1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

قابل فخر پاکستانی خواتین

'گوشہء خواتین' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏14 اکتوبر 2017۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    نادیہ خان

    نادیہ پاکستانی ٹی وی جیو کے مارننگ شو کی معروف اینکر ہیں۔ان کا شو بہت پسندیدگی سے دیکھا جاتا ہے۔نادیہ نے اپنے کریئر کا آغاز ۱۹۹۶ میں کیا اور تا تعداد ڈراموں میں کام کیا جن میں پل دو پل ،دیس پردیس اوربندھن نے بہت کامیابی حاصل کی
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    شرمین عبید چنائے

    شرمین عبید وہ پہلی پاکستانی ہیں جہنیں آسکر ایوارڈ ملا۔ان کی دستاویزی فلم سیونگ فیس جوکہ تیزاب سے جھلسی ہوئی خواتین کے گرد گھومتی ہے آسکر ایوارڈ لینے میں کامیاب ہوئی ۔حال ہی میں ان کی ڈاکومینٹری جس میں انہوں نے غیرت کے نام پر لڑکیوں کے قتل کے مسلئے کا اجاگر کیا تھا اس کو دوسرا ایوارڈ ملا۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    سپورٹس

    [​IMG]

    ثناء میر

    ثناء میر اس وقت پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ہیں۔اس وقت عالمی رینکنگ میں پہلی بیس ویمن کرکٹرز میں آتی ہیں۔ثناء رائٹ ہیںڈ بیٹس مین اور رائٹ آرم آف اسپنر ہیں۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    ثمینہ خیال بیگ

    پاکستان کی پہلی اور دنیا کی تیسری خاتوں ہیں جہنوں نے ماونٹ ایورسٹ سر کی۔ثمینہ کا تعلق ہنزہ سے ہے اور بچپن سے انہیں کوہ پیمائی کا شوق تھا۔دوہزار نو سے وہ کوہ پیمائی کررہی ہیں اور اکیس سال کی عمر میں ماونٹ ایورسٹ چوٹی سر کرکے ریکارڈ قائم کیا۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    Untitled111.png
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    سیدہ غلام فاطمہ:
    [​IMG]
    بانڈڈ لیبر لبریشن فرنٹ پاکستان (بی ایل ایل ایف) کی جنرل سیکرٹری سیدہ غلام فاطمہ ۔انہیں سول سائٹی کی قیادت کو بہترین انداز سے سنبھالنے پر ستمبر 2015میں کلنٹن گلوبل سٹیزن ایوارڈ دیا گیا۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مریم مختار:
    [​IMG]
    دوران تربیت ایک فضائی حادثہ میں شہید ہونے والی پاکستان کی 24سالہ فلائنگ آفیسر مریم مختار پاکستان ایئر فورس کی پہلی خاتون پائلٹ ہونے کی وجہ سے ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی جوکہ یقینا ایک بڑا اعزاز ہے۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    منیبہ مزاری:
    [​IMG]
    ان خواتین میں ایک نمایاں نام فنکارہ،سماجی کارکن اور مصنفہ منیبہ فاروقی کا بھی ہے جنہوں نے صنفی مساوات اور خواتین کو بااختیار بنانے کے اقوام متحدہ کے مشن کی پہلی پاکستانی خیر سگالی کی سفیر ہونے کا اعزاز حاصل کیا۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    سمیعہ عارف:
    [​IMG]
    ہماری خواتین تخلیقی صلاحیتوںسے مالا مال ہیں ایسی ہی ایک خاتون سمیعیہ عارف بھی ہیں جنہوں نے انتہائی تخلیقی ٹیکسی فیبرک متعارف کرا کے خوب داد سمیٹی۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ڈاکٹر نرگس موالوالا:
    [​IMG]
    نرگس موالوالا ایک پاکستانی نژادآسٹروسائیکسٹ ہیںجو میسا چوسٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی میں پروفیسر ہیں۔پروفیسر نرگس ان اہم لوگوں میں سے ایک ہیں جنہوں نے کشش ثقل کی لہروں کی موجودگی کا پتہ چلایا۔وہ کراچی میں پیدا ہوئیں اور ایک نوجوان طالبعلم کی حیثیت سے امریکہ میں منتقل ہو گئی تھیں۔ ڈاکٹر نرگس نے کشش ثقل کی لہروں پر اپنا ریسرچ کا کام کیا۔ انہوں نے اپنی کامیابی کا کریڈٹ پاکستان میں موجود اپنے استادوں کو دیا جن کے بارے میں انہوں نے کہا کہ ان کے استادوں نے ان کی کیرئیر میں بہت مدد کی۔واضح رہے کہ سائنسدانوں نے رواں صدی کی اب تک کی سب سے بڑی دریافت کی ہے اور وہ ہے اسپیس ٹائم (زمان و مکاں) میں کشش ثقل کی لہروں کی موجودگی اور اس دریافت میں ڈاکٹر نرگس کا بہت بڑا کردار ہے۔ یہ وہ خیال ہے جو ایک صدی قبل یعنی 1915 میں معروف سائنسدان البرٹ آئن اسٹائن نے پیش کیا تھا اور آج ایک سو سال بعد اس کی تصدیق ہوگئی ہے ۔
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    فضہ رحمن:
    [​IMG]
    قوم کی ایک او رباعث فخر بیٹی فضہ رحمن ہیں ۔فضہ جو کہ بخش فاونڈیشن کی ڈائریکٹر اور بخش انرجی کی ڈائریکٹر ہیں کو وومن اکنامک ایمپاورمنٹ کے پروگرام میں اقوام متحدہ کے اعلیٰ سطحی پینل مین شامل ہونے والی پہلی پاکستانی خاتون ہیں۔
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    شرمین عبید چنائے:
    [​IMG]
    ان خواتین میں ایک نام شرمین کا بھی ہے جنہوں نے اپنی ویڈیو ڈاکومنٹریز سے پاکستانی مسائل کو اجاگر کیا اور 88واں اکیڈیمی ایوارڈ اپنے نام کیا۔
     
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    خسانہ پروین اور صوفیہ جاوید:
    [​IMG]
    رخسانہ پروین اور صوفیہ جاویدنے فروری میں ہونے والے ساﺅتھ ایشین گیمز 2016میںباکسنگ کے مقابلوں میں عالمی سطح پر میڈل حاصل کرکے ملک کانام روشن کیا۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    منہال سہیل:
    [​IMG]
    21سالہ منہال ریو اولمپک 2016میں حصہ لینے والی پہلی پاکستانی شوٹر ہیں ،اگرچہ وہ ان مقابلوں میں کوئی تمغہ حاصل نہیں کرسکیں تاہم ان کا انتخاب ہوجانا بھی ہمارے لئے باعث خوشی ہے۔
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اقرا سلیم خان:
    [​IMG]
    یونی ورسٹی کالج لاہور کی طالبہ اقرا سلیم خان نے یونی ورسٹی آف لندن کے ایل ایل بی کے امتحانات میں رواں سال دنیا بھر کے دیگر طالبعلموں سے زیادہ نمبرات حاصل کر کے نام کمایا۔
     
  16. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح
     
    نعیم اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بی اماں کے نام سے مشہور عبادی بانو بیگم
    [​IMG]
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بلقیس ایدی صاحبہ
    [​IMG]
     
    نعیم اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    عافیہ صیدیقی
    [​IMG]
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جنرل راحیل شریف اور برگیڈیئر شبیر شہید کی والدہ اور میجر عزیز بھٹی شہید کی بھابھی
    [​IMG]
     
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    معذور پاکستانی لڑکی پیرالمپک چیمپئن بننے کی خواہشمند
    [​IMG]
    2005 کے زلزلے میں ٹانگ سے محروم ہوجانے والے پاکستانی لڑکی انشا افسر نے عالمی سطح کی سکیئر بن کر یہ ثابت کردیا ہے کہ امید کا دامن نہ چھوڑا جائے تو پھر بڑے سے بڑا زخم بھی بھر جاتا ہے۔
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ملالہ یوسفزئی اوسلو میں نوبل انعام ملنے کے بعد اسے دکھا رہی ہیں
    [​IMG]
     
  23. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بیگم رعنا لیاقت علی خان
    [​IMG]
     
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    مریم نواز2017کی 11بااثر خواتین میں شامل

    اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز شریف کو سال کی 11 بااثر ترین خواتین میں شامل کیا گیا ہے۔امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے عزم و ہمت کی بنیاد پر نام بنانے والی دنیا کی 11 بااثر خواتین کی فہرست جاری کی، جن میں مریم نواز کا نام بھی شامل ہے۔نیویارک ٹائمز کی جاری کی گئی اس فہرست میں حکومت، قانون، فرسودہ رسم و رواج اور زیادتیوں کے خلاف آواز اٹھانے والی سعودی عرب، انڈونیشیا، جرمنی، اٹلی، سوئیڈن، فرانس، برما، ترکی اور چین کی باہمت خواتین شامل ہیں، جنہوں نے اپنے الفاظ، ارادوں اور عزائم سے دنیا
    کے منظر نامے میں شناخت بنائی۔پاکستان کے سیاسی میدان میں قدم رکھنے والی مریم نواز شریف کو بھی دنیا کی باثر خواتین کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔مریم نواز شریف نے مختصر ترین عرصے میں نمایاں مقام حاصل کیا اور اپنے والد نواز شریف کو نااہل قرار دیے جانے کے بعد لاہور کے حلقے این اے 120 کے ضمنی الیکشن کے لیے اپنی والدہ کلثوم نواز کی باقاعدہ انتخابی مہم چلائی اور اسے کامیابی سے ہمکنار کیا۔وہ اپنے والد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف لگنے والے الزامات پر ان کا بھرپور دفاع بھی کرتی رہیں۔مریم کو نواز شریف کی سیاسی جانشین کے طور پر دیکھا جارہا ہے۔
     
  25. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    پاکستانی طالبہ نے آکسفورڈ یونیورسٹی میں ریکارڈ نمبر حاصل کر لیئے
    لندن: پاکستانی طالبہ نےآکسفورڈ یونیورسٹی کا گراں قدر ایوارڈ حاصل کرلیا ۔ کنزہ عظیمی نے سب سے زیادہ نمبر حاصل کیے۔


    کنزہ عظیمی نے آکسفورڈ یونیورسٹی سے ایم بی اے کا امتحان سب سے زیادہ نمبروں سے پاس کیا۔ کنزہ کو اپنے کورس کے اختتام پر ۔سیلڈ۔ ایوارڈ سے نوازا گیا. آکسفورڈ یونیورسٹی ہر سال ایک طالب علم کو گراں قدر سیلڈ ایوارڈ دیتی ہے جو کہ اس کی غیر معمولی تعلیمی اور غیر نصابی سرگرمیوں پر دیا جاتا ہے۔

    [​IMG]

    انہیں اعزازی سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا۔ کنزہ عظیمی نے اٹھاون ملکوں کے تین سو ستائیس طالب علموں کے درمیان سب سے زیادہ نمبروں میں آکسفورڈ یونیورسٹی کا امتحان پاس کیا ہے
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    فلائٹ لیفٹننٹ صبا خان
    [​IMG]
     
  27. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    فلائٹ لیفٹننٹ صبا خان
    [​IMG]
     
  28. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    download.jpg
    بلوچستان سے تعلق رکھنے والی ڈاکٹر مصباح راٹھور نے ملک کی پہلی سویلین فلائٹ سرجن کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔بلوچستان کے ضلع بولان کے علاقے کولپور سے تعلق رکھنے والی خاتون ڈاکٹر مصباح راٹھور نے ملک میں ایک نئی تاریخ رقم کردی ہے۔
    180275_2108834_updates.jpg
    ڈاکٹر مصباح نے بولان میڈیکل کالج کوئٹہ سےفارغ التحصیل ہونے کے بعد ایرومیڈیکل انسٹی ٹیوٹ آف پاکستان ائر فورسز سے ایوی ایشن میڈیسن میں پرائمری اور پھر ایڈوانس کورس میں ڈپلومہ حاصل کیا۔جس کے بعد ڈاکٹر مصباح صرف صوبے میں ہی نہیں بلکہ پورے ملک میں پہلی سویلین فلائٹ سرجن بن گئیں۔

    ڈاکٹر مصباح راٹھور اب سویلین فلائٹ سرجن ہونے کے ناطے پاک فوج کے مشن کے دوران طبی خدمات کی فراہمی کے لیے کومبیٹ گروپ کے ساتھ کام کر رہی ہیں۔

    اس سے قبل وہ بلوچستان کے مختلف شہروں میں بھی کئی مشنز میں حصہ لے چکی ہیں اور پوری جانفشانی سے فرائض انجام دے رہی ہیں۔

    ڈاکٹر مصباح ایمرجنسی صورت حال مثلاً سیلاب اور زلزلے سمیت دیگر آپریشنز میں فورسز کے شانہ بشانہ ہیلی کاپٹر کے ذریعے متاثرہ علاقے میں جاکر متاثرین کو علاج و معالجہ اور طبی امداد فراہم کرتی ہیں۔

    ڈاکٹر مصباح راٹھور نے ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد کوئٹہ سے میٹرک کیا اور اس کے بعد گورنمنٹ ڈگری گرلز کالج کوئٹہ سے ایف ایس سی پاس کیا اور پھر بولان میڈیکل کالج کوئٹہ سے ایم بی بی ایس کی ڈگری حاصل کی۔

    2013 میں انہوں نے اسلام آباد میں ایرو میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پاکستان ائر فورس میں ایرو اسپیس میڈسن میں پرائمری کورس مکمل کیا جب کہ اگست2017 میں ایوی ایشن میڈیسن میں ایڈوانس کورس میں ڈپلومہ حاصل کیا۔

    واضح رہے کہ اس سے قبل کسی بھی سویلین خاتون ڈاکٹر نے یہ کورس نہیں کیا ہے، یہی وجہ ہے کہ ڈاکٹر مصباح کو ایرو اسپیس میڈیسن میں پاکستان کی پہلی سویلین فلائٹ سرجن کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔

    انہوں نے بتایا کہ فلائٹ سرجن کا کام عام ڈاکٹروں کی نسبت مشکل ہے اور شروع شروع میں فیلڈ میں جاتے وقت وہ گھبرا جاتی تھی۔

    ان کا کہنا تھا کہ وہ اپنی کامیابی کا سہرا اپنے والدین اور خاص طور پر اپنے مرحوم والد کو دیتی ہیں، جن کی دعاؤں اور تعاون کی بدولت وہ اس مقام پر پہنچی ہیں۔

    ڈاکٹر مصباح راٹھور کی والدہ غزالہ راٹھور نے جیونیوز کو بتایا کہ ان کی بیٹی نے اس مقام تک پہنچنے کی لیے انتھک محنت کی ہے۔والدہ کا کہنا تھا کہ مصباح کو ان کے والد نے بہت سپورٹ کیا، لیکن آج وہ اس دنیا میں نہیں ہیں۔

    انہوں نے بتایا کہ ایک سال قبل مصباح کے والد کا انتقال ہوگیا تھا جس پر شدید صدمے کے باوجود انہوں نے اپنی پیشہ ورانہ محنت کو جاری رکھا کیونکہ یہ ان کے والد کا خواب تھا۔

    ڈاکٹر مصباح راٹھور کی اب یہ خواہش ہے کہ وہ امریکا سے ایرو اسپیس میڈیسن میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرکے نہ صرف پاکستان بلکہ جنوبی ایشیاء میں پہلی عسکری و سویلین فلائٹ سرجن کا اعزار بھی اپنے نام کرلیں۔
     
  29. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اشیاء کی پہلی خاتون رافعہ قسیم بیگ کی جنون اورجذبے نے خیبرپختونخوا کی بیٹیوں کوجگا دیا
    download (1).jpg [​IMG]
    Rafia Qaseem Baig becomes first Pakistani woman to join Bomb Disposal Unit
     
  30. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    کنجر کب سے قابل فخر ہونے لگے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں