1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عبدالجبار سے کچھ باتیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نور, ‏6 مئی 2008۔

  1. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اوئے ہوئے۔ کون قیس؟ کیسا فرہاد؟ کیا ہوگیا آپ لوگوں کو؟ :pagal:

    اور ساگراج بھائی! آپ نے یہ پھّپھے کُٹنوں والا کام کب سے شروع کر دیا؟ :soch:
     
  2. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اصل بات پھر آپ گول کرگئے ہیں
    :boxing:[/quote:b851jnea]
    ہارون بھائی! خود تو آپ بھابھی جی کے ساتھ پھنسے ہوئے ہیں۔ مجھے کیوں پھنسانا چاہتے ہیں؟ کیا میں نے پچھلے جنم میں آپ سے کوئی زیادتی کی تھی جس کا بدلا لیا جا رہا ہے؟ :pagal:
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میری غیر حاضری میں یہ کیا ہو رہا ہے؟ لگتا ہے مجھے اپنی باقی مصروفیت کم کر کے روز ہماری اُردو پر آنا ہو گا۔ :computer: :soch:[/quote:1l9k6tkh]
    آپ کو باقی مصروفیت کم کیے بغیر بھی ہماری اردو پر روزانہ آنے کی اجازت دی جاتی ہے :horse:
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جبار بھائی اب لگتا ہے آپ کی بہن آپ کی شخصیت کے خفیہ پہلوؤں سے پردہ اٹھائیں گی۔
    لیکن ہمیں‌تو اس بات کا انتظار ہے کہ آپ ہمیں خوشی کی خبر کب سنا رہے ہیں۔ اگر آپ نے وسیلہ خود ہی بننا ہے تو اب تک کافی راستہ طے ہوچکا ہوگا، صرف دوستوں کو بتانا باقی ہے نا :suno:[/quote:25qwanii]
    عاشو! عاشو! عاشو! کیا ہو گیا ہے؟ ایسا کہتے ہیں بھلا؟ مجھ میں‌کیا چلاقی دیکھ لی؟ ہاں؟ :135:

    اور ساگراج بھائی! پردہ کوئی نہیں، :no: جب ایسی ویسی کوئی بات ہو گی تو کوئی پردہ نہیں رکھا جائے گا۔ آپ سب کو بتاؤں گا، بلکہ ہماری اُردو پر اعلان کر کے دعوتِ عام ہو گی۔ :hands: کیونکہ خرچہ سارا نعیم بھائی کریں گے۔ :suno:[/quote:25qwanii]
    میں تو اپنی ایک غزل میں آپ کو دعا دیتے ہوئے کہا تھا


    میرے بھائی ! تیرا جیون سدا آباد رہے
    تجھ پہ آئے نہ قیامت کبھی بھرجائی کی
     
  5. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    یہ دُعا ہے یا بدعا؟ خود تو دو دو نتیجے بغل میں لئے بیٹھے ہیں۔ اور مجھے۔۔۔۔۔۔۔ :pagal:
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب جبار بھائی آپ نے نعیم کی باتوں میں بلکل نہیں آنا :yes:
     
  7. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ہارون بھائی! یہ نعیم بھائی تو میری جڑیں واڈتے ہیں۔ آپ بہت اچھے ہیں، آپ کے مفید مشوروں پر عمل کروں گا۔ :hands:

    میں نعیم بھائی کی باتوں میں نہیں آنے والا۔ :119: میں تو کب سے کسی کرمانوالی کے انتظار میں ہوں۔ صرف اُس کی باتوں میں آؤں‌گا۔ :113:
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نس لگ گئے تھلے پہلے سے ہی :takar: :takar: :takar: :takar:
     
  9. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    بس کافی مذاق ہو گیا۔ :201:

    اب مجھے جانا ہے، فکر نہیں کریں آپ کا بھائی تھلے لگنے والوں میں سے نہیں۔ :no: :hands:
     
  10. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ہم بھی تو یہ ہی کہہ رہے ہیں کہ جبار بھائی اب بہت مذاق ہوگیا۔ اب آپ کو جلد کوئی عملی اقدام کرنے چاہیں :yes:
     
  11. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    اوئے ہوئے۔ کون قیس؟ کیسا فرہاد؟ کیا ہوگیا آپ لوگوں کو؟ :pagal:

    اور ساگراج بھائی! آپ نے یہ پھّپھے کُٹنوں والا کام کب سے شروع کر دیا؟ :soch:[/quote:2orcjq85]

    دیکھیں جبار بھائی ابھی آپ نے ایک پیغام میں ہارون بھائی کو کہا ہے کہ:

    اب آپ نے ہارون بھائی کے مشوروں پر عمل کرنے کا ارادہ کر لیا ہے تو میں نے بھی تو یہ ہی کیا ہے۔جو ہارون بھائی نے کہا میں نے کر دیا۔ اب دوش تو نہ دیں بلکہ حکم کریں کہ ہم نے کیا مدد کرنی ہے اور کب کرنی ہے :yes:
    :a191:
     
  12. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آپ کو تھوڑا بہت تو پتا ہوگا اسے بڑہا چڑہا کر بتادیں پلیز
    :suno:[/quote:1sftfsxt]
    ان عورتوں کے بڑھانے چڑھانے کو سوا آتا ہی کیا ہے؟ میری غیر حاضری میں میری بہن نے کیا پراپگنڈہ کر رکھا ہے۔ :takar: میں سوچ بھی نہیں‌ سکتا تھا۔ :121:[/quote:1sftfsxt]

    کیوں بھائی جی اِس میں پروپگنڈہ والی بات کیا ہے ؟ :soch: ۔۔۔ آپ اب نہیں بتانا چاہ رہے یہاں پہ تو مجھے پہلے بتا دیتے ۔۔۔ میں کوئی بات ہی نہ کرتی ۔۔۔ 2 جگہ آپ نے مختلف سٹیٹمینٹ دی ہے ۔۔۔ کبھی کہتے ہیں کہ کوئی لڑکی ڈھونڈ دو ۔۔۔ کبھی کہتے ہیں کہ ابھی مجھے نہیں پھنسنا ۔۔۔ یہاں تو سب کافی معصوم لوگ ہیں جن کو اِن باتوں کی سمجھ ہی نہیں آ رہی ۔۔۔ بے چارے آپ کے سٹیٹس سے ڈر جاتے ہیں کے کوئی ایسی ویسی بات کر دی تو منتظمِ اعلی صاحب یہاں آنا جانا ہی بند نہ کر دیں ۔۔۔ لیکن دال میں کچھ کالا ضرور ہے ۔۔ :bigblink:
     
  13. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ہم بھی تو یہ ہی کہہ رہے ہیں کہ جبار بھائی اب بہت مذاق ہوگیا۔ اب آپ کو جلد کوئی عملی اقدام کرنے چاہیں :yes:[/quote:1rvjryvo]
    ساگراج بھائی! آپ سب سے زیادہ میری ملنگنی کے دوالے ہُوئے پڑے ہیں۔ آخر اس کی وجہ کیا ہے؟ :soch: کیا آپ یہ سوچتے ہیں کہ میرے بعد آپ کی باری آئے گی؟ تو یہ آپ اپنے ذہن سے نکال دیں۔ اپنی کوشش جاری رکھیں۔ میری جانب سے کوئی رکاوٹ نہیں آئے گی۔ :no: بلکہ آپ کا بھائی آپ کا ساتھ دے گا۔ :hands: :yes:
     
  14. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ایسی کوئی بات نہیں، مجھ سے کون ڈرے گا؟ سب جانتے ہیں میں صرف نام کا جبار ہوں۔ اور استاد بھی نام کا ہی۔ :113: ویسے تو ہم سب دوستوں کی طرح ہر بات ایک دوسرے سے کرتے ہیں۔ یہ اپنے نعیم بھائی تو کبھی کبھی مجھے بھی جُگتیں لگاتے رہتے ہیں۔ :hathora: سب دوست مجھ سے ہر طرح کی بات کر لیتے ہیں تو ڈر کیسا؟ :soch:

    اور دوسری بات کہ 2 جگہ میں نے مختلف بیان دیئے، تو یہ راز کی بات میں آپ کو ذپ کر دوں گا۔ :suno:
     
  15. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    دیکھا :soch: ۔۔۔ دال میں کچھ کالا ضرور ہے ۔۔ :yes:

    بہرحال ابھی تو میرے پاس ٹائم نہیں ہے ۔۔۔ دو تین دنوں بعد آ کے آپکی صحیح کلاس لوں گی :bigblink: :dilphool:
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہمیں کب اطلاع فراہم کی جائے گی :dilphool:
     
  17. F@lZ@ @Ll
    آف لائن

    F@lZ@ @Ll ممبر

    شمولیت:
    ‏23 مئی 2007
    پیغامات:
    140
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    استاد جی کی کلاس؟؟؟؟؟ :208:
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اس میں حیرانگی کس بات کی ہے
     
  19. F@lZ@ @Ll
    آف لائن

    F@lZ@ @Ll ممبر

    شمولیت:
    ‏23 مئی 2007
    پیغامات:
    140
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    استاد جی کی کلاس ھے تو
    یہ استاد جی کی کلاس میں استاد جی کی کلاس لین گی؟ :212:
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بہنیں اگر دعائیں دیتی ہیں تو کھنچائی کا بھی حق رکھتی ہیں اللہ سب بہنوں کو خوش رکھے
    میری چھوٹی بہن اللہ کریم کے فضل سے حافظ قرآن ہے صبح جس دن نماز کیلئے نہ اٹھوں تو امی کو شکایت لگانے میں سب سے آگے ہوتی ہے :hasna:
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہنیں اگر دعائیں دیتی ہیں تو کھنچائی کا بھی حق رکھتی ہیں اللہ سب بہنوں کو خوش رکھے
    میری چھوٹی بہن اللہ کریم کے فضل سے حافظ قرآن ہے صبح جس دن نماز کیلئے نہ اٹھوں تو امی کو شکایت لگانے میں سب سے آگے ہوتی ہے :hasna:[/quote:29spd1ed]
    گھر کے دشمن :takar:
     
  22. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    بہنیں اگر دعائیں دیتی ہیں تو کھنچائی کا بھی حق رکھتی ہیں اللہ سب بہنوں کو خوش رکھے
    میری چھوٹی بہن اللہ کریم کے فضل سے حافظ قرآن ہے صبح جس دن نماز کیلئے نہ اٹھوں تو امی کو شکایت لگانے میں سب سے آگے ہوتی ہے :hasna:[/quote:1olek0iv]
    ماشاء اللہ ہماری بہن حافظ قرآن ہے پھر تو گھر میں بڑی برکت ہوتی ہوگئی
    :dilphool:
     
  23. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ماشااللہ
     
  24. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ :dilphool:
     
  25. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    کہیں دال ہی کال نہ ہو۔۔ :pagal: ۔۔ خیر۔۔ آپ کی واپسی کا انتظار رہے گا۔۔ :dilphool:
     
  26. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    کہیں دال ہی کال نہ ہو۔۔ :pagal: ۔۔ خیر۔۔ آپ کی واپسی کا انتظار رہے گا۔۔ :dilphool:[/quote:18a6at02]
    اور مجھے آپکی کا
    :dilphool:
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آبی بھائی یہ کیا بات ہوئی :soch:
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اسکو سمجھنے کے لیے علمی اصطلاح "ربط بین المیسجات" پر دسترس ہونا ضروری ہے :hasna:
     
  29. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    یہ وہی بات ہوئی کہ جس پر آپ نے یوں :soch: کیا :201:
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اسکو سمجھنے کے لیے علمی اصطلاح "ربط بین المیسجات" پر دسترس ہونا ضروری ہے :hasna:[/quote:bidijopz]
    اتنی غلیظ اردو :takar:
    (غلیظ فارسی میں گاڑھی کو کہتے ہیں )
     

اس صفحے کو مشتہر کریں