1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عبدالجبار سے کچھ باتیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نور, ‏6 مئی 2008۔

  1. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    Re: میں عبدالجبار ہوں!

    اگر ٹک گئی تو؟؟ :soch: :hasna:[/quote:14vw8dtm]
    میرا رومال کہاں گیا؟ :takar:[/quote:14vw8dtm]
    رومال تو آپ نے پچھلے موقع پر شرمانے پر استعمال کرلیا تھا نا ؟ :suno:[/quote]
    پچھلے موقع پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟؟؟؟؟ :208:
    عبدالجبار چاچو ۔ آخر اب تک کتنے موقعے گنوا چکے ہیں آپ ؟ :takar:
     
  2. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    عقرب بھائی! موقعے میں نے گنوائے ہیں آپ کیوں "ہماری اُردو" کی دیوار توڑ رہے ہیں؟ :soch:

    سمجھنے کی کوشش کریں۔ :suno: میں مواقع گنوا کر آپ لوگوں کو مواقع فراہم کرنے کی کوشش میں ‌ہوں۔ :237:
     
  3. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    یہ آپ لوگ بیچ بیچ میں جو باتیں کر جاتے ہیں نا۔۔ مجھے سب سمجھ آتی ہے۔۔ :zuban:
     
  4. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    جبار بھائی یہ آپ کی بات ہر دفعہ رومال پر آکر رک کیوں جاتی ہے؟؟ :soch:[/quote]
    ساگراج جی کی بات کا جواب بھی تو دیں۔۔ :139:
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مبارک ہو مریم جی ۔
    ہماری اردو پر آنے کے فوائد سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں :suno: :hasna: :hasna: :suno:
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عبدالجبار بھائی ۔ اس "آپ " میں مجھے بھی شامل کیا ہے نا ؟؟ :suno:
     
  7. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    اپنا نہں تو اپنے کیوٹ کیوٹ بچوں کا ہی خیال کریں :152:
    ویسے اپ کے بچے ماشاللہ بہتتتتتتتت کیوٹ ہیں
    باجی سے شکل ملتی ہو گی :hasna: :zuban:
     
  8. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    دیکھا دیکھا
    اب یقین آیا میری باتوں کا؟ :hasna:
     
  9. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    بلکل ٹھیک کہتی تھی آپ۔۔ شیطان ہیں سارے۔۔ :zuban: :hasna: ۔۔ لیکن یہاں تو جبار جی سے باتیں کرنا ہیں نا۔۔ اب کوئی یہ نہ کہہ دے کہ میں نے ان کو شیطان کہا۔۔ :pagal: ۔۔ یہ باقی لڑکوں کے لئے ہے۔۔ :yes:
     
  10. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    ہا ہا ہا ہا :hasna: :201: ۔۔ لاحاصل کا چوکا تو بنتا ہے۔۔ :101: :84: :87: :201:
     
  11. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    مریم جی اس بات پر میں آپ کے ساتھ متفق ہونے پر سروکار بھی رکھ سکتا ہوں :glass:
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہاہاہاہا۔۔۔ چلو بھئی ش۔۔ لڑکو ۔۔۔۔ ذرا بھگتو


    ایک وضاحت : میں تو اب لڑکا نہیں رہا۔ فائزہ اور فیضان کا "ابو" ہوں۔ :baby: :84: :baby:
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے آپکو نظر والا چشمہ درکا ہے :yes:

    ویسے آپ کا شاٹ اچھا تھا۔۔۔ چوکا میری طرف سے بھی لیجئے۔ :hands:
     
  14. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    عبدالجبار بھائی ۔ اس "آپ " میں مجھے بھی شامل کیا ہے نا ؟؟ :suno:[/quote:3vietvcn]
    اگر آپ نے دوسری کرنی ہے تو خود کو شامل ہی سمجھیئے۔ :suno:
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ارے عبدالجبار بھائی ۔ آپ بھی مجھے غلط سمجھ بیٹھے۔
    میں تو آپکے بھتیجے فیضان کے لیے بات کررہا تھا۔ ویسے اس نے ابھی سے کئی لڑکیوں کا دل جیت لیا ہے :mashallah:
    نور جی تو اسکے لیے فریفتہ ہوئی پھرتی ہیں
    اور مریم جی کے دل میں بھی کاکے کو دیکھ کر "کچھ کچھ ہوتا" ہے :yes:
     
  16. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہاہاہاہا۔۔۔ چلو بھئی ش۔۔ لڑکو ۔۔۔۔ ذرا بھگتو


    ایک وضاحت : میں تو اب لڑکا نہیں رہا۔ فائزہ اور فیضان کا "ابو" ہوں۔ :baby: :84: :baby:[/quote:2he3nwms]
    بھئی مجھے تو صاف صاف لگ رہا ہے کہ اس کاکے کہ پیچھے اس کے ابا جی کے ارمان جاگے ہوئے ہیں اسی لیے تو بیچارے کاکے کی کہیں بات نہیں بن پا رہی ۔ ۔
    اس موقعے پر مجھے مشھور شعر یاد آگیا
    کہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
    [center:2he3nwms]اس کا رشتہ نہ ہونے کا باعث اسکا ابّا تھا
    نہ جانے اس نے ایسا ابّا کہاں سے لبّا تھا[/center:2he3nwms]

    :201: :201: :201:
     
  17. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ہاہاہاہاہاہاہاہا۔۔۔ چلو بھئی ش۔۔ لڑکو ۔۔۔۔ ذرا بھگتو

    ایک وضاحت : میں تو اب لڑکا نہیں رہا۔ فائزہ اور فیضان کا "ابو" ہوں۔ :baby: :84: :baby:[/quote:3dfx2pie]
    بھئی مجھے تو صاف صاف لگ رہا ہے کہ اس کاکے کہ پیچھے اس کے ابا جی کے ارمان جاگے ہوئے ہیں اسی لیے تو بیچارے کاکے کی کہیں بات نہیں بن پا رہی ۔ ۔
    اس موقعے پر مجھے مشھور شعر یاد آگیا
    کہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
    [center:3dfx2pie]اس کا رشتہ نہ ہونے کا باعث اسکا ابّا تھا
    نہ جانے اس نے ایسا ابّا کہاں سے لبّا تھا[/center:3dfx2pie]

    :201: :201: :201:[/quote:3dfx2pie]

    ابا بھی ایک ڈبا تھا۔۔ٹین ڈبے والے ٹین ڈبے لے لو۔۔۔ :201:
     
  18. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نعیم بھائی چلے گئے، ورنہ آپ کو ٹکا ٹکا کے جواب دیتے۔ :yes:
     
  19. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    اسی لیئے تو لکھ رہا ہوں خفیہ ہاتھ غائب ہو گئے ہیں۔۔۔تب ہی ۔۔۔ :201:
     
  20. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    اسی لیئے تو لکھ رہا ہوں خفیہ ہاتھ غائب ہو گئے ہیں۔۔۔تب ہی ۔۔۔ :201: [/quote:eek:abh8kab]
    لگے رہو :glass:
     
  21. عنبرین کاش
    آف لائن

    عنبرین کاش ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2008
    پیغامات:
    60
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    لگے رہو آبی بھای MBBS
     
  22. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ہاہاہاہاہاہاہاہا۔۔۔ چلو بھئی ش۔۔ لڑکو ۔۔۔۔ ذرا بھگتو


    ایک وضاحت : میں تو اب لڑکا نہیں رہا۔ فائزہ اور فیضان کا "ابو" ہوں۔ :baby: :84: :baby:[/quote:1lavu1jv]
    بھئی مجھے تو صاف صاف لگ رہا ہے کہ اس کاکے کہ پیچھے اس کے ابا جی کے ارمان جاگے ہوئے ہیں اسی لیے تو بیچارے کاکے کی کہیں بات نہیں بن پا رہی ۔ ۔
    اس موقعے پر مجھے مشھور شعر یاد آگیا
    کہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
    [center:1lavu1jv]اس کا رشتہ نہ ہونے کا باعث اسکا ابّا تھا
    نہ جانے اس نے ایسا ابّا کہاں سے لبّا تھا[/center:1lavu1jv]

    :201: :201: :201:[/quote:1lavu1jv]
    ہا ہا ہا ہا ہا ہا :hasna:
    نعیم صاحب کا شمار بھی انہیں ابوں میں‌ہوتا ہے؟ :201:
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہاہاہاہا۔۔۔ چلو بھئی ش۔۔ لڑکو ۔۔۔۔ ذرا بھگتو


    ایک وضاحت : میں تو اب لڑکا نہیں رہا۔ فائزہ اور فیضان کا "ابو" ہوں۔ :baby: :84: :baby:[/quote:ae9pp9lw]
    بھئی مجھے تو صاف صاف لگ رہا ہے کہ اس کاکے کہ پیچھے اس کے ابا جی کے ارمان جاگے ہوئے ہیں اسی لیے تو بیچارے کاکے کی کہیں بات نہیں بن پا رہی ۔ ۔
    اس موقعے پر مجھے مشھور شعر یاد آگیا
    کہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
    [center:ae9pp9lw]اس کا رشتہ نہ ہونے کا باعث اسکا ابّا تھا
    نہ جانے اس نے ایسا ابّا کہاں سے لبّا تھا[/center:ae9pp9lw]

    :201: :201: :201:[/quote:ae9pp9lw]
    ہم نہ ہوں گے تو میری جانِ وفا
    یاد آئیں گی ہماری باتیں
     
  24. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے آپ کو کم از کم یہان پر دسا دینا چاہیے تھا مجھے
    :glass:
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    فیضان کا وقت آنے دیں۔ انشاءاللہ اسکا کوئی رشتہ نہیں رکے گا۔
    بلکہ مجھے "چھانٹی" کرکے کہیں رشتہ کرنا پڑے گا :suno:
     
  26. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    اب شاء اللہ اچھا وقت آئے گا :dilphool:
     
  27. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    اللہ تعالی آپکے بچوں اور سب کے بچوں کی خیر فرمائے۔
    انہیں علم نافع اور عمل صالح کا پیکر بنائے۔ آمین
     
  28. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    مریم جی اگر تو سارے شیطان ہیں تو پھر خیر منائیں آپ سب لوگ بھی۔ جلد ہی آپ سب بھی کسی نہ کسی شیطان کے پلے پڑنے والیاں ہیں۔ :yes:
    بکرے کی ماں او ہو میرا مطلب ہے بکری کی ماں کب تک خیر منائے گی۔

    :a191:
     
  29. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    اللہ تعالی آپکے بچوں اور سب کے بچوں کی خیر فرمائے۔
    انہیں علم نافع اور عمل صالح کا پیکر بنائے۔ آمین[/quote:fgh0exw0]

    آمین ثم آمین
     
  30. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ہم نہ ہوں گے تو میری جانِ وفا
    یاد آئیں گی ہماری باتیں
    [/quote:ijxj0kbf]

    ھمممممم میری جانِ وفا۔۔۔۔۔۔۔میری جانِ وفا ہاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ھممممم تو یہ بات ہے ۔۔۔۔۔۔۔صحیح۔۔۔۔
    نعیم بھائی مجھے ایسا لگتا تھا نہیں کہ آپ آبی بھائی کو یہ سب کہہ گیں۔۔۔۔بہت افسوس ہوا مجھے۔۔۔ :zuban:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں