1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عبدالجبار سے کچھ باتیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نور, ‏6 مئی 2008۔

  1. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    :zuban: میں شرماتا بلکل بھی نہیں‌ہوں۔۔۔[/quote:2xkohn9n]
    یعنی آپ میں شرم بالکل نہیں ہے ؟ :hathora:
     
  2. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    :zuban: میں شرماتا بلکل بھی نہیں‌ہوں۔۔۔[/quote:n6cydu5a]
    پھر تو بڑے ہی بے شرم ہیں آپ۔۔ :201:
     
  3. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    :zuban: میں شرماتا بلکل بھی نہیں‌ہوں۔۔۔[/quote:31aje6ve]
    پھر تو بڑے ہی بے شرم ہیں آپ۔۔ :201:[/quote:31aje6ve]
    ایک بار پھر زوردار ہٹ اور بال باؤنڈری سے باہر
    چھکا :84: :86:
     
  4. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    ہا ہا ہا ہا۔۔ :201: ۔۔ شکریہ نور۔۔ :hands: ۔۔ اب کاشفی کہاں چلے گئے؟؟ ناراض ہی نہ ہو جائیں۔۔ ہے کاشفی؟؟؟؟؟؟ کہاں ہیں آپ؟؟ :soch: ۔۔ ہم مذاق کر رہی تھیں۔۔ آ جائیں۔۔ اب نہیں ستاتی۔۔ :no:
     
  5. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    آجائیں گے وہ دوسری لڑی میں فلرٹ کررہے ہیں :suno:
     
  6. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    ایک تو لڑکے فلرٹو بہت ہوتے ہیں۔۔ :pagal: :takar:
     
  7. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    میں نہ تو ناراض ہوتا ہوں اور نہ ہی فلرٹ کرتا ہوں۔۔گپ شپ کرتا ہوں۔۔۔ :zuban:
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپکے کیا کہنے کاشفی بھائی ۔
    آپ تو کچھ بھی نہیں کرتے۔ آپ بہت اچھے ہیں۔ :mashallah:
     
  9. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ایک آدھ دن پہلے مجھے کوئی کہہ رہا تھا کہ اس لڑی میں صرف جبار بھائی کی باتیں کی جائیں۔یا پھر جبار بھائی سے باتیں کی جائیں۔ لیکن جبار بھائی یہ لڑی تو دفتر رشتہ ناطہ بنتی جا رہی ہے۔ :soch:
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپکے کیا کہنے کاشفی بھائی ۔
    آپ تو کچھ بھی نہیں کرتے۔ آپ بہت اچھے ہیں۔ :mashallah:[/quote:1uhpgjz5]
    کچھ نہیں کرتے یا کچھ ہوتا نہیں :zuban:
     
  11. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ساگراج بھائی یہ سب آپ کی ہی مہربانی ہے ۔۔۔ :suno:
    آپ کو ہی اپنے مشرقی بھائی کی فکر ہو رہی تھی ۔۔ اب بھُگتیں
    :hasna:
     
  12. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ساگراج بھائی یہ سب آپ کی ہی مہربانی ہے ۔۔۔ :suno:
    آپ کو ہی اپنے مشرقی بھائی کی فکر ہو رہی تھی ۔۔ اب بھُگتیں
    :hasna:[/quote:28jwccid]
    دیکھیں عاشو جی اگر اس لڑی کی وساطت سے یا پھر آپ کی مہربانی سے اگر جبار بھائی کا کام بن جائے تو اس سے بڑی کامیابی کیا ہو سکتی ہے۔
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کام بننے سے کیا مراد ہے ؟
    کیا ابھی وہ بےکامے پھر رہے ہیں ؟
    اللہ تعالی نے اچھی بھلی سکون کی زندگی عطا کر رکھی ہے انہیں۔
    آپ کیوں انکی آزادی چھیننے پر مصر ہیں ؟
     
  14. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جبار بھائی کا کام صرف اللہ ہی بنا سکتا ہے ۔۔۔ میں یا کوئی اور نہیں :bigblink:
     
  15. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    نعیم بھائی یہ جبار بھائی خودی اپنے آپ کو قید کروانے کے چکر میں ہیں
    میں نے تو بہت سمجھایا ۔۔ پر اُن کی سمجھ میں کچھ نا آیا :suno:
     
  16. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جبار بھائی کا کام صرف اللہ ہی بنا سکتا ہے ۔۔۔ میں یا کوئی اور نہیں :bigblink: [/quote:1hnomwkb]
    اللہ تعالٰی نے تو انشاء اللہ ان کا کام بنانا ہی ہے لیکن کوئی وسیلہ بھی تو بنے نا۔ :suno:
     
  17. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    وہ وسیلہ بھی خود ہی کریں گے ۔۔ آپ کو پتا نہیں ہے اُن کا ۔۔۔ شکل سے جتنے معصوم لگتے ہیں اُتنے ہیں نہیں :bigblink:
     
  18. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جبار بھائی اب لگتا ہے آپ کی بہن آپ کی شخصیت کے خفیہ پہلوؤں سے پردہ اٹھائیں گی۔
    لیکن ہمیں‌تو اس بات کا انتظار ہے کہ آپ ہمیں خوشی کی خبر کب سنا رہے ہیں۔ اگر آپ نے وسیلہ خود ہی بننا ہے تو اب تک کافی راستہ طے ہوچکا ہوگا، صرف دوستوں کو بتانا باقی ہے نا :suno:
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ان باتوں سے لگتا ہے کہ جبار بھائی ان خار زار راہوں پر پیدل چل نکلے ہیں اور فی الحال کچھ بتانا نہیں چاہتے :soch:
     
  20. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :143: یہ تو اب آپ کو جبار بھائی ہی بتایئں گے ۔۔۔ کہ وہ کہاں تک پہنچے ہیں اور کیسے پہنچے ہیں ۔۔۔ :hasna:

    :dilphool:
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو تھوڑا بہت تو پتا ہوگا اسے بڑہا چڑہا کر بتادیں پلیز
    :suno:
     
  22. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    آپ کو تھوڑا بہت تو پتا ہوگا اسے بڑہا چڑہا کر بتادیں پلیز
    :suno:[/quote:3k94n2yu]
    بالکل عاشو جی آپ ہی کچھ بتادیں۔ جبار بھائی نے تو بتانا نہیں‌ہے۔ شائید ہم صحرا میں قیس کی کچھ مدد کرسکیں۔ اور اگر وہ فرہاد ہیں تو شائید ہم ان کے حصے کے کچھ پتھر کاٹ سکیں یا پھر اپنے علاقے کے گوالوں سے تھوڑا دودھ اکٹھا کرکے دے دیں۔ :suno:

    (ہارون بھائی ٹھیک بڑھا چڑھا کر بیان کیا ہےنا)
     
  23. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اب آپ یہ جبار بھائی سے ہی اُگلوایں کہ آخر معاملہ کیا ہے :bigblink:
     
  24. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    میری غیر حاضری میں یہ کیا ہو رہا ہے؟ لگتا ہے مجھے اپنی باقی مصروفیت کم کر کے روز ہماری اُردو پر آنا ہو گا۔ :computer: :soch:
     
  25. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نعیم بھائی یہ جبار بھائی خودی اپنے آپ کو قید کروانے کے چکر میں ہیں
    میں نے تو بہت سمجھایا ۔۔ پر اُن کی سمجھ میں کچھ نا آیا :suno:
    [/quote:3kg8dgxk]
    میری سمجھ میں نہیں آتا تو آپ کی سمجھ میں تو آتا ہے نا؟ :237:
     
  26. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ساگراج بھائی! آپ سب کا سوچتے ہیں، کبھی اپنے بارے بھی سوچا؟ :soch:
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میری غیر حاضری میں یہ کیا ہو رہا ہے؟ لگتا ہے مجھے اپنی باقی مصروفیت کم کر کے روز ہماری اُردو پر آنا ہو گا۔ :computer: :soch:[/quote:2g2poenv]
    اصل بات پھر آپ گول کرگئے ہیں
    :boxing:
     
  28. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جبار بھائی اب لگتا ہے آپ کی بہن آپ کی شخصیت کے خفیہ پہلوؤں سے پردہ اٹھائیں گی۔
    لیکن ہمیں‌تو اس بات کا انتظار ہے کہ آپ ہمیں خوشی کی خبر کب سنا رہے ہیں۔ اگر آپ نے وسیلہ خود ہی بننا ہے تو اب تک کافی راستہ طے ہوچکا ہوگا، صرف دوستوں کو بتانا باقی ہے نا :suno:[/quote:2ajcnnem]
    عاشو! عاشو! عاشو! کیا ہو گیا ہے؟ ایسا کہتے ہیں بھلا؟ مجھ میں‌کیا چلاقی دیکھ لی؟ ہاں؟ :135:

    اور ساگراج بھائی! پردہ کوئی نہیں، :no: جب ایسی ویسی کوئی بات ہو گی تو کوئی پردہ نہیں رکھا جائے گا۔ آپ سب کو بتاؤں گا، بلکہ ہماری اُردو پر اعلان کر کے دعوتِ عام ہو گی۔ :hands: کیونکہ خرچہ سارا نعیم بھائی کریں گے۔ :suno:
     
  29. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ان باتوں سے لگتا ہے کہ جبار بھائی ان خار زار راہوں پر پیدل چل نکلے ہیں اور فی الحال کچھ بتانا نہیں چاہتے :soch:[/quote:plnsrp77]
    ایسی بات نہیں ہارون بھائی! مجھے اوکاڑہ دور نہیں پڑتا۔ کہیں بات پکی ہو گئی تو کارڈ دینے پہنچ جاؤں گا۔ :car: وعدہ۔ :hands:
     
  30. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    آپ کو تھوڑا بہت تو پتا ہوگا اسے بڑہا چڑہا کر بتادیں پلیز
    :suno:[/quote:10np8xmr]
    ان عورتوں کے بڑھانے چڑھانے کو سوا آتا ہی کیا ہے؟ میری غیر حاضری میں میری بہن نے کیا پراپگنڈہ کر رکھا ہے۔ :takar: میں سوچ بھی نہیں‌ سکتا تھا۔ :121:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں