1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لفظ “درد“ پر شعر لکھیں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از آزاد, ‏17 اکتوبر 2008۔

  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میرے دامن میں ترے درد کے بعد
    ایک سے ایک خزانہ ھے ابھی
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہجوم درد ميں کيا مسکرائیے کہ يہاں
    خزاں ميں پھول کھلے بھي تو کون ديکھتا ہے؟
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    زندگی کے درد بوڑھا کر گئے
    اور بڑھاپے میں جوانی کیا کروں
     
  4. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    اس موسمِ گل ہی سے بہکے نہیں دیوانے
    ساتھ ابرِ بہاراں کے وہ زلف بھی لہرائی
    ہر دردِ محبّت سے الجھا ہے غمِ ہستی
    کیا کیا ہمیں یاد آیا جب یاد تری آئی
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کچھ بھی سمجھ میں‌اتا نہیں درد کے سوا
    اتنے عجیب روح کے حالات کر گئی
     
  6. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ا یک نفرت ہی نہیں‌ دنیا میں درد کا سبب فراز
    محبت بھی سکوں‌ والوں‌کو بڑی تکلیف دیتی ہے
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شام ھے اور اداسی ھے بہت
    درد کو وقت شناسی ھے بہت
     
  8. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    کتنے ہی سخت مقام آئے مگر جانِ فراز
    نہ تیرا درد ہی ٹھہرا نہ مرا دل ٹھہرا
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دل ویراں ہے، تیری یاد ہے، تنہائی ہے
    زندگی درد کی بانہوں میں سمٹ آئی ہے
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    درد ایسا ھے کہ مرہم کے بجائے ساجد
    دل میں نشتر سا چھبو دینے کو جی چاہتا ھے
     
  11. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    نہ دید ہے نہ سخن، اب نہ حرف ہے نہ پیام
    کوئی بھی حیلہِ تسکین نہیں اور آس بہت ہے
    امید یار، نظر کا مزاج، درد کا رنگ
    تم آج کچھ بھی نہ پوچھو کہ دل اداس بہت ہے
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ زمین درد کی نہر ھے یہ زمین پیار کا شہر ھے
    میں اسی زمیں کا خوب ہوں مجھے آسمانوں کا ڈر نہیں
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تھے بہت بے درد لمحے ختمِ دردِ عشق کے
    تھیں بہت بے مہر صبحیں مہرباں راتوں کے بعد
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اپنے تو کسی درد کا احساس نہیں ھے
    دل سے میں ھیں سبھی درد پرائے نہیں جاتے
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سوچتا ہوں کہ ابھی رنج سے آزاد ہے وہ
    واقف درد نہیں خوگرِ آلام نہیں
    سحر عیش میں اُس کی اثرِ شام نہیں
    زندگی اُس کے لیے زہر بھرا جام نہیں
     
  16. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ہم نے کانٹوں کو بھی نرمی سے چھوا ہے اکژ
    لوگ بے درد ہیں پھولوں کو مسل دیتے ہیں
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اے دردِ ہجر یار غزل کہہ رہا ہوں میں
    بے موسمِ بہار غزل کہہ رہا ہوں میں


    ناصر کاظمی
     
  18. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    تم دل آزار بنے رشک مسیحا کب سے
    کم نہ ہونے دو مرا درد سوا ہونے دو
     
  19. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    درد کا اس لئے احساس نہیں ہے تجھ کو
    تُو نے دیکھا نہیں عالم شبِ تنہائی کا​
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی ملی تو کئی درد مجھ سے روٹھ گئے
    دعا کرو میں پھر سے اُداس ہو جاؤں
     
  21. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اِک درد کا میلہ کہ لگا ہے دل و جان میں
    اِک روح کی آواز کہ رستہ مجھے دینا
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں تیرے درد کو دیں تہمتِ ویرانیء دل
    زلزلوں میں تو بھرے شہر اُجڑ جاتے ہیں


    محسن نقوی​
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ایک بے نام سی وحشت نے مجھے گھیر لیا
    خوف نے درد نے حسرت نے مجھے گھیر لیا
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    درد بڑھ کر خود دوا ہو جائے تو ہم کیا کریں
    چارہ گر ہم سے خفا ہوجائے تو ہم کیا کریں
    اپنی جانب سے تو کی ہم نے ہمیشہ احتیاط
    پھر بھی بھولے سے خطا ہوجائے تو ہم کیا کریں
     
  25. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    تیرے در سے جو درد دل آشنا ھوا
    قرار نہ رھا جب سے تیرا سامنا ھوا
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہوتی جاتی ھے شب درد طویل
    ایک مدت سے سحر غائب ھے
     
  27. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    کہو لوٹنا ہے کسے یہاں، میرے درد سن میرے مہرباں
    میرے پاس وقت ذرا نہیں، میرے ہمسفر ابھی سوچ لے​
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں نے اس روز انہیں کھول کے دیکھا ہی نہ تھا
    جانے کس درد کے خط تھے جو مرے نام آئے
     
  29. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    آج اُس نے درد بھی اپنے علیحدہ کر لئے
    آج میں ‌رویا تو میرے ساتھ وہ رویا نہ تھا​
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بڑا ھے درد کا رشتہ یہ دل غریب سہی
    تمہارے نام پہ آئیں گے غم گسار چلے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں