1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از بےلگام, ‏31 جنوری 2009۔

  1. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    یہ کس ک روٹھنے سے اجڑ گیا ھے ترا مےخانہ
    ساقی تری محفل میں خالی جام، ٹوٹے پیالے دیکھے
     
  2. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    لے دے کے اب یہی ہے نشانِ ضیا قتیل
    جب دِل جلے تو اُس کو دیا کہہ لیا کرو
     
  3. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    اب لطف و بے خودی کے وہ موسم نہیں رہے
    تم تم نہیں رہے ہو کہ ہم ہم نہیں رہے
     
  4. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    لکھا جس نے ناول وفا کا ادھورا
    وہی پیار کی انتہا لکھ رہا تھا
     
  5. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    بس اک وقت کا خنجر میری تلاش میں ہے
    جو روز بھیس بدل کر میری تلاش میں ہے
     
  6. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    مجھ سے بچھڑ کے وہ رویا تو ہوگا
    مجھے کھو کے خود کو کھویا تو ہوگا
     
  7. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    مجھ سے بچھڑ کے وہ رویا تو ہوگا
    مجھے کھو کے خود کو کھویا تو ہوگا
     
  8. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    اسی خیال سے ہر شام جلد نیند آئی
    کہ مجھ سے بچھڑے ہوئےلوگ شہرِ خواب میں ہیں
     
  9. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    اس کی نظر میں ہیچ ہیں اپنی تمام منطقیں
    تیغ خیال کیا کریں ، حرف کی ڈھال کیا کریں
     
  10. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    میں نہیں اب تو کرے گا مجھ سے اظہار وفا
    آخر بدل ہی جائے گا یہ تیرا انکار وفا
     
  11. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    میں زباں سے تم کو سچّا، کہو لاکھ بار کہہ دُوں
    اسے کیا کروں کہ دل کو نہیں اعتبار ہوتا
     
  12. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    بند کانوں سے سنے گا تو کھنکتی گفتگو
    بھیگی آنکھوں سے اُسے بس دیکھتا رہ جائے گا
     
  13. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    اکیلا خود کو جب محسوس کرتا ہوں کسی لمحے
    کسی امید کا چہرہ کوئی غم ڈھونڈ لیتا ہوں
     
  14. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    کبھی ان کی تصویر سے بات کر لی
    ہم اہلِ جنوں کا ٹھکانہ نہ پوچھو
     
  15. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    اردو ہے جس کا نام ہمیں جانتے ہیں داغ

    سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے
     
  16. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    پت جھڑ میں بچھڑتے ، کوئی امید تو رہتی
    پھر موسمِ گل کا کوئی امکاں تو رہتا
    پھر ملنے کا وعدہ ہی بڑی بات ہے خاور
    پھر کون ملا ہے ، مگر احسان تو رہتا
     
  17. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    جو تم نے مجھ سے پوچھا ہے، کہاں ہو گی تمہاری شام
    جہاں ہوگی بتا دوں گی، زرا تم شام ہونے دو
     
  18. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    گزر گیا وہ زمانہ کہیں تو کس سے کہیں
    خیال دل کو میرے صبح شام کس کا تھا؟
     
  19. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    کسی سے ملنا اور مل کے بچھڑ جانا
    سزا یہ کتنی بڑی ہے کہیں سے آ جاؤ
    بڑا کٹھن ہے یہ ہجر کا موسم
    جدائی بول پڑی ہے کہیں سے آجاؤ
     
  20. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    روشن ہیں ابھی اور بھی امکان کی راہیں
    اتنا بھی شبِ ہجر کو تاریک نہ سمجھو
     
  21. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    وہ ساتھ ہوتا تو ہوتی ضرورت بھی بہت
    اکیلی ذات کے لئے کائنات کیا مانگوں
     
  22. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    نیّر سُنو، تم اک تو خسارہ نصیب ہو
    پھر دِل کے کاروبار ، کہاں جانتے ہو تم؟
     
  23. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    میں نے ستمگروں کو پکارا ہے خود فرازؔ
    ورنہ دھیان اُن کا کہاں تھا مری طرف
     
  24. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    کس کس کی زباں روکنے جاوں تری خاطر
    کس کس کی تباہی میں ترا ہاتھ نہیں ہے
     
  25. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    میں سوچتی ہوں کہ مُجھ میں کمی تھی کِس شے کی
    کہ سب کا ہوکے رہا وہ، بس اِک مرا نہ ہُوا
     
  26. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    جو اعتبار تھا پیماں شکستگی میں نہاں
    نجانے کیوں وہ تیرے قولِ مُستند میں نہیں؟
     
  27. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    پہلے تو آنکھوں‌میں‌حیرت ٹھہری تھی
    سمجھ میں آئی بات تو پلکیں‌بھیگ گیئں
     
  28. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    وفا میں اب یہ ہنر اختیار کرنا ہے
    وہ سچ کہے نہ کہے اعتبار کرنا ہے
     
  29. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    موت کا ایک دن معیّن ہے
    نیند کیوں رات بھر نہیں‌ آتی
     
  30. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

    کس کے قدموں کی نرم آہٹ کو؟
    راہ بے تاب ہے کئی دن سے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں