1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فری کال کریں (حصہ دوئم)

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از سارا, ‏7 جون 2012۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اپنے چاچا جی ۔
    حکیم لقمان اور بو علی سینا کے بعد اگر کوئی صحیح معنی میں سمجھدار استاد کم ڈاکٹر کم حکیم پاکستان میں پیدا ہوا ہے تو وہ صرف اپنے چاچا جی ہیں ۔
    یہ الگ بات ہے کہ خود ان کے پاس اپنی ماڑی سی جان کے لیے وقت نہیں ہوتا ۔
     
  2. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    او جناب یہ سرجن ورجن کے چکر میں نہیں پڑنا ہمیں ، جیب بھی خالی کردیتے ہیں اور سنا ہے پیٹ سے دل گردے نکال کر اسے بھی خالی کردیتے ہیں کوئی سستا علاج بتاؤ جو جیب پر بھاری نہ پڑے
     
    آصف احمد بھٹی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہلکی پھلکی ورزش کرنے سے کمر کے درد میں مبتلا افراد کو کافی آرام ملتا ہے
    باقاعدگی سے ورزش آپ کے عضلات کو مستقل طور پر مضبوط بناتی ہے جس سے ریڑھ کی ہڈی کو کافی حد تک سہارا ملتا ہے
    اگر آپ کا زیادہ تر کام بیٹھنے کا ہے تو اپنے لیے موزوں کرسی کا انتخاب کیجئے ہمیشہ سیدھا بیٹھیے
    اور چند گھنٹوں بعد چند منٹ کیلئے چہل قدمی کیجئے۔
    چلتے ہوئے اپنے جسم کو سیدھا رکھئے۔
    اپنے سر کو تنا کر چلئے اور بات کی پروا مت کریں کہ ایسا کرنے سے لوگ آپ کو مغرور سمجھنے لگ جائیں گے۔
    کمر کو اس طرح جھکا کر مت بیٹھیے کہ سارا بوجھ آپ کی ریڑھ کی ہڈی پر پڑے۔
    ہمیشہ متوازن ہوکر بیٹھیے اور بغیر کمر جھکائے آہستگی سے اٹھیے۔
    بے آرام یا بہت اونچی ایڑی کے جوتے ہرگز مت پہنے۔
    حد درجہ موٹاپا‘ شدید ذہنی تناؤ‘ اعصابی بیماریاں کمر کے درد کا سبب بن سکتی ہیں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ہیلو ۔ کوئی ہے؟
     
  5. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ایک منٹ ایک منٹ ۔۔۔ ہیلو ذرا رک رک کے اتنا تیزی سے مت بولیں کچھ سمجھ نہیں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک منٹ رکو کاغذ پینسل لے کر آتا ہوں پھر بتانا ہلکی پھلکی ورزش اور کیا کرنا ہے آگے
     
    زنیرہ عقیل اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    چلو اچھا ہوا تم نے خود ملالیا ہم کرنے ہی والے تھے ، پہلے بھی لائن کٹ گئی تھی
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ساڈی واری لائں کٹ ہی جاتی ہے ۔ ۔ ۔
     
  8. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی گل نہیں دوست ، زندگی کٹ رہی ہے کافی ہے لائن کٹ کٹنے پر کیا کہہ سکتے ہیں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بیچ میں کال کٹ گئی تھی شاید آپ کسی اور کے ساتھ مصروف تھے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چلے تو کٹ ہی جائے گا سفر ۔ ۔ ۔ ۔
     
  11. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    بس بس گانا چھوڑو ، یہ بتاؤ فون کیسے کیا سب خیر ہے ناں ۔۔
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ہمیں تو آواز آرہی تھی ادھر کوئی مسئلہ ہوگا ، خیر بتائیں کیا بتا رہی تھیں ورزش کے متعلق
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ورزش کو رہنے دیں کسی پہلوان سے مالش کروالیں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    گانا ہی سنانا تھا ۔ ۔ ۔ :cry:
     
  15. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    مالش اور وہ بھی پہلوان سے ۔ ۔ ۔ :87: ایتھے رکھ ملنگی ۔ ۔ ۔
     
  16. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ہائے اللہ ، تو ویڈیو کال کرنا تھی ناں ۔۔ ۔ کانوں کے ساتھ ساتھ آنکھوں کو بھی راحت پہنچ جاتی
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کیا بات ہوئی ، ہڈیاں تھوڑی توڑوانی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مذاق مت کریں صحیح صحیح بتائیں ، قسم سے اس دفعہ سنجیدگی سے سنیں گے
     
    آصف احمد بھٹی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کبھی کبھی جب کوئی ٹپس دے تو ریکارڈنگ بھی کر لینی چاہیے فون پر
    یہ لیجیے
    ہلکی پھلکی ورزش کرنے سے کمر کے درد میں مبتلا افراد کو کافی آرام ملتا ہے
    باقاعدگی سے ورزش آپ کے عضلات کو مستقل طور پر مضبوط بناتی ہے جس سے ریڑھ کی ہڈی کو کافی حد تک سہارا ملتا ہے
    اگر آپ کا زیادہ تر کام بیٹھنے کا ہے تو اپنے لیے موزوں کرسی کا انتخاب کیجئے ہمیشہ سیدھا بیٹھیے
    اور چند گھنٹوں بعد چند منٹ کیلئے چہل قدمی کیجئے۔
    چلتے ہوئے اپنے جسم کو سیدھا رکھئے۔
    اپنے سر کو تنا کر چلئے اور بات کی پروا مت کریں کہ ایسا کرنے سے لوگ آپ کو مغرور سمجھنے لگ جائیں گے۔
    کمر کو اس طرح جھکا کر مت بیٹھیے کہ سارا بوجھ آپ کی ریڑھ کی ہڈی پر پڑے۔
    ہمیشہ متوازن ہوکر بیٹھیے اور بغیر کمر جھکائے آہستگی سے اٹھیے۔
    بے آرام یا بہت اونچی ایڑی کے جوتے ہرگز مت پہنے۔
    حد درجہ موٹاپا‘ شدید ذہنی تناؤ‘ اعصابی بیماریاں کمر کے درد کا سبب بن سکتی ہیں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    کمر درد کا مسئلہ حل ہوگیا ، سر درد کے لیے دو گولی ڈسپرین ملیں گی ، یقین کریں پہلے نہیں تھا ابھی ابھی شروع ہوا ہے
     
    زنیرہ عقیل اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:

    ہاں ! وہ تو سب ٹھیک ہے :rolleyes: مگر کرنا کیا ہے o_O
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اے لو ۔ ۔ ۔ اب راحت ۔ ۔ ۔
    بھائی جان کن خیالوں میں ہو
    لگتا ہے بڑے مست حالوں میں ہو
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:

    :87:
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہا

    اچھا شاٹ کھیلا ہے باونڈری لائن پار کر لیا چار رن کے لیے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    یہ ساتواں انسان سے باتیں کرتے ہوئے بیچ میں کس کی لائن کنکٹ ہو گئی
    سوری بھائی رانگ نمبر ہاہاہاہا
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اتنا ہنسوگے تو کوئی اٹھا کر جس وارڈ میں داخل کرینگے وہ آپ کو پتہ ہے نا؟
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مست تو ہے لیکن یہ بتائیے کہ راحت مردانہ نام ہے یا زنانہ؟
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    فخر زمان نہیں بول رہے ، ہم ساتوں انسان ہیں
     
    آصف احمد بھٹی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    حال مت پوچھیں ، بس آپ کا راج ہے اور سر پر تاج ہے ، ویسے مذاق ایک طرف گرمی بہت ہے یہاں سمجھ نہیں آرہا اکتوبر چل رہا ہے یا مئی جون
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا اپنا نام کیا ہے؟
     
  30. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    آٹھواں انسان بول رہا ہوں جی ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں