1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لفظ “درد“ پر شعر لکھیں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از آزاد, ‏17 اکتوبر 2008۔

  1. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ہم نے کانٹوں کو بھی نرمی سے چھوا ہے اکژ
    لوگ بے درد ہیں پھولوں کو مسل دیتے ہیں
     
  2. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    سکون درد کو ، غم کو دوا بناتی ہے

    یہ شاعری ہے ، عجب معجزے دکھاتی ہے
     
  3. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    رہا نہ دل میں وہ بے درد اور درد رہا
    مقیم کون ہُوا ہے مقام کس کا تھا
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ایک تری جدائی کے درد کی بات اور ھے
    جن کو نہ سہہ سکے یہ دل ایسے تو غم نہیں ملے
     
  5. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ایک درد کی نسبت سے بھی مل جائے گی دنیا
    تم اپنی کہانی میں میرا نام نہ لکھنا
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بارش ھے آنسوؤں کی زمیں پر جھڑی ھوئی
    پھر بھی ھے دل میں درد کی ندی چڑھی ھوئی
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    درد سے میرا دامن بھر دے یا اللہ !
    پھر چاہے دیوانہ کر دے یا اللہ !!!
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شام تک قید رھا کرتے ھیں دل کے اندر
    درد ھو جاتے ھیں سارے ہی رھا شام کے بعد
     
  9. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    میرے ہم نفس، میرے ہم نوا، مُجھے دوست بن کے دغا نہ دے
    میں ہوں درد عشق سے جاں بلب، مُجھے زندگی کی دُعا نہ دے
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    تو شامل احوال زمانہ اگر ھوتا
    آنکھوں میں تری درد کےآثارنہ ھوتے
     
  11. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    درد و دل کا کوئی پہلو جو نکالوں تو کہوں
    اپنے روٹھے ہوئے دلبر کو منالوں تو کہوں

    (داغ دہلوی)
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    درمان زندگی تو مرے بس کی بات ھے
    وہ درد دے کہ جس کا مداوا نہ کر سکوں
     
  13. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    درد بن کر دل میں آنا کوئی تم سے سیکھ جائے
    جان عاشق ہو کے جانا کوئی تم سے سیکھ جائے

    (داغ دہلوی)
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جب یار نے رخت سفر باندھا کب ضبط کا یارا اس دن تھا
    ہر درد نے دل کو سہلایا کیا حال ہمارا اس دن تھا
     
  15. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    تم دل آزار بنے رشک مسیحا کب سے
    کم نہ ہونے دو مرا
    درد سوا ہونے دو

    (داغ دہلوی)
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کہتی ھے زباں خموشیوں کی
    وہی درد کے باب ھیں وہی میں
     
  17. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    سر بسر شکل تمنّا ہے یہ اچھا درد ہے
    میں سراپا دل ہوں، دل میرا سراپا درد ہے

    (مولانا کیفی چریا کوٹی)
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    پیار کی دو چار باتیں درد کے دو چار پھول
    واعظا! انسان کو انسان کرنے کے لئے
     
  19. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    مل گئے الفت میں مجھکو دونوں عالم کے مزے
    تم مری آنکھوں میں ہو دل میں تمہارا
    درد ہے

    (مولانا کیفی)
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    خیال چشم دردئے یار کا بھی طرفہ عالم ھے
    نطر آ یا ھے واں اک عالم دیگر جہاں میں تھا
     
  21. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    کیا بتاؤں چارہ گر میں ‌آہ کس کا نام لوں
    یہ دلِ بیتاب جس کا ہے یہ اس کا
    درد ہے

    (مولانا کیفی)
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    عشق درد دل وفا داری تمنا شاعری
    شہر دل کو اک زرا سا گنجان کرنے کے لئے
     
  23. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    یہ درد کی دنیا ہے اِدھر دیکھ تو لے
    کچھ اور نہیں کہتے مگر دیکھ تو لے
    جس دل کا ہے یہ حال تغافل سے ترے
    اُس دل کی طرف ایک نظر دیکھ تو لے

    (فراق)
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    پرائے پن کی وسیع و عریض دنیا میں
    یہ اک خوشی ہی بہت ھے کہ درد اپنا ھے
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دل ویراں ہے، تیری یاد ہے، تنہائی ہے
    زندگی درد کی بانہوں میں سمٹ آئی ہے
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہم رو رو کے درد دل دیوانہ کہیں گے
    جی میں ھے کہو حال غریبانہ کہیں گے
     
  27. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    اک دل کا درد ہے کہ رہا زندگی کے ساتھ
    اک دل کا چین تھا کہ سدا ڈھونڈتے رہے ‫
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    درد دل لکھوں کب تک جاؤں ان کو دکھلا دوں
    انگلیاں فگار اپنی خامہ خونچکاں اپنا
     
  29. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    درد اتنا ہے سہا خالی ہو گیا سمندر اشکوں کا
    جانے کہاں سے آنکھوں میں بھر جاتے ہیں یہ آنسو
    خوش ہوں میں کوئی شکوہ زمانے سے نہ تقدیر سے
    میری اس بات کو جھوٹا بنا جاتے ہیں آنسو
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جیتی ھوئی ہر جنگ ک ا افسوس رھے گا
    دشمن کے جو دل میں تھا وہ کینہ نہیں نکلا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں