1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عبدالجبار سے کچھ باتیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نور, ‏6 مئی 2008۔

  1. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    لو جی سن لو۔ دعوے بہن بننے کے اور جب مدد کرنے کا وقت آیا تو ساتھ ہی کیوں کہہ کر جواب دے دیا۔
    مایوسی ہوئی ہے مجھے تو :takar:
     
  2. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ساگراج بھائی آپ بات نہیں سمجھے ۔۔۔ جبار بھائی نے کہاہے کہ مطلبی باتوں میں آپ کی مدد کروں ۔۔۔ تو میں نے پوچھ لیا کہ وہ کیوں ؟ یعنی کس لیے ؟ :yes:
     
  3. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    اسی لئے شائید وہ ہماری مدد کرنے کے لئے کوئی اقدام نہیں کررہیں۔ ورنہ دل کی تو بہت اچھی ہیں اور اب تک تو ان کو میدان عمل میں اتر آنا چاہیے تھا :soch:[/quote:23xx1ie8]
    میں‌ نے تو ہزار بار کہا، کہ اتنی سہیلیاں کہاں لے کر جائیں گی؟ ایک آدھ اگر ہمارے لئے۔۔۔۔۔۔ :soch: لیکن کیا کروں بات سمجھتی ہی نہیں۔ :takar:[/quote:23xx1ie8]
    اب کسی نہ کسی کو تو ان سہیلیوں کے لئے قربانی کا بکرا بننا ہی ہے نا :suno:
    اگر عاشو جی کی نظر شفقت پڑ جائے تو اس طرح چند کنواروں کے مسائل بھی حل ہو سکتے ہیں :yes:
     
  4. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ساگراج بھائی! اب یہ آپ مکھن لگا رہے۔ :yes: کیا کام ہے؟ کان میں بتا دیں؟ :suno:
     
  5. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    پہلے تو آپ کی بات نہ سمجھنے پر سوری۔
    :dilphool:
    اور پھر یہ کہ آپ بڑی ہیں (رشتہ میں مطلب شادی شدہ ہیں) اور بہتر جانتی ہیں کہ مدد کس لئے کی جاتی ہے۔ اور کیوں کی جاتی ہے۔ اب جبار بھائی جیسا مشرقی نوجوان ساری باتیں اپنے منہ سے تو نہیں بولے گا نا :suno:
     
  6. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ساگراج بھائی! آپ نے تو میرے دل کی بات کہہ دی۔ :159: آپ بہت اچھے دوست بھی ثابت ہو رہے ہیں۔ :hands:
     
  7. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آپ دونوں کو تو میں آ کے ٹھیک کرتی ہوں ۔۔۔ :hathora:
    ابھی آف لائن ہو رہی ہوں ۔۔ تھوڑی مصروفیت ہے ۔۔۔ :khudahafiz:
    :dilphool:
     
  8. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ساگراج بھائی! اب یہ آپ مکھن لگا رہے۔ :yes: کیا کام ہے؟ کان میں بتا دیں؟ :suno:[/quote:2hy5ibfr]
    استاد جی ویسے میں نے سچ بولا تھا۔لیکن آپ کو مکھن کی خوشبو آنے لگی۔ مجھے آپ سے کوئی کام نہیں ہے کیونکہ آپ بھی تو میری طرح کنوارے ہیں۔

    آج ایک نئی بات سیکھی ہے کہ مکھن لگنا کسے کہتے ہیں، استاد جی نئی بات سکھانے پر شکریہ
    :dilphool:
     
  9. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جی ضرور آپ جائیں۔ اللہ آپ کو اپنی امان میں رکھے اور سدا خوش رکھے ۔ آمین
    :dilphool:

    ابھی خود :hathora: کر رہی ہیں، کیونکہ ہم چھوٹے جو ٹھہرے۔ اورکل کو اپنی سہیلیوں (عاشو جی غصہ نہیں کرنا مطلب یہ کہ جو بھی ہمارے پلے پڑے گی وہ آپ کی سہیلی بن جائے گی) سے بھی :hathora: کرواناہے۔ کیونکہ میں نے اکثر بہنوں کو دیکھا ہے کہ بھابھیوں کو آتے ہی کہہ دیتی ہیں کہ لڑکے کو ذرا قابو کرکے رکھنا اور پھر اس لائسنس کے بعد :pagal:
     
  10. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    توبہ توبہ ۔
    پہلے ہی آپ کے ایک بھولے بھالے بھائی نے یہاں اودھم مچایا ہوا ہے۔
    اور اب ایک بھولی بہن بھی آگئی۔
    عاشو باجی۔ پلیز آپ نعیم جیسی بھولی مت بننا۔
    واقعی بھولی رہنا۔
     
  11. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اسی لئے شائید وہ ہماری مدد کرنے کے لئے کوئی اقدام نہیں کررہیں۔ ورنہ دل کی تو بہت اچھی ہیں اور اب تک تو ان کو میدان عمل میں اتر آنا چاہیے تھا :soch:[/quote:7i6u7fip]
    میں‌ نے تو ہزار بار کہا، کہ اتنی سہیلیاں کہاں لے کر جائیں گی؟ ایک آدھ اگر ہمارے لئے۔۔۔۔۔۔ :soch: لیکن کیا کروں بات سمجھتی ہی نہیں۔ :takar:[/quote:7i6u7fip]
    کتنی دفعہ کہا ہے کہ میری سب سہیلیاں‌ پیا دیس جا چُکی ہیں ۔۔۔ پر آپ سب کی سوئی ایک جگہ ہی اٹک گئی ہے :hathora:
     
  12. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    سسٹر مانا کہ آپ کی سہلیاں پیا دیس جا چکی ہیں لیکن آپ کی کچھ سہلیاں یہاں بھی تو ہیں نا ۔۔تو بھئی کچھ غور و فکر کریں نا۔۔۔۔اور اس کے علاوہ آپ کی پیا دیس جا چکی ہوئی سہلیوں کی نندیں وغیرہ۔۔۔کچھ ادھر بھی ۔۔۔۔غوروفکر۔۔۔ساگراج بھائی اور عبدالجبار بھائی کے لیئے کریں ۔۔۔ :zuban:
     
  13. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    پہلے تو آپ کی بات نہ سمجھنے پر سوری۔
    :dilphool:
    اور پھر یہ کہ آپ بڑی ہیں (رشتہ میں مطلب شادی شدہ ہیں) اور بہتر جانتی ہیں کہ مدد کس لئے کی جاتی ہے۔ اور کیوں کی جاتی ہے۔ اب جبار بھائی جیسا مشرقی نوجوان ساری باتیں اپنے منہ سے تو نہیں بولے گا نا :suno:[/quote:1w1gder4]
    ساگراج بھائی میں جبار بھائی سے ویسے بھی بڑی ہوں ۔۔۔ :yes:
    بہرحال میں آپکے اِس مشرقی نوجوان کو تو اچھی طرح جانتی ہوں ۔۔ انکی تو ایسی کی تیسی ۔۔۔ نام تو لیں یہ اب میری کسی سہیلی کا ۔۔۔ :hathora:
     
  14. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    تو کیا اپنے بھائی کو ہمیشہ کے لیے " ویہلا" بٹھائے رکھنا ہے ؟
    ارے ان کے ہاتھ پیلے کرو اور اپنے گھر گرہستی چلانے دیں
    ڈولی میں بیٹھ کر کسی کے "ہتھے" چڑھیں گے تو ہوش ٹھکانے آجائیں گے
     
  15. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ساگراج بھائی! آپ نے تو میرے دل کی بات کہہ دی۔ :159: آپ بہت اچھے دوست بھی ثابت ہو رہے ہیں۔ :hands:[/quote:2mr196v3]
    بھائی صاحب آپ اپنے دل کو ذرا سنبھال کے نہیں تو آپ کو پتا ہے میرا ۔۔۔ ایسی مشرقی لڑکی ڈھونڈ کے دوں گی کہ سر پکڑ کے روئیں گے :zuban:
     
  16. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    یہ ایک چھکا لگا ہے ۔۔چھکا۔۔ :201:
     
  17. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آپ کو اتنی فکر ہو رہی ہے تو آپ ڈھونڈ دیں اُن کو لڑکی ۔۔۔ بے چارے آپ کو ساری عمر دعائیں دیں گے :yes:
     
  18. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    آپ کو اتنی فکر ہو رہی ہے تو آپ ڈھونڈ دیں اُن کو لڑکی ۔۔۔ بے چارے آپ کو ساری عمر دعائیں دیں گے :yes: [/quote:1vgjfaj4]

    نور آپ ڈھونڈنا شروع کر دیں۔۔۔
     
  19. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے بتائیں؟؟ کس کے لئے لڑکی ڈھونڈی جا رہی ہے؟؟ شاید میں کچھ ہیلپ کر سکوں۔۔ :soch:
     
  20. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    نعیم بھائی اور آبی بھائی کے لیئے سب ڈھونڈ رہی ہیں۔۔۔
     
  21. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    لیکن وہ دونوں تو آلریڈی شادی شدہ نہیں ہیں ؟؟؟
     
  22. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی اور آبی بھائی کے لیئے سب ڈھونڈ رہی ہیں۔۔۔[/quote:7ft5prbx]
    ان دونوں کی بیویوں کے نمبرز مجھے دیں۔۔ کل تک ان کے رشتے ہو جائیں گے۔۔ :hands: ۔۔ اور کسی کے لئے؟؟ :soch:
     
  23. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں‌ ہاں۔۔ ان کی باتوں میں نہ آنا۔۔ :suno:
     
  24. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ہاں‌ ہاں۔۔ ان کی باتوں میں نہ آنا۔۔ :suno:[/quote:2w06nyu5]

    اچھا تو پھر میرے لیئے کوئی اچھی سے ڈھونڈ دو۔۔۔ :zuban:
     
  25. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ہاں‌ ہاں۔۔ ان کی باتوں میں نہ آنا۔۔ :suno:[/quote:3vepoknf]

    اچھا تو پھر میرے لیئے کوئی اچھی سے ڈھونڈ دو۔۔۔ :zuban:[/quote:3vepoknf]
    کیا ؟؟؟
     
  26. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    کیا ؟؟؟[/quote:2mc8cmh8][/quote:2mc8cmh8]

    کچھ نہیں‌کچھ نہیں۔۔ :zuban:
     
  27. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    کاشفی۔۔ بتا دیں بتا دیں۔۔ شرما کیوں رہے ہیں؟؟ آج تو میں اور نور دونوں موجود ہیں۔۔ ہو سکتا ہے ہم مل کر آپ کے لئے کوئی لڑکا دھونڈ ہی لیں۔۔ :201:
     
  28. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    دیکھا ۔ جس کے اندر صرف نام لینے کا حوصلہ نہیں
    وہ کل کام کیا لے گا :zuban:
     
  29. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    :zuban: میں شرماتا بلکل بھی نہیں‌ہوں۔۔۔
     
  30. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    کون سا کام۔۔۔میں انہیں پلکوں پر بیٹھا کر رکھونگا۔۔۔ کام کون لے گا ان سے۔۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں