1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از بےلگام, ‏31 جنوری 2009۔

  1. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    جو بات بھولنے کی ہے یاد آئے گی تجھے
    رکھنا ہے جس کو یاد اسے بھول جائے گا
     
  2. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    ناصح سے مل کر دیکھ لیا ہے
    اس کے بھی ہم دوست نہیں‌ ہیں‌
     
  3. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    اس نے بھی کر لیا ہے یہ وعدہ کہ عمر بھر
    کچھ بھی ہو ، اب وہ دل نہ کسی کا دکھائے گا
     
  4. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    زندگی جبر مسلسل کی طرح کاٹی ہے
    جانے کس جرم کی پائی ہے سزا یاد نہیں
     
  5. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    دیکھ کر دوستی کا ہاتھ بڑھاؤ
    سانپ ہوتے ہیں آستینوں میں
     
  6. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    یارو یہ دور ضعف بصارت کا دور ہے
    آندھی اٹھے تو اس کو گھٹا کہہ لیا کرو
     
  7. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    اے قمرؔ تاروں نے پھر شاید اشارہ کر دیا
    ورنہ کیا پہچان لیتا وہ مہِ کامل مجھے
     
  8. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    تِرے کچھ شعر ہیں منسوُب مجھ سے
    ۔مجھے تجھ سے یہی نسبت بہت ہے
     
  9. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    وصال میں بھی وہی ہے فراق کا عالم
    کہ اسکو نیند مجھے رت جگے کی عادت ہے
     
  10. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    نقش بر آب سہی، کچھ بھی سہی، ہوں تو سہی
    ریت کی قید میں کیا خود سے بچھڑ کر آوں
     
  11. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    مجھے ہنگامہ جنگ و جدل میں کیف ملتا ہے
    مری فطرت کو خوں ریزی کے افسانوں سے رغبت ہے
     
  12. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    شب کو رہنے دو یونہی شام و سحر کا پیوند
    ڈر کے ظلمات سے بنیادِ جدائی نہ رکھو
     
  13. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    ساقی میخانہ نے تجھکو ہے نوازا جام سے
    کیوں پیاسا رہ گیا پھر جام ہاتھ آنیکے بعد
     
  14. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    نئے موسم بڑے بےدرد نکلے
    ہرے پیڑوں کے پتے زرد نکلے
     
  15. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    آج ہم بھی تیری وفاؤں پر
    مُسکرائیں تو کیا تماشہ ہو
     
  16. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    یارب اس اختلاط کا انجام ہو بخیر
    تھا اس کو ہم سے ربط،مگر اس قدر کہاں
     
  17. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    منزل تو سامنے ہے ساتھ ہم سفر نہیں
    روک لے قدم یہ تیری ڈگر نہیں

    بھٹکا ہوا مسافر صحرا کا راہی ہوں
    منزل کے راستوں کی کوئی خبر نہیں
     
  18. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    نام اس کا ہر اک زبان پہ ہے
    ذکر پھیلا کہاں کہاں اپن
     
  19. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    کچھ لوگ پڑھ لکھ کر بھی اپنی ذہنیت بدل نہیں پاتے
    قبیلے، قبیلے میں فرق ہوتا ہے نسل، نسل کی بات ہوتی ہے
     
  20. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    کچھ لوگ پڑھ لکھ کر بھی اپنی ذہنیت بدل نہیں پاتے
    قبیلے، قبیلے میں فرق ہوتا ہے نسل، نسل کی بات ہوتی ہے
     
  21. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    یہ ثابت بھی ہے اور سیار بھی
    عناصر کے پھندوں سے بیزار بھی
     
  22. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    میری زیست تو ہے خزاں کی صورت
    تیری یاد اس میں بہار لاتی ہے

    اپنے پیاروں سے دور رہنا پڑتا ہے
    کئی بار قسمت انسان کو آزماتی ہے
     
  23. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    غمِ زندگی تیرا شکریہ تیرے فیض ہی سے یہ حال ہے
    وہی صبح و شام کی الجھنیں، وہی رات دن کا وبال ہے
     
  24. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    تیز بھی اتنی کے سارا شہر سُونا کر گئی !
    دیر تک بیٹھا رہا میں اس ہوا کے سامنے
     
  25. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    تعجب ہے کہ جس کا عکس میرے ساتھ چلتا ہے
    اُسے بھی یہ شکایت ہے، مَیں تنہا چل نہیں سکتا
     
  26. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    جب تک تمہارے پاس ہیں اپنی قدر نہ پائیں گے
    دور ہو جائیں گے تب سمجھو گے دیدار وفا
     
  27. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    دل بہلنے کی نہیں کوئی سبیل
    جنوری کی سرد راتیں ہیں طویل
     
  28. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    تم نے کاٹی ہی کہاں ہے شب ِہجراں ہمدم
    اب یہ آنسو ہیں یا شرارے ہیں تمھیں کیا معلوم
     
  29. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    ہاتھ پہ ہاتھ دَھرے بیٹھے ہیں‘ فرصت کتنی ہے
    پھر بھی تیرے دیوانوں کی شہرت کتنی ہے
     
  30. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    دلوں میں فرق پڑ جائے تو اس بے درد ساعت میں
    دلیلیں‘ منطقیں اور فلسفے بیکا ر ہوتے ہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں