1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لفظِ “عشق“ پر شعر کہیں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏17 نومبر 2006۔

  1. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ایک ایسی بھی گھڑی عشق میں آئی تھی کہ ہم
    خاک کو ہاتھ لگاتے تو ستارہ کرتے​
     
  2. مانوس اجنبی
    آف لائن

    مانوس اجنبی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اگست 2008
    پیغامات:
    117
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    [dropshadow=blue:3hmm75xz]بہت خوب[/dropshadow:3hmm75xz]
     
  3. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    عشق محبت باتیں ہیں سب،ان باتوں میں کیا رکھا ہے
    چند لکیریں اُلجھی سی اور ہاتھوں میں کیا رکھا ہے
     
  4. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    دل میں دلبر کی ذات کو رکھنا
    ذرے میں کائنات کو رکھنا

    عشق کی ہر گھڑی عبادت ہے
    سامنے ان کی ذات کو رکھنا
     
  5. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    وہ تو جاں لے کے بھی ویسا ہی سبک نام رہا
    عشق کے باب میں سب جُرم ہمارے نکلے
    عشق دریا ہے، جو تیرے وہ تہی دست رہے
    وہ جو ڈوبے تھے، کسی اور کنارے نکلے
     
  6. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ابھی تو عشق میں ایسا بھی حال ہونا ہے
    کہ اشک روکنا تم سے محال ہونا ہے
     
  7. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    تِرے عشق کی انتہا چانتا ہوں
    مِری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں
    بھری بزم میں راز کی بات کہہ دی
    بڑا بے ادب ہوں سزا چاہتا ہوں
     
  8. مانوس اجنبی
    آف لائن

    مانوس اجنبی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اگست 2008
    پیغامات:
    117
    موصول پسندیدگیاں:
    0
  9. عاطف چوہدری
    آف لائن

    عاطف چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جولائی 2008
    پیغامات:
    305
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اسی عشق دی آگ لگا بیٹھے
    لوکی تا یار لبدے پھردے اسی لبیاں یار گوا بیٹھے
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کچھ عشق تھا کچھ مجبوری تھی سو میں نے جیون وار دیا
    میں کیسا زندہ آدمی تھا اک شخص نے مجھ کو مار دیا
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وہ عشق جس کی شمع بجھا دے اجل کی پھونک
    اس میں مزا نہیں گویا تپش و انتظار کا
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کچھ عشق تھا کچھ مجبوری تھی سو میں نے جیون وار دیا
    میں کیسا زندہ آدمی تھا اک شخص نے مجھ کو مار دیا
     
  13. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    عشق میں یوں بھی رہا ہے کوئی ناکام کہیں
    رنج تک وہ ہمیں دیتے نہیں راحت کیسی
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں جہاں گیا مجھے اہل دل نے گلے سے اپنے لگا لیا
    مری آگ نے مرے عشق نے کہیں بے وقار نہیں کیا
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واہ کاشفی بھائی ۔ بہت عمدہ شعر ہے۔
    بہت ساری داد قبول فرمائیے۔ واہ واہ
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    عشق کرے بے حال سہیلی
    اس کے سو سو جال سہیلی
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    چاہت میں کیا دنیا داری، عشق میں کیسی مجبوری
    لوگوں کا کیا سمجھانے دو ، ان کی اپنی مجبوری
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    تنہائی کو شعر بنایا
    عشق نے کیا کمال سہیلی
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عظمتِ زندگی کو بیچ دیا
    ہم نے اپنی خوشی کو بیچ دیا

    لب و رخسار کے عوض ہم نے
    سطوتِ خسروی کو بیچ دیا

    عشق بہروپیا ہے اے ساغر
    آپ نے سادگی کو بیچ دیا ؟

    (ساغر صدیقی)
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ شاید عشق ہی ھے جو
    زیاں تک ساتھ چلتا ھے
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یم بہ یم قطرہ بہ قطرہ کو بہ کو
    پھر رہے ہیں عشق والے چارسو
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    لوٹ ‌آتی ھے مری شب کی عبادت خالی
    جانےکس عرش پہ رہتا ھے خدا شام کے بعد
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عشق پر شعر دینا تھا :139:
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    چلیں کوئی موقع تو ملا غلطی نکالنے کا

    میری نگاہ شوق سے ہر گل ھے دیواتا
    میں عشق کا خدا ھوں مجھے یاد کیجیے
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عشق کے مکتب میں ہو فرہاد سب سے تیزذہن
    تین دن چاٹے اگر تعویز میری گور کا ۔۔۔۔۔ !!!

    ذوق
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    عشق نے ہم کو مار رکھا ھے جی میں‌اپنے تاب نہیں
    دل کو خیال صبر نہیں آنکھوں کو میل خواب نہیں
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ذوق ، عشق وہ کوچہ ہے جسکی خاک میں
    ہے درِتاجِ سلیماں بیضہ بیضہ ہور کا

    ذوق
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    عقل کی منزل ھے عیاری عشق کی منزل ھے ایثار
    عقل سے عشق کی راہ جدا ھے اب مجھ کو معلوم ھوا
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عقل عیار ہے ، سو بھیس بدل لیتی ہے
    عشق بےچارہ نہ زاہد، نہ ملا، نہ حکیم

    اقبال :ra:
     
  30. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    یہ عشق کی منزل ہے قدم سوچ کے رکھنا
    دریائے محبت کے کنارے نہیں ہوتے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں