1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عاطف حسین کی ڈائری

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از عاطف حسین, ‏5 نومبر 2006۔

  1. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    Re: کچھ میری ڈائری سے!

    بہت خوب عاطف بھائی، آپ کی ڈائری میں کولیکشن کمال کی ہے ویسے :101:
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: کچھ میری ڈائری سے!

    کبھی ساگر کنارے پر
    کسی مچھلی کو دیکھا ہے؟

    کہ جس کو لہریں پانی کی
    کنارے تک تو لاتی ہیں

    مگر پھر چھوڑ جاتی ہیں

    میرے حالات ایسے ہیں
    میرے دن رات ایسے ہیں

    واہ کیا خوب لکھا ھے :a180:
     
  3. عاطف حسین
    آف لائن

    عاطف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    190
    موصول پسندیدگیاں:
    20
    ملک کا جھنڈا:
    Re: کچھ میری ڈائری سے!

    بہت ٹوٹے ہوئے ہیں ہم، ابھی دستک نہیں دینا
    ہماری آنکھ ہے پرنم، ابھی دستک نہیں دینا

    میرے یارو ابھی کچھ دن میرے احوال مت پوچھو
    ابھی دل میں ہے اسکا غم، ابھی دستک نہیں دینا

    شبِ تنہائی میں اب تو تڑپنا ہے بہت مجھ کو
    ابھی ہے درد کچھ مدھم، ابھی دستک نہیں دینا
     
  4. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    Re: کچھ میری ڈائری سے!

    بہت خوب جناب :dilphool:
     
  5. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: کچھ میری ڈائری سے!

    عاطف بھائی بہت خوب :flor:
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: کچھ میری ڈائری سے!

    میرے یارو ابھی کچھ دن میرے احوال مت پوچھو
    ابھی دل میں ہے اسکا غم، ابھی دستک نہیں دینا


    بہت خوب :a180:
     
  7. عاطف حسین
    آف لائن

    عاطف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    190
    موصول پسندیدگیاں:
    20
    ملک کا جھنڈا:
    Re: کچھ میری ڈائری سے!

    اگر یوں کاش نہ ہوتا

    اگر میں کھو گیا تم سے
    قضا گر ہو گیا تم سے
    اگر میں مل نہیں پاوں
    اگر مجبور ہو جاوں
    مجھے تم جان کہتی ہو
    میں ہی انجان ہو جاوں
    تو بولو کیا کرو گی تم
    مجھے بھی تم بھلا دو گی
    یا میرے غم کو اپنا کر
    ہمیشہ کی سزا دو گی
    مجھے تم چھوڑ دو کی یا
    میرے غم میں تڑپو گی
    مجھے آزادی دو گی یا
    مجھے زنجیر کر دو گی
    کرو گی کوئی سمجھوتا
    مجھے تقدیر کر لو گی
    گلہ یا بددعا دو گی
    یا مجھ کو مان دو گی تم
    اگر یوں کاش نہ ہوتا
    کی ہر جا پر صدا دو گی

    یہ بولو کیا کرو گی تم

    یہ سب سن سن کے وہ جانم
    زرا سا مسکرا اٹھی
    وہ جھرنوں کی سی جھنکاریں
    کہ جس پہ ناز جنگل کو
    یوں پھر مجھ سے کہا اس نے
    شگفتہ شوخ لہجے میں
    تمہاری ہر خوشی ظالم
    تمنا ہے میرے دل کی
    تمہیں تسکین دینے کو
    لٹا دی اپنی ہستی بھی
    ہوئی ہے عشق کو فتح
    انا سے جنگ کے اندر

    ہمیں اب بچھڑ جانا ہے
    تو پھر وعدہ ہے یہ تم سے
    کہ جب تک سانس ہے میری
    تمہیں تب تک کی مہلت ہے
    کہ اپنی روح دے کر تم
    بدن دے دو جہاں چاہو
    مگر مجھ کو نہ دوھرانہ
    کہ جب ہو نہ سکوں تم کو
    بہیت مظبوط ہو گر تم
    مگر میں جانتی ہوں یہ
    کہ ہر اک بات میں جانم
    میں تم کو یاد آوں گی
    تم اپنے ہر سکھ اور دکھ میں
    میرے انداز چاہو گے
    تو ایسے میں نہ پھر کہنا
    کہ میں نے یہ نہ چاہا تھا
    کہ کفران محبت کی
    سزا دشوار ہوتی یے
    اگر میں کھو گئی تم سے
    تو تم بھی ٹوٹ جاو گے

    شاعر: عاطف حسین شاہ​
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: کچھ میری ڈائری سے!

    واہ
    :a180:
    اچھی کاوش ھے
     
  9. عاطف حسین
    آف لائن

    عاطف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    190
    موصول پسندیدگیاں:
    20
    ملک کا جھنڈا:
    Re: کچھ میری ڈائری سے!

    بہت شکریہ
     
  10. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: کچھ میری ڈائری سے!

    بہت اچھی کاوش ہے عاطف بھائی۔ :mashallah:
    مزید لکھتے رہیں۔
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: کچھ میری ڈائری سے!

    السلام علیکم عاطف بھائی ۔ بہت عمدہ نظم ہے آپکی ۔ ماشاءاللہ ۔
    :a180: اور بہت خوب :dilphool:
    بہت عرصہ بعد نظر آئے کہاں رہتے ہیں ؟ کچھ زیادہ ہی مصروف ہوگئے ہیں ؟
    پلیز کبھی کبھار یہاں اپنے درشن کروا جایا کریں۔ اور واصف بھائی کو بھی ہمارا سلام اور ہمارے انتظار کی خبر دیجئے گا۔
    ===========================
    آپ کی اپنی شاعری کی لڑی بھی ہے ۔ اس میں اپنا کلام ارسال فرمایا کریں۔
    شکریہ
     
  12. عاطف حسین
    آف لائن

    عاطف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    190
    موصول پسندیدگیاں:
    20
    ملک کا جھنڈا:
    Re: کچھ میری ڈائری سے!

    شکریہ جناب پسندیدگی کا۔

    بھائی کو سلام پہنچ گیا۔

    میری تصویر تو لگی ہے، جی بھر کے درشن کیا کریں ۔

    اپنا کلام اتنا کم اور بے ربط ہے کہ اسکے لئے کبھی لڑی ڈھونڈنے کا سوچا ہی نہیں۔
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: کچھ میری ڈائری سے!

    ارے نہیں سید عاطف بھائی ۔ اتنی کسرِ نفسی سے کام نہ لیجئے۔
    آپ بہت اچھا لکھتے ہیں۔ کم از کم مجھے تو بہت اچھا لگتا ہے آپکا کلام۔
    مزید کلام کا انتظار رہے گا۔ انشاءاللہ ۔ :dilphool:
     
  14. عاطف حسین
    آف لائن

    عاطف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    190
    موصول پسندیدگیاں:
    20
    ملک کا جھنڈا:
    Re: کچھ میری ڈائری سے!

    انگلیوں کو تراش دوں پھر بھی
    عادتاً اس کا نام لکھتی ہیں
     
  15. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    Re: کچھ میری ڈائری سے!

    بہت خوب۔۔
     
  16. عاطف حسین
    آف لائن

    عاطف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    190
    موصول پسندیدگیاں:
    20
    ملک کا جھنڈا:
    Re: کچھ میری ڈائری سے!

    کہا اس نے کے آخر تم
    بھلا دو گے مجھے اک دن

    کہا میں نے کروں میں کیا
    کہ مر جانا مقدر ہے​
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: کچھ میری ڈائری سے!

    واہ :a165: :a180:
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: کچھ میری ڈائری سے!

    کیا کہنے عاطف بھائی ۔ کیا بات ہے ۔ ماشاءاللہ ۔
    مزہ آگیا آپکا کلام پڑھ کر۔
    :a180:
     
  19. عاطف حسین
    آف لائن

    عاطف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    190
    موصول پسندیدگیاں:
    20
    ملک کا جھنڈا:
    تم نے دیکھا نہیں سورج کا زمیں سے ملنا
    اس سے ملنے کے لئے خود کو ڈبو دیتا ہے

    اسکو معلوم نہیں اس کی جدائی لے کر
    فلک دنیا کو اندھیروں میں ڈبو دیتا ہے​
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب عاطف بھائی ۔
    آپ کی آمد ہمیشہ ہی کچھ معیاری کلام ساتھ لے کر آتی ہے۔ :mashallah:
     
  21. عاطف حسین
    آف لائن

    عاطف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    190
    موصول پسندیدگیاں:
    20
    ملک کا جھنڈا:
    وعدہ

    یہی وعدہ کیا تھا نہ
    ہمیشہ خوش ہی رہنا ہے
    لو دیکھو، دیکھ لو آ کے

    میری آنکھوں کو دیکھو تم
    یہ کتنی شوخ لگتی ہیں
    میرے ہونٹوں کو دیکھو تم
    ہمیشہ مسکراتے ہیں

    کوئی بھی غم اگر آیا
    اسے ہنس کر سہا میں نے
    میرے چہرے کو دیکھو تم
    ہمیشہ پرسکوں ہو گا

    کیا تھا میں نے گو تم سے
    وہ وعدہ کر دیا پورا
    مگر اک بات ہے پیارے
    کبھی جو وقت مل جائے
    تو میری شاعری پڑھنا

    تمہیں محسوس تو ہو گا
    کہیں تلخی بھرا لہجہ
    کہیں پہ سرد سا لہجہ
    کہیں پہ درد کی جھیلیں
    کہیں لہجے کی کڑواہٹ

    سنو!، میں خوش تو ہوں لیکن
    میرا ہر لفظ روتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عاطف بھائی ۔ طویل عرصے بعد ایک خوبصورت نظم کے ساتھ واپسی پر
    بہت بہت خوش آمدید :222:
    اور بہت بہت شکریہ ۔


    امید ہے اگلا کلام پڑھنے کے لیے اتنا لمممممممممممبا انتظار نہیں کروائیں گے۔
     
  23. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    عاطف حسین۔ بہت مدت بعد آئے ہیں
    لیکن کلام بہت خوب لائے ہیں۔
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    واہ بہت خوب
    خوب کلام ھے امید ھے مزید لکھتے رھیں گے، پہلے کی طرح چپ نہیں سادھیں گے
     
  25. شام
    آف لائن

    شام مہمان

    وہ آج بھی صدیوں کی مصافت پہ کھڑاھے
    ڈھونڈھاتھا جسےوقت کی دیوار گرا کر
     
  26. عاطف حسین
    آف لائن

    عاطف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    190
    موصول پسندیدگیاں:
    20
    ملک کا جھنڈا:
    اب تو لمبی چپ ہے بھائی شادی جو کر لی ہے۔
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ۔
    عاطف بھائی ۔ یہ تو کوئی یاری نہیں ۔ چپ چاپ شادی کر لی اور ہمیں بتایا بھی نہیں۔
    خیر ۔۔۔

    شادی خانہ آبادی پر دلی مبارک باد
    :222: :222: :222: :222:
    :222: :222: :222:
    :222:
    اللہ تعالی آپکو ، بھابی جی اور سب اہل خانہ کو دائم خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین
     
  28. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم آمین
     
  29. عاطف حسین
    آف لائن

    عاطف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    190
    موصول پسندیدگیاں:
    20
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عاطف حسین کی ڈائری

    تم نے انکار کا احسان جو کیا ہے صنم
    اپنی اوقات کا ادراک ہوا اس سے مجھے

    بقلم خود۔
     
  30. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عاطف حسین کی ڈائری

    بہت عمدہ عاطف بھائی۔
    مزید بھی کچھ لکھیے ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں