو بچھڑ جانے کی نیت سے
    کہا اس نے محبت میں جدائی ہوتی رہتی ہے

    کہا میں نے مری درخواستوں کا کیا بنا آخر؟
    کہا اس نے کہ ان پر کاروائی ہوتی رہتی ہے

    کہا، لڑکے کی امی نے رہے گی خوش سدا بیٹی
    کہ اوپر سے بھی لڑکے کی کمائی ہوتی رہتی ہے

    تیرے پند و نصائح کا نتیجہ صفر ہے ناصح
    برائی ہوتی رہتی تھی، برائی ہوتی رہتی ہے​
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ شاعری

    ہارون بھائی اچھی کاوشیں ہیں
     
  7. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ شاعری

    ہارٹ پیشنٹ نے ڈاکٹر سے کہا
    میں نہ آتا تمہارے پاس کبھی
    کیا کروں پر کہ بیٹھے بیٹھے ہی
    دل میں اک لہر سی اٹھی ہے ابھی
     
  8. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ شاعری

    محبت نہ اتنی پاس ہوتی تو دل کو آس ہوتی
    طولانی جب مسافت ہوتی تبھی تو پیاس ہوتی

    زندگی کا سنا کر قصہء عشق مجھ کو بیمار کر دیا
    ایسی بھی کیا مجبوری کیاری میں اب گھاس ہوتی


    چلو چھوڑو پرانی کہانی کو دیتے ہیں نیا عنوان
    پہننے کو جو رہ گئی لنگی کہنے کو کبھی لباس ہوتی

    اپنی قسمت ہی کو روتا زمانہ تو قصور وار ہوا
    ایسی غلطی کا ہوتا خمیازہ عسرتِ افلاس ہوتی

    رہتا ہمیشہ زیر بار ہی اب تو کرایہ دار بھی تو
    محبت بھی کاش کھیل کی طرح جیت کی ٹاس ہوتی




    بر عنبرین / محمودالحق​
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ شاعری

    واہ واہ
    کاش ہمیں بھی محبت راس ہوتی
     
  10. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ شاعری

    آپ ابھی تک کرایہ دار ہیں کیا ۔ :133:
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ شاعری

    نہیں سرمایہ دار ہوں
     
  12. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ شاعری

    یہ کاروبار کب شروع کیا ۔
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ شاعری

    جب سے آپ نے الفاظ کی ہیر پھیر شروع کی ہے
     
  14. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ شاعری

    ہیرا پھیری ہو گی تو ہیر پھیر بھی ہو گا ۔ :133:
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ شاعری

    تم سے ملا میں کل تو میرے دل میں ہوا اک sound
    لیکن آج تم ملی تو کہتی ہو your file not found

    ایسا بھی نہیں ہے کہ I don't like your face
    پر دل کے کمپیوٹر میں نہیں ہے enough disk space

    گھر سے نکلتی ہو تم جب پہن کے evening gown
    Too many requests سے ہو جاتا ہے server down

    تمہارے لیئے پیار کی Application create میں کروں گا
    تم اسے debug کرنا انتظار میں کروں گا

    تمہارا انتظار کرتے کرتے میں سو گیا
    یہ دیکھو میرا کنکشن ٹائم آوٹ ہو گیا​
     
  16. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ شاعری

    ہاہاہاہا
    بہت خوب
    ایک قطعہ میری جانب سے بھی

    گزرا جو اس گلی سے تو پھر یاد آ گیا
    اس کا وہ التفات عجب التفات تھا
    رنگین ہو گیا تھا بہت ہی معاملہ
    پھینکا جو اس نے پھول تو گملہ بھی ساتھ تھا
    :flor:
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ شاعری

    نمکین غزل
    بجٹ میں نے دیکھے ہیں سارے ترے
    انوکھے انوکھے خسارے ترے

    اللے تللے ادھارے ترے
    بھلا کون قرضے اتارے ترے

    گرانی کی سوغات حاصل مرا
    محاصل ترے ، گوشوارے ترے

    مشیروں کا جمگھٹ سلامت رہے
    بہت کام جس نے سنوارے ترے

    مری سادہ لوحی سمجھتی نہیں
    حسابی کتابی اشارے ترے

    کئی اصطلاحوں میں گوندھے ہوئے
    کنائے ترے استعارے ترے

    تو اربوں کھربوں کی باتیں کرے
    عدد کون اتنے شمارے ترے

    تجھے کچھ غریبوں کی پرواہ نہیں
    وڈیرے ہیں پیارے دلارے ترے

    ادھر سے لیا کچھ ادھر سے لیا
    یونہی چل رہے ہیں ادارے ترے

    انور مسعود​
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ شاعری

    بہت خوب ۔ :201:
     
  19. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ شاعری

    منافعے ایک ہیں اپنے خسارے ایک جیسے ہیں
    کہ ہم دونوں کی قسمت کے ستارے ایک جیسے ہیں

    وہ تھانہ ہو، شفا خانہ ہو یا پھر ڈاک خانہ ہو
    رفاہ عام کے سارے ادارے ایک جیسے ہیں

    میں اک چھوٹا سا افسر ہوں، وہ اک موٹا سا مل اونر
    مگر دونوں کے انکم گوشوارے ایک جیسے ہیں

    مٹن اور دال کی قیمت برابر ہو گئی جب سے
    یقیں آیا کہ دونوں میں حرارے ایک جیسے ہیں

    ہر اک بیوی اگرچہ منفرد ہے اپنی سج دھج میں
    مگر جتنے بھی شوہر ہیں بیچارے ایک جیسے ہیں
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ شاعری

    بات تو سچ ہے مگر بات ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ شاعری

    غالبا ہارون بھائی کی طرف اشارہ ہے۔
     
  22. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ شاعری

    تمھاری بھینس کیسے ہے کہ جب لاٹھی ہماری ہے
    اب اس لاٹھی کی زد مین جو بھی آئے سو ہمارا ہے
    مذمت کاریوں سے تم ہمارا کیا بگاڑو گے
    تمھارے ووٹ کیا ہوتے ہیں جب ویٹو ہمارا ہے
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ شاعری

    بہت خوب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ شاعری

    بلکل ٹھیک
     
  25. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ شاعری

    اخبار میں یہ لِکھتا ہے لندن کا پادری
    ہم کو نہیں ہے مذہبِ اِسلام سے عناد
    لیکِن وہ ظُلم ننگ ہے تہذیب کے لیے
    کرتے ہیں ارمنوں پہ جو تُرکانِ بد نِہاد
    مُسلِم بھی ہوں حِمایتِ حق میں ہمارے ساتھ
    مِٹ جائے تا جہاں سے بِنائے شروفساد
    سُن کر یہ بات خُوب کہا شاہ نواز نے
    بِلِّی چوہے کو دیتی ہے پیغامِ اِتِّحاد

    :225: :152:

    ایے نایاب کِتاب ،، باقیاتِ اِقبال سے
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ شاعری

    بہت خوب محترم الکرم صاحب۔ اچھی شاعری ہے
     
  27. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ شاعری

    گر ناظنیں کہے سے برا مانتے ہیں آپ۔
    میری طرف تو دیکھیے، میں ناظنیں سہی۔
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزاحیہ شاعری

    واہ واہ واہ :p_banana:


    مگر یہ ہے کیا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں