1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فرحت عباس شاہ کی شاعری

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏18 اکتوبر 2008۔

  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ نوازش بڑی مہربانی نور بہنا :flor:
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    چاند کے ساتھ مری بات نہ تھی پہلی سی
    رات آتی تھی مگر رات نہ تھی پہلی سی

    ہم تری یاد سے کل شب بھی ملے تھے لیکن
    یہ ملاقات ملاقات نہ تھی پہلے سی

    آنکھ کیوں لوٹ گئی خوف سے صحراؤں کو
    کیونکہ اس بار تو ہر برسات نہ تھی پہلے سی

    اب کے کچھ اور طرح کی تھی اداسی ان میں
    چاند تاروں کی یہ بارات نہ تھی پہلے سی

    عشق نے پل بھر میں بدل دی مری ساری دنیا
    میں نے دیکھا کہ مری زات نہ تھی پہلے سی
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب۔ یہ دو اشعار بہت ہی عمدہ ہیں۔ :a180:
     
  4. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    بہت خوب جناب۔۔۔ایکسلینٹ
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت شکریہ بڑی نوازش مبارز جی
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    دل سے تم بھی کہہ دیکھو
    ہم نے بھی سمجھایا ھے
    کیسا دکھ ھے فرحت جی
    کس نے روگ لگایا ھے
     
  7. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    واہ بہت خوب۔۔۔
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ مبارز کی مہربانی
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    رات آ جائے مری راہ میں یا شام آئے
    میری بے چینی سے کہہ دو مرے کام آئے

    میں ہر اک رت کی طرف تکتا ھون ویرانی سے
    شاید اس با ر کہیں‌ سے تر ا پیغام آئے

    خوش گمانی بھی عجب ھے کہ ہمشہ مجھ میں
    تیری امید کا اک عجب چاند سر بام آئے

    وحشتیں کتنی ہی تیا ر پڑی رہتی ھیں
    ہجر کے دہشت سے کیسے کوئی ناکام آئے

    میں‌نے اس روز انہیں کھول کے دیکھا ہی نہ تھا
    جانے کس درد کے خط تھے جو مرے نام آئے
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا کلام ہے۔
    آخری شعر میں "‌درد" کی جگہ " بےدرد" تو نہیں لگتا ؟
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جی نہیں املا کی غلطی ضرور کرتی ھوں شعروں کی نہیں درد ہی ھے
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جی نہیں املا کی غلطی ضرور کرتی ھوں شعروں کی نہیں درد ہی ھے[/quote:zrhz4723]
    ایسے ہی شبہ سا ہوا تھا ۔معذرت خواہ ہوں :neu:
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    معذرت نہ کیا کریں سر آپ سنئیر ھیں‌آپ سے تو ہم سیکھتے ھیں
     
  14. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    واہ کیا شعر ہے! :a180:
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ شعر پسند کرنے کا
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    دنیا غم کا دریا ھے

    دریا بہتا جائے غم کا دریا بہتا جائے
    دل اک گھے ھے
    چاروں جانب سے گلیوں سے گھرا ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔اور۔۔۔۔۔۔
    چاروں جانب کی گلیوں سے
    دل کی جانب
    دریا بہتا جائے
    دل بے چارہ
    ہنستے روتے
    سب کچھ سہتا جائے
    دور کہیں اک پاگل اور آوارہ بادل ۔۔۔۔۔۔۔۔
    آہستہ آہستہ کہتا جائے
    دنیا غم کا دریا ھے
    اور جیون دریا کی لہروں کے
    رحم وکرم پر آیا ہوا بے چارہ پن ھے
    اس بے چارے پن کے سر سے
    دریا بہتا جائے
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اچھے :flor:
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ پسند کرنے کا
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میرے غم اور میری ذات کی بات
    اس کو لگتی ھے عجائبات کی بات

    گن رہا ھے میرے نوالوں کو
    کر رھا ھے معاشیات کی بات

    ایک دو لفظ میں‌نے بولے تھے
    بن گئی ساری کائنات کی بات

    رات تو آنسوؤں میں کٹتی ھے
    کوئی کرتا نہیں ھے رات کی بات

    میں نے اتنا کہا تھا سوچتے ھین
    اس نے تو ختم کر دی بات کی بات

    ہم میں ہرشخص ھے شکست زدہ
    چھیڑنا ہی نہیں ھے ‌مات کی بات
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واہ ۔ اس شعر نے مجھے بہت کچھ یاد دلا دیا ۔
    خوشی جی ۔ شئیر کرنے کا شکریہ :dilphool:
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ پسند کرنے کا
     
  22. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    خوشی آپی ۔ آپ کا شاعرانہ انتخاب ہمیشہ عمدہ ہوتا ہے۔ :mashallah:
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ نور جی پسند کرنے کا مگر آپ ہوتی کہاں ھے آج کل محفل سونی کر دی آپ نے
     
  24. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    خوشی آپی ۔ آپ کا پیغام اب تو آپ ہی کو واپس کرتی ہوں ؟
    آپ کہاں چلی گئی ہم سب کو اداس کرکے ؟
     
  25. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    خوشی آپی ۔ آپ کا پیغام اب تو آپ ہی کو واپس کرتی ہوں ؟
    آپ کہاں چلی گئی ہم سب کو اداس کرکے ؟[/quote:38q9r2bt]
    :neu:
    :nose:
     
  26. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    کون سے دکھ کی بات کریں


    تم تو بس ایک ہی دکھ پوچھتے ہو
    کون سے دکھ کی کریں بات ذرا یہ تو بتا
    موسموں، سرد ہواؤں کی مسیحائی کا دکھ
    راہ کی دھول میں بکھری ہوئی بینائی کا دکھ
    سنگ کے شہر میں خود دکھ سے شناسائی کا دکھ
    یا کسی بھیگتی برسات میں تنہائی کا دکھ
    کون سے دکھ کی کریں بات کہ دل کا دریا
    اتنی طغیانی کی زد پر ہے کہ کچھ یاد نہیں
    کب ہمیں بھول گیا کون سے ہرجائی کا دکھ
    تم تو بس ایک ہی دکھ پوچھتے ہو
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :a180: ساگراج بھائی ۔ بہت خوب۔
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    واہ بہت اچھے :a165:
    کیا میں نے یہ نظم نہیں لکھی تھی
     
  29. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    میں نے باقی صفحات نہیں دیکھے۔ اگر آپ نے پہلے پوسٹ کر دی ہو تو معذرت۔
    مجھے اچھی لگی تو پوسٹ کر دی ہے۔


    نعیم بھائی پسندیدگی کا شکریہ
    :flor:
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ارے نہین مین نے تو پوچھا تھا کہ کیا یہ نظم میں نے پوسٹ نہیں کی آپ بھی کمال ھیں معذرت کیسی دو بار بھی پوسٹ ہو جائے تو کیا مضایقہ ھے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں