1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

قابل فخر پاکستانی خواتین

'گوشہء خواتین' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏14 اکتوبر 2017۔

  1. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں اگر تیزاب سے متاثرہ لڑکیاں ہیں تو ان کو نئی زندگی دینے والی مسرت مصباح بھی ہیں۔ یہاں اگر مایوسی کی زنجیروں میں جکڑی لڑکیاں ہیں تو زندگی کو مثبت ترین انداز میں گزارنے والی منیبہ مزاری بھی ہیں۔ جہاں اگر ٹیکس چوری کرنے والے مگر مچھ ہیں تو دنیا کا سب سے بڑا خیراتی ہسپتال چلانے والی لاکھوں عوام بھی ہے۔ کیا یہ ہمارے معاشرے کے یہ مثبت پہلو کسی ڈاکیومینٹری کا حصہ بننے کے لائق نہیں ؟
     
  2. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    چلی ہوئئ بندؤق
     
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    نا زیبا الفاظ کا بے دریغ استعمال
     
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    نا زیبا الفاظ کا بے دریغ استعمال
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    نا زیبا الفاظ کا بے دریغ استعمال
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    محترمہ کو ہراساں کیے جانے کا مطلب نہیں پتہ یا کبھی ان کو کسی نے ہراساں نہیں کیا، جو اتنے غیر اہم ایشو کو لے کر انہوں نے ساری دنیا کے سامنے ایک شوشہ چھوڑ دیا ہے۔ حیرت کی بات تو یہ ہے کہ اتنا عرصہ پاکستان سے باہر گزار کر اور دیگر ممالک کے افراد کے ساتھ کام کرنے کے بعد بھی یہ اپنی سطحی سوچ کو چھُپا نہ سکیں۔ ڈر تو بس اس بات کا ہے کہ پاکستان کی بین الاقوامی سطح پر نمائندگی کرنے والے افراد اگر اس طرح کی بچکانہ حرکات کریں گے تو دیگر اقوام کے افراد ہمارے بارے میں آخر کیا سوچ قائم کریں گے؟
     
  7. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    چہ چہ چہ ۔۔۔۔ پاکستانی عورت ہے نا؟ دکھا دی اپنی اوقات، ڈال دیا پٹ سیاپا، ہائے میں لٹی گئی! اور وہ بے چارہ ڈاکٹر؟ چھوکری کے ساتھ نوکری بھی گئی ہاتھ سے۔ بدنامی مفت میں گلے پڑ گئی۔ بندہ پوچھے کہ اتنی بھی کیا ایمرجینسی پڑ گئی تھی جو تم فیس بک پر بھی پیچھا کرنے سے باز نہ آئے؟ بھلا شریف عورتوں کا گزارہ ہے اس معاشرے میں
     
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    نا زیبا الفاظ
     
  9. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ آپ فرمایں ان کے بارے میں
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو شرم کب آئے گی یا آپ پیدا ہی جاہل ہوئے ہیں
    آپ کون ہوتے ہیں ان پر فتوے لگا نے والے ۔ آپ کی یہ اندرونی گندگی الفاظ میں باہر آتی ہے ۔
    آپ اللہ کا فیصلہ جانتے ہیں
    کہ دو گواہ دو یا پھر کوڑے کھانے کیلئے تیار رہو
    اللہ آپ کو ہدایت دے
     
  11. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
     
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جنوری کی ایک صبح دنیا کی 7 بلند ترین پہاڑی چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون ثمینہ خیال بیگ کی سربراہی میں 8 حوصلہ مند خواتین نے اب تک سر نہ ہونے والی چوٹی بوئیزم کو سر کیا۔

    شمشال کی در بیگ، فرزانہ فیصل، تخت بی بی، شکیلہ، میرا جبیں، گوہر نگار، حفیظہ بانو اور حمیدہ بی بی نے 17 سو 50 میٹر بلند بوئیزم چوٹی سر کرکے ایک ریکارڈ قائم کردیا۔
    peak.jpg
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    فروری کے ایک روشن دن 16 سالہ انشا افسر دنیا بھر کی نظروں کا مرکز بن گئی جب اس نے ایک ٹانگ پر برفانی پہاڑوں پر اسکینگ کر کے دنیا کو انگشت بدانداں کردیا۔ انشا سنہ 2005 کے ہولناک زلزلے میں اپنی ایک ٹانگ گنوا بیٹھی تھی۔
    insha.jpg
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ثنا میر ایک روزہ میچز میں 100 وکٹیں حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون کرکٹر بن گئیں۔

    sana-mir.jpg
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی نژاد حبہ رحمانی نے ناسا میں راکٹ انجینئر کے فرائض انجام دے کر پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند کردیا۔
    hiba.jpg
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    خواتین کے عالمی دن کے موقع پر شہر قائد میں خواتین کے لیے پہلی بار پیکسی ٹیکسی سروس متعارف کروائی گئی جس میں خاتون ڈرائیورز تھیں اور یہ صرف خواتین مسافروں کے لیے مختص کی گئیں۔
    paxi.jpg
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    صحرائے تھر میں جاری کول پاور پلانٹ کے تعمیراتی کام کے لیے تھر کی خواتین کو ہیوی ڈمپرز چلانے کی تربیت دی گئی۔ 2 ماہ کی تربیت کے بعد یہ خواتین میدان عمل میں آئیں اور انہوں نے پہلی بار ہیوی ڈمپرز چلا کر تاریخ قائم کردی۔
    thar.jpg
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پہلی بار پاکستانی نژاد خاتون شبنم چوہدری کو برطانیہ کی اسکاٹ لینڈ یارڈ میں تفتیشی سپریٹنڈنٹ مقرر کردیا گیا۔

    shabnam.jpg
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    واقعی قابل فخر ہیں
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میری بیٹی ثناء غوری جنھوں نے 3 سال ملائیشیا میں نیلائی یونیوسٹی میں تعلیم حاصل کرنے کے بعد میموریل یونیورسٹی سینٹ جانز کینیڈا میں اپنی ڈگری مکمل کی۔ اس دوران ثناء اپنی یونیورسٹی میں غیر ملکی نئے طلباء و طالبات کی ایمبیسیڈر رہیں اور دیگر کئی سرگرمیوں فعال کردار ادا کرتی رہیں۔

    الحمد للہ اس سال ڈگری مکمل ہونے کے بعد آج کل وہ ایک بنک میں ایچ آر ڈائریکٹر ہیں۔

    ایک ویڈیو ملاحظہ ہو:

     
    ھارون رشید اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاء اللہ مجھے یہ جان کر بہت بہت بہت خوشی ہوئی
    اور میں آپ کو دل کی اتاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتی ہوں
    اللہ مزید کامیابیاں عطا فرمائیں آمین
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ۔
    میں لڑکے اور لڑکی کو برابر تصور کرتا ہوں اس لئے بیٹی کی تعلیم پر جو خرچ آیا جی کھول کے خرچ کیا۔
    الحمد للہ میری بیٹی نے ناصرف اپنا نام بلکہ ہمارے ملک کا نام بھی بلند کیا ہے۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں