1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لفظ “درد“ پر شعر لکھیں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از آزاد, ‏17 اکتوبر 2008۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تن سے جاں لے کر بھی تُو جاں ہے ابھی
    درد دے کر بھی تو درماں ہے ابھی
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کتنے ہی سخت مقام آئے مگر جان فراز
    نہ ترا درد ہی ٹھہرا نہ مرا دل ٹھہرا
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بِن عکس آئینے کا ہنر بھی نہ کھُل سکا
    بِن درد ملے قلب و نظر کو جِلا کہاں
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اپنے تو کسی درد کا احساس نہیں ھے
    دل میں ھیں سبھی درد پرائے نہیں جاتے
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    فقہیہِ شہر نے تہمت لگائی ساغر پر
    یہ شخص درد کی دولت کو عام کرتا ہے
     
  6. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    سب مجھے تکتے ہیں میرا دردِ پنہاں دیکھ کر
    یعنی آنکھوں میں مری اشکوں کا طوفاں دیکھ کر
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    تم نہیں ھوتے تو پھر درد زمانے بھر کے
    آن ملتے ھیں مجھے خاک نہ سر شام کے بعد
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میری وفا کا صلہ ہے تو کوئی بات نہیں
    یہ درد تم نے دیا ہے تو کوئی بات نہیں
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مجھ سے لاوارث شاعر کی
    درد بنا ھے ڈھال سہیلی
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نہ زباں ہے شاعرانہ ، نہ بیاں‌ہے فاضلانہ
    کوئی مجھ سے کیا سنے گا میرے درد کا فسانہ
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شام تک قید رھا کرتے ھیں دل کے اندر
    درد ہو جاتے ھیں سارے ہی رھا شام کے بعد
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ا یک نفرت ہی نہیں‌ دنیا میں درد کا سبب فراز
    محبت بھی سکوں‌ والوں‌کو بڑی تکلیف دیتی ہے
     
  13. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ہم نے کانٹوں کو بھی نرمی سے چھوا ہے اکژ
    لوگ بے درد ہیں پھولوں کو مسل دیتے ہیں
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وہیں درد و غم کا گلاب ہے ، جہاں کوئی خانہ خراب ہے
    جسے جھک کے چاند نہ چوم لے، وہ محبتوں کی زمیں نہیں
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں انھی کے دم سے تو بانٹتا تھا نگر نگر زر زندگی
    وہ جو درد تھا وہی مٹ گیا وہ جو زخم تھا وہی بھر گیا
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آنکھوں میں لے کے جلتے ہوئے موسموں کی راکھ
    دردِ سفر کو تن کا لبادہ کیے ہوئے
    دیکھو تو کون لوگ ہیں آئے کہاں سے ہیں
    اور اب ہیں کس سفر کا ، ارادہ کیے ہوئے ؟

    امجد
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اے یاد یار تجھ سے کریں کیا شکائیتیں
    اے درد ہجر ہم بھی پتھر کے ہو گئے
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دل میں درد ڈبو لیتے ہیں
    تنہائی میں رو لیتے ہیں
    ہر اک رنگ کے کھیت ہیں دل میں
    جو چاہیں سو بو لیتے ہیں

    فرحت
     
  19. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    اک دل کا درد ہے کہ رہا زندگی کے ساتھ
    اک دل کا چین تھا کہ سدا ڈھونڈتے رہے
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بوڑھی ھو جاتی ھے کچھ اور تسلی فرحت
    درد ھو جاتا ھے کچھ اور جواں شام کے بعد
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    درد سے میرا دامن بھر دے یا اللہ
    پھر چاہے دیوانہ کردے یا اللہ
     
  22. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    آرزو یہ نہیں کہ غم کا طوفان ٹل جائے
    فکر تو یہ ہے کہ تمہارا دل نہ بدل جائے
    کبھی بھی مجھ کو اگر بھلانا چاہو تم
    درد اتنا دینا کہ میرا دم نکل جائے
     
  23. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ہم نے کانٹوں کو بھی نرمی سے چھوا ہے اکژ
    لوگ بے درد ہیں پھولوں کو مسل دیتے ہیں
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بات بس سے نکل چلی ہے
    دل کی حالت سنبھل چلی ہے
    جاؤ اب سو ۔۔ رہو ستارو
    درد کی رات ڈھل چلی ہے
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دل کے ویرانے کو کوئی شوخ سی رنگت دے دے
    اے خدا ! مجھ کو اک ذرہء دردِ محبت دے دے !


    نعیم رضا۔​
     
  26. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    رہا نہ دل میں وہ بے درد اور درد رہا
    مقیم کون ہُوا ہے مقام کس کا تھا
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دنیا کو نہیں تاب مرے درد کی یارب
    دے مجھ کو اسالیبِ فغاں اور طرح کے
     
  28. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    دل ویراں ہے، تیری یاد ہے، تنہائی ہے
    زندگی درد کی بانہوں میں سمٹ آئی ہے
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دل کا دریا ہے یا درد کا صحرا ہے
    آنسوؤں کے بادل ہیں پر برسات نہیں

    نعیم رضا
     
  30. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    شام تک قید رھا کرتے ھیں دل کے اندر
    درد ھو جاتے ھیں سارے ہی رھا شام کے بعد
     

اس صفحے کو مشتہر کریں