1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فری کال کریں (حصہ دوئم)

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از سارا, ‏7 جون 2012۔

  1. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    6,395
    موصول پسندیدگیاں:
    2,148
    ملک کا جھنڈا:
    او خدایا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نماز کا مذاق وہ بھی فون پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دونوں کان پکڑ کر توبہ کریں جناب ۔۔۔۔۔۔۔۔ ورنہ ۔۔۔۔۔ ہاتھ سے فون چھوٹ جائے گا اور مہنگا والا اسمارٹ فون ٹوٹ جائے گا
     
    زنیرہ عقیل اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    مذاق ؟ آپ مذاق کر رہے تھے ۔ اے لو ہم سمجھے اعتکاف بیٹھ گئے ہیں ۔
    3310 جب لیا تھا تب مہنگا تھا، اب تو ہم خود اس کمبخت سے جان چھڑانا چاہتے ہیں، مگر کمبخت پچھلے جنم کی محبوبہ بنا ہوا ہے، جان چھوڑ ہی نہیں رہا ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    20,962
    موصول پسندیدگیاں:
    9,655
    ملک کا جھنڈا:
    چلیں ٹھیک ہے پڑھیں
     
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    20,962
    موصول پسندیدگیاں:
    9,655
    ملک کا جھنڈا:
    یہ محبوبہ کا کیا ذکر ہو رہا ہے؟
    بھابی کو انفارم کر دوں کیا؟
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    وہ تو اس جنم کی ہے ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    6,395
    موصول پسندیدگیاں:
    2,148
    ملک کا جھنڈا:
    بنگالی بابا سے رابطہ کریں سنا ہے محبوبہ کو قدموں پر لانا ہو یا اس سے جان چھڑانی ہو دونوں کا ٹوٹکا ہے ان کے پاس
     
    زنیرہ عقیل اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ہائے اللہ ! ایک اور بابا ۔ اور وہ بھی بنگالی بابا ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    6,395
    موصول پسندیدگیاں:
    2,148
    ملک کا جھنڈا:
    دوسرا کونسا بابا ؟ ڈیم والے بابا کا تو ذکر ہیں کر رہے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    20,962
    موصول پسندیدگیاں:
    9,655
    ملک کا جھنڈا:
    یا اللہ

    اب تو قدم قدم پر بابے ہی مل رہے ہیں
    ہماری پیاری اردو کے پیارے پیارے بابے کیا کم ہیں؟
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    6,395
    موصول پسندیدگیاں:
    2,148
    ملک کا جھنڈا:
    ہیلو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    20,962
    موصول پسندیدگیاں:
    9,655
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    جی فرمائیے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    6,395
    موصول پسندیدگیاں:
    2,148
    ملک کا جھنڈا:
    ڈاکٹر نائلہ سے بات کرنی تھی
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ہیلو !
    مجھے بھی ان سے ہی بات کرنی ہے ۔ ۔ ۔
     
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    20,962
    موصول پسندیدگیاں:
    9,655
    ملک کا جھنڈا:
    رانگ نمبر پہ آپ نے کال کی ہے
     
  15. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
  16. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    6,395
    موصول پسندیدگیاں:
    2,148
    ملک کا جھنڈا:
    مگر نمبر تو ہمیں یہ ہی دیا گیا ہے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    20,962
    موصول پسندیدگیاں:
    9,655
    ملک کا جھنڈا:
    کسی نے غلط نمبر دیا
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    6,395
    موصول پسندیدگیاں:
    2,148
    ملک کا جھنڈا:
    مگر کارڈ پر تو یہ ہی نمبر لکھا ہے ، چاہیں تو دیکھا سکتے ہیں ہم
     
    آصف احمد بھٹی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    20,962
    موصول پسندیدگیاں:
    9,655
    ملک کا جھنڈا:
    دکھاؤ
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    6,395
    موصول پسندیدگیاں:
    2,148
    ملک کا جھنڈا:
    ایسے کیسے دکھائیں ، واٹس اپ ان ہے ؟
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اے لو ! غلط دوائیں ، غلط انجیکشن تو سنا تھا ، اب یہ ڈاکٹر لوگ نمبر بھی غلط دینے لگے ہیں ۔ ۔ ۔
     
  22. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    6,395
    موصول پسندیدگیاں:
    2,148
    ملک کا جھنڈا:
    ہیلو
    ( دوبارہ سے )
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,538
    موصول پسندیدگیاں:
    16,873
    ملک کا جھنڈا:
    ہیلو ہیلو ہیلو
    ہیلو ہیلو ہیلو
    ہیلو ہیلو ہیلو
    ہیلو ہیلو ہیلو
    ہیلو ہیلو ہیلو
     
  24. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    6,395
    موصول پسندیدگیاں:
    2,148
    ملک کا جھنڈا:
    آہستہ آہستہ ایک دفعہ کافی ہے ، کہیں بھاگے نہیں جارہے ہم
     
  25. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    20,962
    موصول پسندیدگیاں:
    9,655
    ملک کا جھنڈا:
    جی کون کون بول رہا ہے ایک ہی لائن پر؟
     
  26. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    6,395
    موصول پسندیدگیاں:
    2,148
    ملک کا جھنڈا:
    بس ایک کی کمی تھی اب وہ بھی پوری ہوگئی
     
  27. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    واہ کیا بات ہے
    کیا ہورہا ہے
     
  28. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    6,395
    موصول پسندیدگیاں:
    2,148
    ملک کا جھنڈا:
    روٹی ڈال رہی ہوں ، منے کے ابا کو آفس جلدی جانا ہے آج
    تم سناؤ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں