1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لفظِ “عشق“ پر شعر کہیں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏17 نومبر 2006۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نہ پوچھو عشق میں کیسا لگے ہے
    بھری محفل میں بھی دل نہ لگے ہے
    میرے دل میں وہ جب سے آبسے ہیں
    یہ عکسِ گنبدِ خضریٰ لگے ہے

    (رضا)​
     
  2. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اسبابِ غمِ عشق بہم کرتے رہیں گے
    ویرانیء دوراں پہ کرم کرتے رہیں گے​
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عشق فنا کا نام ہے، عشق میں زندگی نہ دیکھ
    جلوہء آفتاب بن، ذرّے میں روشنی نہ دیکھ​
     
  4. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    کچھ اس قدر بھی تو آساں نہیں عشق تیرا
    یہ زہر دل میں اتر کر ہی راس آتا ہے

    محسن نقوی​
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہم کشتگانِ عشق ہیں ابروِ چشمِ یار
    سر سے ہمارے تیغ کا سایہ نہ جائے گا

    (میر)​
     
  6. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    عشق ایسا عجیب دریا ہے
    جو بنا ساحلوں کے بہتا ہے

    امجد اسلام امجد​
     
  7. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    شہرِ فراق تجھ میں گُھٹن ہے تو کیا ہُوا
    ہم عشق زاد آب و ہوا دیکھتے نہیں​
     
  8. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    عشق ایک سچ تھا جو تجھ سے بولا نہیں‌ کبھی
    عشق اب وہ جھوٹ ہے جو بہت بولتا ہوں میں​
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اس شہرِ خرابی میں ، غمِ عشق کے مارے
    زندہ ہیں، یہ بات بڑی بات ہے پیارے​
     
  10. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    دی عشق نے حرارت سوز دروں تجھے
    اور گل فروش اشک شفق گوں کیا مجھے

    علامہ اقبال​
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کس سے کہیں اے جان کہ یہ قصہ عجیب ہے
    کہنے کہ یوں تو عشق کا جادو ہے میرے پاس​
     
  12. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اس نے جو عشق لازم و ملزوم کر دیا
    لمحاتِ وصل اور بھی دُشوار ہو گئے​
     
  13. صارم مغل
    آف لائن

    صارم مغل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2007
    پیغامات:
    230
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    عشق نے غالب نکما کر دیا
    ورنہ ہم بھی آدمی تھے کام کے​
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کہتے ہیں عشق نام کے گذرے تھے اک بزرگ
    ہم لوگ بھی مرید اسی سلسلے کے ہیں​
     
  15. صارم مغل
    آف لائن

    صارم مغل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2007
    پیغامات:
    230
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    تھا مُوجدِ عشق بھی قیامت کوئی
    لڑکوں کے لئے گیا ہے کیا کھیل نکال !
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بُھلا دو عشق کو میرے مگر کہیں تم سے
    زمانہ میری تباہی کا انتقام نہ لے ۔۔۔۔۔ !​
     
  17. صارم مغل
    آف لائن

    صارم مغل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2007
    پیغامات:
    230
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    عشق کے ہاتھ سے نہ قیس نہ فرہاد بچا
    اس کو گر دشت میں تو اس کو جبل میں مارا​
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عشق میں دیدہ و دل، شیشہ و پیمانہ بنا
    جھوم کر بیٹھے جہاں ہم وہیں مہ خانہ بنا​
     
  19. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    خدا کے نام پہ کیا تم سے التجا کرتے
    ذرا سے عشق میں گھبرا کے کیا دعا کرتے

    ڈاکٹر سید بسمل​
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ نشان عشق ہیں، جاتے نہیں
    داغ چھاتی کے عبث دھوتا ہے کیا​
     
  21. صارم مغل
    آف لائن

    صارم مغل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2007
    پیغامات:
    230
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    میدانِ وفا دربار نہیں یاں‌ نام و نسب کی پوچھ کہاں
    عاشق تو کسی کا نام نہیں، کچھ عشق کسی کی ذات نہیں​
     
  22. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    ہم آس بھی رکھتے ہیں تو ڈرتے ہیں قسم سے
    یہ عشق ہے جو مرکے بھی جینے نہیں‌دیتا​
     
  23. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    اگر ہو عشق تو ہے کفر بھی مسلمانی
    نہ ہو تو مرد مسلماں بھی کافر و زندیق
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہر حسن کی جفا میں، ہر عشق کی وفا میں
    مخفی ہے ذات تیری، ربِّ کریم میرے

    حسین محی الدین قادری​
     
  25. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    پڑو نہ عشق میں خورشید ہم نہ کہتے تھے
    تمہیں بتاوء کہ جی کا زیاں ہوا کہ نہیں
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آجکل ہوتا ہے سوزِ عشق سے جل جل کے خاک
    کھیلتی ہے شمع ساں سر پہ تیرے اے دل ! قضا

    (آتش)
     
  27. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    عرض نياز عشق کے قابل نہيں رہا
    جس دل پہ ناز تھا مجھے، وہ دل نہيں رہا​
     
  28. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    منصور کو ہوا لبِ گویا پیامِ موت
    اب کیا کسی کے عشق کا دعویٰ کرے کوئی

    اقبال :ra:
     
  29. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    وہ عشق جو ہم سے روٹھ گیا اب اس کا حال بتائیں کیا
    کوئی مہر نہیں کوئی قہر نہیں پھر سچا شعر سنائیں کیا​
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اک امتحان میں ہوں، دل کا باب کس کو دوں ؟
    نصابِ عشق پہ لکھی کتاب کس کو دوں ؟؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں