1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لفظِ “عشق“ پر شعر کہیں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏17 نومبر 2006۔

  1. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    دیارِ عشق میں دامن جو چاک ہو جائے
    یہ اِبتدائے جنوں ہے ، کبھی رفو نہ کرو​
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی اپنی بے کیف و ویراں گذر جاتی
    اچھا ہواجوعشق نے لذتِ آگہی دے دی​
     
  3. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جن سے مل کر زندگی سے عشق ہو جائے وہ لوگ
    آپ نے دیکھے نہ ہوں شاید ، مگر ایسے بھی ہیں​
     
  4. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    یہ عشق کی منزل ہے قدم سوچ کے رکھنا
    دریائے محبت کے کنارے نہیں ہوتے !!
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    گو سلامت محملِ شامی کی ہمراہی میں ہے
    عشق کی لذت مگر خطروں کی جانکاہی میں ہے

    (علامہ اقبال :ra: )​
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عشق میں نہ رکھ کوئی غرض نہ طلب
    عشق تو ہے بس راہِ وفا و صداقت​
     
  7. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    پلکوں پہ جُڑ گئے ہیں ستارے سے عشق میں
    ہر ایک کے نصیب میں یہ اشکِ غم کہاں​
     
  8. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    مکتبِ عشق کا انداز نرالا دیکھا
    اُس کو چھٹی نہ ملی جس نے سبق یاد کیا
     
  9. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    یہ عشق بھی ہے کتنا انوکھا معاملہ
    انکار کے بغیر نہ ، اقرار کے بغیر​
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مکتبِ عشق کا انداز نرالا دیکھا
    اُس کو چھٹی نہ ملی جس نے سبق یاد کیا

    میرے خیال میں صحیح مصرعہ ہے۔

    مکتبِ عشق کا دستور نرالا دیکھا
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عشق کہ جسکےدین میں صبروسکوں حرام ہے
    اک نظر کا کام ہے، اک اثر کا نام ہے ۔۔۔۔۔۔​
     
  12. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    عشق، اور اس بتِ کافر کا، الہی!توبہ
    نام بھی اس کا اگر لو، تو خدا سے پہلے
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے عشق ہے تجھی سے میری جان زندگانی
    تیرے پاس میرا دل ہے میرے پیار کی نشانی​
     
  14. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    کی محبت تو سیاست کا چلن چھوڑ دیا
    ہم اگر عشق نہ کرتے تو حکومت کرتے​
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عشق کو فریاد لازم تھی سو وہ بھی ہو چکی
    اب ذرا دل تھام کر فریاد کی تاثیر دیکھ ۔۔۔​
     
  16. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    بے خطر کود پڑا آتش نمرود میں عشق
    عقل ہے محو تماشائےِ لبِ بام ابھی​
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    رہا گردشوں میں ہردم میرے عشق کا ستارہ
    کبھی ڈگمگائی کشتی کبھی کھو گیا کنارہ​
     
  18. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ہوش والوں کو خبر کیا، بے خودی کیا چیز ہے
    عشق کیجئے پھر سمجھیئے، زندگی کیا چیز ہے​
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    توڑ دے ہراک آس کی ڈوری ، آسوں میں‌کیا رکھا ہے؟
    عشق محبت سب باتیں‌ہیں، ان باتوں میں‌کیا رکھا ہے؟​
     
  20. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ذرا سا عشق کا بھی اس میں دخل ہے ورنہ
    کوئی حسین مکمل حسیں نہیں ہوتا​
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عشق اول، عشق آخر، عشق کُل
    عشق برگ و عشق نخل و عشق گُل​
     
  22. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    محبت ناز ہے یہ ناز کب ہر دل سے اُٹھتا ہے
    یہ وہ سنگِ گراں ہے جو بڑی مشکل سے اُٹھتا ہے

    لگی ہے عشق کی، شعلہ کوئی مشکل سے اُٹھتا ہے
    جلن رہتی ہے ہے آنکھوں میں، دھواں سا دل سے اُٹھتا ہے​
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی اہلِ دل ہو تو سمجھے
    عشق توفیق ہے گناہ نہیں ہے​
     
  24. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    سخت کافر تھا جس نے پہلے میر
    مذہبِ عشق اختیار کِیا​
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اوروں کا ہے پیام اور میرا پیام اور ہے
    عشق کے دردمند کا طرزِ کلام اور ہے​
     
  26. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نہ وہ عشق میں ہیں گرمیاں، نہ وہ حُسن میں ہیں شوخیاں
    نہ وہ غزنوی میں تڑپ رہی ، نہ وہ خم ہے زلفِ ایاز میں​
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    عشق جسے سنتے تھے وہ یہی ہے شاید
    اک شخص خود بخود ہے دل میں سمایا جاتا
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عشق ہمارے خیال پڑا ہے ، خواب گیا آرام گیا
    جی کا جانا ٹھہر گیا ہے صبح گیا یا شام گیا​
     
  29. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    دل میں دلبر کی ذات کو رکھنا
    ذرّے میں کائنات کو رکھنا

    عشق کی ہر گھڑی عبادت ہے
    سامنے اُن کی ذات کو رکھنا​
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آتشِ عشق جی جلاتی ہے
    یہ بلا جان ہی پہ آتی ہے
    ٹک خبر لے کہ ہرگھڑی ہمکو
    اب جدائی بہت ستاتی ہے

    (میر درد)​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں