1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فری کال کریں (حصہ دوئم)

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از سارا, ‏7 جون 2012۔

  1. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    اگر ہمیں پتا ہوتا کہ آپ کو پسند نہیں آئے گا تو ہم کوئی دوسرا نام رکھنے کی فرمائش کرتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خیر سب ہمارے بارے میں جاننا ہے کچھ اپنے بارے میں بھی بتائیں
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    آصف ہر شے کا میں نام بھول گیا ہوں
    دل میں اترا ہے اک بے نام سا شخص
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
    سب؟؟؟؟؟؟؟؟

    ابھی تک آپ نے بتایا ہی کیا ہے ؟
    نام پوچھا اسے بھی گول کر رہے ہیں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    چوکور مثلث تکون سب کر سکتے ہیں مگر گول ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہ جی توبہ توبہ اتنی ہمت کہاں ہم میں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
  6. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ہیلو ۔۔۔۔ کیا حال ہے بھائی
     
  7. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    الحمد اللہ ۔ ۔ ۔ بارشوں کے دن ہیں اور موسم بڑا ہی مزےدار ہو گیا ہے ۔ ۔ ۔
     
  8. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    او بھئی موسم کا حال تو ہم اخبار میں بھی پڑھ سکتے تھے ۔۔۔۔۔۔۔ اپنی سناؤ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یقینا کوئی کام ہوگا جو ہمیں فون کیا ہے
     
  9. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں - کام پر یاد آیا ، کام کر دیا تھا کیا ؟
     
  10. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    کام کیسے کرتے ، پیسے تو بھیجوائے نہیں آپ نے ۔ ۔ ۔ دس ہزار لگیں گے فورا بھیجیں ورنہ دیر ہوجائے گی
     
  11. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    دیڑھ سو روپے کے ایزی لوڈ کے لیے دس ہزار روپے؟
    اے بھائی، مریخ سے جاکر ایزی لوڈ کرواؤ گے کیا؟
     
  12. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ایزی لوڈ کی بات کر رہے ہو ؟
    وہ تو دوسرے دن ہی کردیا تھا ۔ ہم سمجھے بحریہ ٹاؤن میں پلاٹ بک کروانے والی بات کر رہے ہیں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بحریہ ٹاؤن کا جو حال چل رہا ہے، اس وقت دس ہزار کی اگھٹی انوسٹمنٹ جوئے جیسا ہے ، نہ بئی، مجھے نہیں کرنی اتنی انوسٹمنٹ ۔
     
  14. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    پچھلی قسط ادا کرتے ہوئے تو آپ نے ایسا کچھ نہیں فرمایا تھا ، جناب جیب سے بھری تھی پچھلی قسط ، وہ پیسے کون دے گا ؟
     
  15. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    وہی والی جیب، جس سے بھری تھی قست ۔
     
  16. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    پیسے کے معاملے میں مذاق پسند نہیں ہے ہمیں ، پیسے بھیجواؤ نہیں تو پلاٹ کسی دوسرے کو بیچ دینگے پھر نہ کہنا لاکھوں کا نقصان کردیا بھائی نے
     
  17. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بیچ دے ۔ ۔ ۔ np
    بلکہ ساتھ والے دو پلاٹ بھی بیچ دو ۔ ۔ ۔ ہفتے دس دن کا خرچ نکل ہی آئے گا ۔ ۔ ۔ اور ہاں وہ ایزی لوڈ ابھی تک نہیں پہنچا ۔ ۔ ۔

    اور یہ پلاٹ کی قسط صرف دس ہزار روپے ۔ ۔ ۔ بھائی سچ سچ بتائیں ۔ ۔ ۔ یہ ملک ریاض کچھ زیادہ ہی " غریب " سا نہیں ہو گیا ۔ ۔ ۔
     
  18. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    صحیح کہہ رہے ہو دوست ۔۔۔۔۔۔ کیا نام ہے اس کا ؟ مسرت ہاں انیل مسرت ۔۔۔۔۔ سنا ہے جب سے وہ مارکیت میں آیا ہے ملک ریاض کی واٹ لگ گئی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خیر ہمیں کیا آپ نے پلاٹ بیچنے کی اجازت دے دی ہم کل ہی بروکر سے مل آتے ہیں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    آج کل کیا ہو رہا ہے ؟
     
  20. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بس کام اور کام سے گھر کچھ کرنے کا من ہی نہیں کرتا
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    من کو سمجھاؤ میاں ، من کو سمجھاؤ ۔
     
  22. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    کیا سمجھائیں حضور کیا سمجھائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوئی سمجھانے والی ہوتی تو وہ ہی سمجھاتی من کو
     
  23. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بھی خوب کہا ۔ واقعی یہ جو "من" ہے نا، یہ صرف "سمجھانے والی" کی ہی سنتا ہے ۔
     
  24. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ہمارے من کی من مانیاں تو چلتی رہینگیں آپ اپنے من کی سناؤ ، یہاں بہت سی افواہیں چل رہی ہیں اس کے متعلق
     
  25. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    معصوم سا کے من کے بارے میں افواہیں؟ اے اللہ کیا زمانہ آگیا ہے ۔ اے بھائی، کیا چل رہا ہے اج کل ماکیٹ میں؟
     
  26. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    پتا نہیں کیا کیا افواہیں چل رہی ہیں مارکیٹ میں ، اب کسی کی زبان تو نہیں روکی جاسکتی ناں بس اللہ سب کو محفوظ رکھے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بلکل ٹھیک کہہ رہے ہو بھائی ۔ بس اللہ ہی بچائے۔۔
     
  28. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ہم نے کبھی کچھ غلط کہا ہے بھلا ؟
     
  29. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بلکل نہیں ۔ اسی لیے تو میں آپ کے اچھا بچہ ہونے کی قسمیں بھی کھا لیتا ہوں ۔
     
  30. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    کیا کہا ؟ سنائی نہیں دیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا کھاتے ہو ؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھئی جو بھی کھاتے ہو بسم اللہ پڑھ کر کھایا کرو اللہ برکت دیتا ہے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں