1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لفظِ “عشق“ پر شعر کہیں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏17 نومبر 2006۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    عشق جسے سنتے تھے وہ یہی ہے شاید
    اک شخص خود بخود ہے دل میں سمایا جاتا
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تیری یاد کا زخم گہرا نہیں ہے
    مگر سوچ پر کوئی پہرہ نہیں ہے
    نہیں ہے ترا حُسن کوئی عدالت
    میرا عشق کوئی کٹہرا نہیں ہے
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لٹاؤ جان تو بنتی ہے بات، کس نے کہا ؟
    یہ بزمِ عشق میں رازِ حیات، کس نے کہا؟
     
  4. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    عشق سے طبیعت نے زیست کا مزا پایا

    درد کی دوا پائی، درد بے دوا پایا
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سلامِ عشق میری جاں ذرا قبول کر لو
    تم ہم سے پیار کرنے کی ذرا سی بھول کرلو
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جا اور کوئی ضبط کی دنیا تلاش کر
    اے عشق ہم تو اب ترے قابل نہیں رہے
     
  7. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    حاصلِ عشق ترا حُسنِ پشیماں ہی سہی
    میری حسرت تری صورت سے نمایاں ہی سہی
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شمع بجھتی ہے تو اس سے دھواں اٹھتا ہے
    شعلہء عشق سیاہ پوش ہوا میرے بعد
    (غالب)​
     
  9. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    گر کیا ناصح نے ہم کو قید اچھا یوں سہی
    یہ جنون عشق کے انداز چھٹ جائیں گے کیا؟
     
  10. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    سخت کافر تھا جس نے پہلے میر
    مذہبِ عشق اختیار کِیا​
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    محبت کی اسیری سے رہائی مانگتے رہنا
    بہت آساں نہیں ہوتا، جدائی مانگتے رہنا
    ذرا سا عشق کر لینا، ذرا نم آنکھ کر لینا
    اور اسکے بعد پھرساری خدائی مانگتے رہنا
     
  12. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ہوتی نہیں قبول دُعا ترکِ عشق کی
    دل چاہتا نہ ہو تو زباں میں اثر کہاں​
     
  13. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    اس پرغلط ہے عشق میں الزامِ دشمنی
    قاتل ہے میرے حجلہء جاں میں‌چھپاہوا
     
  14. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نہ عشق میں رہیں گرمیاں، نہ وہ حسن میں رہیں شوخیاں
    نہ وہ غزنوی میں تڑپ رہی، نہ وہ خم ہے زلفِ ایاز میں​
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سخن شناس دوستوں کی خدمت میں ایک قیمتی شعر عرض ہے
    عشق کا بت کدہ ویران نظر آتا ہے
    ایک کافربھی نہیں بستی میں مسلمانوں کی


    (ذوالفقار بخاری)​
     
  16. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    عشق پر شعر

    ع،ش،ق پر شعر ملاحظہ فرمائیے

    عین کامنہ کھلاہے ایسا جیسے نانگن کا ناشتہ
    شین کے تین نقطے روروکے کھتے ہیں۔عشق نہ کرنا تمھیں خدا کاواسطہ

    اور جو قاف کی گولائی میں پھنس گیا ۔اسے ملتا نھیں باہرنکلنے کاراستہ
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    حسن وعشق کی لاگ میں اکثرچھیڑادھرسےہوتی ہے
    شمع کا جب لہرایا شعلہ، اڑ کے چلا پروانہ بھی
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عشق کا اپنے نہ یوں چرچا کرو
    اپنی خاطر مت اُسے رُسوا کرو
     
  19. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    عشق کی دنیا میں‌کیا کیا ہم کو سوغاتیں ملیں
    سُونی صُبحیں، روتی شامیں جاگتی راتیں‌ملیں
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    چاہت میں کیا دنیا داری، عشق میں کیسی مجبوری؟
    لوگوں کا کیا سمجھانے دو، ان کی اپنی مجبوری ۔۔۔ !
     
  21. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ہوش والوں کو خبر کیا، بے خودی کیا چیز ہے
    عِشق کیجئے پھر سمجھیئے، زندگی کیا چیز ہے​
     
  22. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    تو مرے عشق کو اِک جذبہء عامی سمجھے
    میں ترے حُسن کو آفاق میں‌ یکتا دیکھوں
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اس شہر خرابی میں‌غمِ عشق کے مارے
    زندہ ہیں ، یہی بات بڑی بات ہے پیارے
     
  24. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    کس عشق کو اس معرکہء دل میں‌ہوئی جیت
    اک چیز ہے لیکن یہ مری بے جگری بھی
     
  25. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    دیارِ عشق میں دامن جو چاک ہو جائے
    یہ ابتدائےِ جنوں ہے ابھی رفوو نہ کرو​
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لٹاؤ جان تو بنتی ہے بات کس نے کہا ؟
    یہ بزمِ عشق میں رازِ حیات کس نے کہا؟
     
  27. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    قریب آ ، مگر اتنا بھی اب قریب نہ آ
    کہ عشق ترکِ مراسم کے دُکھ اُٹھا نہ سکے​
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    تم سے ملے بچھڑ گئے تم سے بچھڑ‌کر مل گئے
    ایسی بھی قربتیں رہیں ایسے بھی فاصلے رہے
    تو بھی ہمیں نہ مل سکا اور عمر بھی رائیگاں گئی
    تم سے تو خیر عشق تھا خود سے بڑے گلے رہے
     
  29. محمد علی
    آف لائن

    محمد علی ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    697
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ترے عشق کی انتہا چاہتا ہوں
    مری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں
     
  30. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    عشق کی چوٹ تو پڑتی ہے دلوں پہ یکساں
    ظرف کے فرق سے آواز بدل جاتی ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں