1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عاطف حسین کی ڈائری

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از عاطف حسین, ‏5 نومبر 2006۔

  1. عاطف حسین
    آف لائن

    عاطف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    190
    موصول پسندیدگیاں:
    20
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عاطف حسین کی ڈائری

    رویے اس کے لوٹا دوں نا اس کو
    مجھے خود سے یہ ھی خدشہ بہت ہے
     
  2. عاطف حسین
    آف لائن

    عاطف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    190
    موصول پسندیدگیاں:
    20
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عاطف حسین کی ڈائری

    وہ پرندے جو آنکھ رکھتے ہیں
    سب سے پہلے اسیر ہوتے ہیں

    اے عدم احتیاط لوگوں سے
    لوگ منکر نکیر ہوتے ہیں

    (عبد الحمید عدم)
     
  3. عاطف حسین
    آف لائن

    عاطف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    190
    موصول پسندیدگیاں:
    20
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عاطف حسین کی ڈائری

    اگر بے فیض ہے خود اپنے حق میں
    تو پھر بادل برستا کس لئے ہے
    کھلونے بیچنے والے کا بیٹا
    کھلونوں کو ترستا کس لئے ہے

    (اعتبار ساجد)
     
  4. اسد76
    آف لائن

    اسد76 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 مارچ 2013
    پیغامات:
    2
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جناب یہ غزل حکیم ناصر کی ہے ناصر کا
    ظمی کی نھیں!​
     
  5. اسد76
    آف لائن

    اسد76 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 مارچ 2013
    پیغامات:
    2
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جناب یہ غزل حکیم ناصر کی ہے ناصر کا
    ظمی کی نھیں!​
     
    ملک بلال اور واصف حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. عاطف حسین
    آف لائن

    عاطف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    190
    موصول پسندیدگیاں:
    20
    ملک کا جھنڈا:
    اسد بھا ئی اصلاح کا شکریہ۔
     
  7. عاطف حسین
    آف لائن

    عاطف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    190
    موصول پسندیدگیاں:
    20
    ملک کا جھنڈا:
    ہر اک زخم شناسائی اک کہانی ہے
    ملے نہیں ہیں جو لوگ ان کی مہربانی ہے
     
  8. عاطف حسین
    آف لائن

    عاطف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    190
    موصول پسندیدگیاں:
    20
    ملک کا جھنڈا:
    ہر اک زخم شناسائی اک کہانی ہے
    ملے نہیں ہیں جو لوگ ان کی مہربانی ہے
     
    سلطان مہربان، ملک بلال اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. عاطف حسین
    آف لائن

    عاطف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    190
    موصول پسندیدگیاں:
    20
    ملک کا جھنڈا:
  10. عاطف حسین
    آف لائن

    عاطف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    190
    موصول پسندیدگیاں:
    20
    ملک کا جھنڈا:
     
    ملک بلال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    بہت زبردست عاطف بھائی یہ سن کر مجھے اپنے بڑے بھائی یاد آ گئے
     
  12. عاطف حسین
    آف لائن

    عاطف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    190
    موصول پسندیدگیاں:
    20
    ملک کا جھنڈا:
    تم نے انکار کا احسان جو بخشا ہے صنم
    اپنی اوقات کا ادراک ہوا اس سے مجھے
     
  13. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    واہ۔۔۔۔۔
     
  14. نوشین فاطمہ عبدالحق
    آف لائن

    نوشین فاطمہ عبدالحق ممبر

    شمولیت:
    ‏11 جولائی 2015
    پیغامات:
    76
    موصول پسندیدگیاں:
    129
    ملک کا جھنڈا:
    "کاخ" کا مطلب "عالی شان محل" جبکہ "کو"کا مطلب "گلی"ہے ۔
    :)
     
  15. نوشین فاطمہ عبدالحق
    آف لائن

    نوشین فاطمہ عبدالحق ممبر

    شمولیت:
    ‏11 جولائی 2015
    پیغامات:
    76
    موصول پسندیدگیاں:
    129
    ملک کا جھنڈا:
    محترم !
    ایک بار پھر کنفرم کر لیجیے ۔
    جہاں تک میرا علم ہے "کاخ و کو" کا مطلب بالترتیب "عالی شان محل اور گلی" ہے ۔ مندرجہ بالا اشعار میں بھی "کاخ و کو" انہی معانی میں مستعمل ہے ۔
    :)
     

اس صفحے کو مشتہر کریں