1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فری کال کریں (حصہ دوئم)

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از سارا, ‏7 جون 2012۔

  1. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    او ہو کافی رومانٹیک موڈ ہے جناب کا ۔ ۔ ۔ شاعری واعری شروع کردی ہے کیا آج کل ؟
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ہیلو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہممممممممم شاید لائن کٹ گئی
     
  3. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ہا ہا ہا ۔ ۔ ۔ شہزادے ہم کیا بلکہ پچھلے وقتوں میں جس جس نے بھی کراچی کے سرکاری اور نیم سرکاری اسکولوں میں تعلیم حاصل کی تھی وہ وہ شعر و ادب کے رسیا تھے ، اب تو سب کچھ بھول بھلا گئے ہیں ۔ ۔ ۔ واقعی کراچی کراچی تھا ۔ ۔ ۔
     
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    لائن کٹی نہیں ۔ ۔ ۔ بلکہ بیچ میں اچھلو آ گئے تھے ۔ ۔ ۔
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    اب بھی ہے تھا کیوں کہہ رہے ہیں ، حالات تو اوپر نیچے ہوتے رہتے ہیں کل پھر اچھا دور آئے گا انشاللہ
     
    آصف احمد بھٹی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بول رہی ہوں
     
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ان شاء اللہ
     
  8. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں جی !! کیا حال چال ہیں ، کیسی طبعیت ہے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کا شکر ہے ٹھیک ٹھاک
    آپ سنائیے ؟
    کیا چل رہا ہے کراچی میں
     
  10. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    انشاء اللہ
     
  11. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    الحمدللہ اے ون ہیں ہم بھی اور شہر بھی ، بس آپ کی دعا چاہیے ،
    آپ سنائیں آپ کی طرف کیا حالات ہیں
     
  12. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    انشاللہ انشاللہ ، اور رات کا کھانا کھالیا ؟
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    الحمدللہ سب کچھ بہت اچھا ہے زندگی رواں دواں ہے
    آج کل آپ کا فون کافی مصروف رہتا ہے خیر تو ہے نا؟
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی آفس میں ہی ہوں wnd
     
  15. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    جب ہی تو کہوں اتنی لمبی باتیں کیسے ہورہی ہیں ، بھیا باس آفس میں نہیں ہے یا کام ٹھنڈا ہے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں جناب !! بس چند کاروباری دوستوں کو نمبر دے دیا تھا اس لئے دن بھر باتیں ہوتی رہتی ہیں ، ویسے رات کو فری رہتا ہے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    رات تو سونے کے لیے ہے نا ؟
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہیلو! بھابھی کو میرا پیغام پہنچانا ہے کہ آفس میں بھائی کو بار بار کال کر کے معلوم تو کریں کہ کہاں مصروف رہتے ہیں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    آج کل غلطی سے ، اپنا معصوم سا باس میں خود ہی ہوں ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    سونا ۔ بولے تو گولڈ :ida:
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    wnd
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    تسوری گولڈ میں جاب کر رہے کیا؟
    ہاہاہاہا
    معصوم سا کی معصومیت کے اوسان خطا
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:

    ٹسوری گولڈ تو اپنے کامران ٹسوری بھائی کی ہے ۔ ۔ ۔
    معصوم سا تو ایک معصوم سا آرکیٹیکٹ ہے ۔ ۔ ۔ جو کویت ، مملکت سعودیہ ، امارات اور قطر کے صحراؤں میں بدوؤں اونٹ نہلاتا ہے ۔ ۔ ۔
     
    Last edited: ‏17 اکتوبر 2018
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    پھر تو دعوت بنتی ہے جناب ، باس بن گئے اور ہمیں بتایا بھی نہیں اتنی کنجوسی اچھی نہیں
     
  25. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    یہی تو ہم کہہ رہے ہیں رات کو فری رہتا ہے سونے کی وجہ سے ، آپ کیا سمجھیں ؟ شریف بچہ ہیں ہم ایسا ویسا نہ سمجھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں تو امی کو شکایت کردیں گے آپ کی ، ہاں نہیں تو
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہائے ہائے میرے پیارے معصوم انسان ............ بس اسی طرح رہیں وقت پر سو جایا کریں صحت اچھی رہےگی ویسے بھی آرام کی ضرورت ہے اس عمر میں ہاہاہاہا
     
  27. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے اونٹ کی سواری کرنی ہے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    صحیح کہہ رہی ہیں ، یقین کریں کمر میں درد رہنے لگا ہے ، کسی حکیم صاحب کا نمبر ومبر ہے تو دیں
     
    آصف احمد بھٹی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    حکیم کو چھوڑیں ہمارے یہاں نیورو سرجن ہیں جو فزیشنز کی بہت مخالفت کرتے ہیں انکا کہنا ہے کہ فزیشن وقت ضائع کرتے ہیں
    انکا کہنا ہے کہ آپریشن تھیٹر میں سلا دو کمر کا درد ٹھیک کرنے کے لیے سپائنل کورڈ کے مہرے نکال کر انکے ساتھ کیرم کھیلو
     
  30. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے بھی صرف اونٹ کو نہلانے کی اجازت ہے ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں