1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از بےلگام, ‏31 جنوری 2009۔

  1. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    بہت گہرا ہے, اس کی ظاہری حالت پہ مت جانا
    وہ سینے میں پہاڑوں سے بڑے صدمات رکھتا ہے
     
  2. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    کیا جانے لکھہ دیا اُسے کیا اضطراب میں
    قاصد کی لاش آئی خط کے جواب میں
     
  3. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    نہ ہم قاہل قیادت کے نہ ہم خاہف ہیں راہزن سے
    ہماری کوچہ گردی اپنے ذوقِ گمراہی تک ہے
     
  4. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    آنکھ کم بخت سے اس بزم میں آنسو نہ رکا
    ایک قطرے نے ڈبویا محجھے دریا ہو کر
     
  5. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    قاصد پیامِ شوق کو دینا بہت نہ طول
    کہنا فقط ان سے آنکھیں ترس گئیں
     
  6. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    میرا منہ کفن سے کھولا میرے پاس آکے بولے
    یہ نیا لباس کیسا یہ کہاں کے ہیں ارادے
     
  7. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    عدل والوں کے نصیب میں کہاں زوقِ جنوں
    عشق والے ہیں جو ہر چیز لٹا دیتے ہیں
     
  8. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    نہ غمِ زندگی نہ دردِ فراق
    دل میں یونہی سی ہے طلب کوئی
     
  9. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    زندگی ریشم و کمخواب نہیں اے دوست
    تجھ کو جینا ہے تو پھتر کا جگر پیدا کر
     
  10. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    اس قدر قرض ہے محبت کا، سوچتا ہوں تو ہول اٹھتا ہے
    عشق کے واجبات کیسے دوں؟ تم نے کیا میرے پاس چھوڑا ہے
     
  11. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    چپ چاپ نہ لے جائے سمندر کو اٹھا کر
    وہ شخص جو ساحل پہ کھڑا کچھ سوچ رہا ہے
     
  12. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    عجیب طرزِ تکلّم ہے اُس کی آنکھوں کا
    خموش رہ کے بھی لفظوں کی دھار پر رہنا
     
  13. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    کبھی فرصتیں جو نصیب ہوں مرے پاس چلے آنا تم
    کہ ہیں باقی کتنے معاملے تری ذات سے مری ذات تک
     
  14. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    کبھی کبھی تیری بے نیازی سے خوف کھا کر
    میں یہ سوچتا ہوں تو میرا انتخاب کیوں ہے
     
  15. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    اب تو خود سے بولتے ہوئے خوف آتا ہے فراز
    اتنا دل آزار طرز گفتگو میرا نہ تھا
     
  16. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    اپنے من کی دنیا خود میں تلاش کرتے
    صحرا میں جنگلوں میں گمنام نہ ہوتے
     
  17. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    شاھد خوش کا دور بھی آجائے فراز
    غم بھی تو مل گئے ھیں تمنّا کیے بغی
     
  18. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    میرا ہر اختیار چھین لینے کی خواہش میں
    میری روح کا ہیجان میری جان مانگتے ہیں
     
  19. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    تم نے تو تھک کے دشت میں خیمے لگالیے
    تنہا کٹے کسی کا سفر تم کو اس سے کیا
     
  20. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    مری نظر میں ہیں کچے گھروں کی دیواریں
    نہ اُٹھ سکیں گے مرے ہاتھ بارشوں کے لیے
     
  21. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    لفظ خود اپنے معانی کو طلب کرتا ہے
    دل کی دیوار پہ اک نقش بنالے تو بھی

    ٹوٹ جائیں نہ رگیں ضبط مسلسل سےکہیں
    چھپ کےتنہائی میں کچھ اشک بہالے تو بھی
     
  22. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    اب کسے ساحِل اُمید سے تکتا ہے فراز
    وہ جو ایک کشتی دل تھی اسے غرقاب سمجھ
     
  23. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    فرصت زندگی کم ہے محبتوں کے لیے
    لاتے کہاں سے ہیں وقت لوگ نفرتوں کے لیے
     
  24. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    لب کشا شہرِ ملامت ہے چلو پوچھتے ہیں
    ہم سے کس کس کو شکایت ہے چلو پوچھتے ہیں
     
  25. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    زخمِ دل تازہ رہے نا بھرے تو اچھا ہے
    ہماری ہتھیلی پہ ارمانوں کا لہو رہنے دو

    کبھی ملنا کبھی بچھڑ جانا غیر بن کے
    کچھ پانے کچھ کھونے کی یہ جستجو رہنے دو
     
  26. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    اچھی نہیں نزاکتِ احساس اس قدر
    شیشہ اگر بنو گے تو پتھر بھی آئے گا
     
  27. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    نہ جانے وقت کی رفتار کیا دکھاتی ہے
    کبھی کبھی تو بڑا خوف سا لگے ہے مجھے
     
  28. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    یہ عشق و محبت کی روایت بھی عجب ہے
    پایا نہیں جس کو اسے کھونا بھی نہیں‌ہے
    لپٹا ہے میرے دل سے کسی خواب کی صورت
    وہ شخص کہ جس کو میرا ہونا بھی نہیں ہے
     
  29. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    بہت عجیب ہے یہ قربتوں کی دُوری بھی
    وہ میرے ساتھ رہا اور مجھے کبھی نہ ملا
     
  30. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    ہم کہ ناکام محبت ہیں تو پوچھیں گے ضرور
    وہ جو میر کو تھا حاصل وہ سلیقہ کیا ہے؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں