1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عاطف حسین کی ڈائری

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از عاطف حسین, ‏5 نومبر 2006۔

  1. عاطف حسین
    آف لائن

    عاطف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    190
    موصول پسندیدگیاں:
    20
    ملک کا جھنڈا:
    Re: کچھ میری ڈائری سے!

    جسم فانی ہے کیا کرے گا تو
    روح کو تیرے ہاتھ کرتا ہوں
     
  2. عاطف حسین
    آف لائن

    عاطف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    190
    موصول پسندیدگیاں:
    20
    ملک کا جھنڈا:
    Re: کچھ میری ڈائری سے!

    [b
    ٹوٹ کر زرا دیکھو
    تم اگر بکھر جاؤ
    بے بسی میں گھر جاؤ
    دل سے اک صدا دینا
    بس مجھے بلا لینا
    میں تمہیں سنبھالوں گا
    زندگی میں چلنے کا
    راستہ بدلنے کا
    اک ہنر سکھا دوں گا
    تم کو حوصلہ دوں گا
    اور جب سنبھل جاؤ
    روشنی میں ڈھل جاؤ
    مجھکو یوں صلہ دینا
    تم مجھے بھلا دینا​
    [/b]
     
  3. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    Re: کچھ میری ڈائری سے!

    واہ جی واہ۔ بہت اچھی نظم ہے۔

    مجھکو یوں‌صلہ دینا
    تم مجھے بھلا دینا

    بہت خوب :87:
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    لیکن میرے خیال میں لفظ سمبھالوں ۔ م سے نہیں بلکہ ن غنہ سے ہوتا ہے۔ اور لکھنے میں یوں آتا ہے۔ سنبھالوں گا۔
    شکریہ
     
  4. عاطف حسین
    آف لائن

    عاطف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    190
    موصول پسندیدگیاں:
    20
    ملک کا جھنڈا:
    Re: کچھ میری ڈائری سے!

    اصلاح کا شکریہ۔

    ٹھیک کر دیا ہے۔
     
  5. عاطف حسین
    آف لائن

    عاطف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    190
    موصول پسندیدگیاں:
    20
    ملک کا جھنڈا:
    Re: کچھ میری ڈائری سے!

    سنو اے چاند سی لڑکی
    ابھی تم کہہ رہی تھی نہ
    تمھیں مجھ سے محبت ہو نہیں سکتی
    چلو مانا کہ یہ سچ ہے

    مگر اے چاند سی لڑکی
    مجھے اتنا بتا دو تم
    کہ جب موسم بدلتے ہیں
    گلوں میں رنگ بھرتے ہیں

    تو پھر کیوں مضطرب ہو کر
    اکیلے پن سے گھبرا کر
    ہوا کو راز دیتی ہو
    مجھے آواز دیتی ہو

    سنو اے چاند سی لڑکی
    تمہارے سامنے کوئی
    میرا جب نام لیتا ہے
    تو پھر کیوں چونک جاتی ہو

    چلو مانا تمہیں مجھ سے محبت ہو نہیں سکتی
    مگر اتنا سمجھ لو تم
    جہاں چاہت نہیں ہوتی
    وہاں نفرت کے ہونے کا
    کوئی امکاں نہیں ہوتا

    میرا دعویٰ ہے چاہت میں
    جہاں نفرت نہیں ہوتی
    وہاں اکثر یہ دیکھا ہے
    اگر کچھ وقت کٹ جائے
    سمے کی دھول چھٹ جائے
    تو وحشت بھاگ جاتی ہے
    محبت ۔ ۔ ۔ جاگ جاتی ہے !
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: کچھ میری ڈائری سے!

    بہت خوب عاطف بھائی ۔
    اچھی نظم ہے اور اچھا مشاہدہ ہے :87:
     
  7. عاطف حسین
    آف لائن

    عاطف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    190
    موصول پسندیدگیاں:
    20
    ملک کا جھنڈا:
    Re: کچھ میری ڈائری سے!

    تعلق ٹوٹ جائے گا میرا سارے زمانے سے
    میرے اپنے خفا ہوں گے تمہیں اپنا بنانے سے

    تمہارے ساتھ رہنے سے مجھے تسکین ملتی ہے
    بہت تکلیف ہوتی ہے تمہارے دور جانے سے

    میرے گھر کو جلا دینا مگر یہ ذھن میں رکھنا
    اجالا مل نہیں سکتا کسی کا گھر جلانے سے

    ہماری جان جائے گی تو پھر یہ جان جاؤ گے
    کہ حاصل کچھ نہیں ہوتا کسی کو آزمانے سے

    تمہارا نام کیسے مٹ گیا میری کہانی سے
    بہت گہرا تعلق ہے تیرا میرے فسانے سے
     
  8. عاطف حسین
    آف لائن

    عاطف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    190
    موصول پسندیدگیاں:
    20
    ملک کا جھنڈا:
    Re: کچھ میری ڈائری سے!

    ابھی تم عشق مت کرنا
    ابھی مٹی سے کھیلو تم
    تمہاری عمر ہی کیا ہے
    ابھی معصوم بچی ہو
    نہیں معلوم ابھی تم کو
    کے جب یہ عشق ہوتا ہے
    تو انساں کتنا روتا ہے
    ستارے ٹوٹ جاتے ہیں
    سہارے چھوٹ جاتے ہیں
    ابھی تم نے نہیں دیکھا
    کہ جب ساتھی بچھڑتے ہیں
    تو کتنا درد ملتا ہے
    کہ ہر فرقت کے موسم میں
    ہزاروں غم ابھرتے ہیں
    سنو تم عشق مت کرنا
    ابھی مٹی سے کھیلو تم
     
  9. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: کچھ میری ڈائری سے!

    :a180:
     
  10. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    Re: کچھ میری ڈائری سے!

    لگتا ہے آپ کی ڈائری چوری کرنی پڑے گی :soch:

    :a180:
     
  11. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    Re: کچھ میری ڈائری سے!

    بہت ہی خوب بھئی!!
     
  12. عاطف حسین
    آف لائن

    عاطف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    190
    موصول پسندیدگیاں:
    20
    ملک کا جھنڈا:
    Re: کچھ میری ڈائری سے!

    بہت شکریہ حوصلہ آفزائی کا۔۔۔
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: کچھ میری ڈائری سے!

    لگتا ہے آپ کی ڈائری چوری کرنی پڑے گی :soch:

    :a180:[/quote:129orflc]
    این آر بی بھائی ۔ آپ سویڈن پہنچ کر بھی اپنی حرکتوں سے باز نہیں آنے والے
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: کچھ میری ڈائری سے!


    السلام علیکم عاطف بھائی ۔
    ایک طویل عرصہ بعد آپ کو دیکھ کر اور آپکا کلام پڑھ کر بہت خوشی ہوئی۔
    ماشاءاللہ سارا کلام اچھا ہے۔ لیکن یہ شعر کچھ زیادہ پسند آیا سو اقتباس کردیا۔
    :a180:
     
  15. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    Re: کچھ میری ڈائری سے!

    :201: :201: قبلہ، ایسے ہی تو سویڈن پہنچے ہیں!! :suno:

    (عاطف بھائی سے معذرت کے ساتھ)۔
     
  16. عاطف حسین
    آف لائن

    عاطف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    190
    موصول پسندیدگیاں:
    20
    ملک کا جھنڈا:
    Re: کچھ میری ڈائری سے!

    چلو یہ فرض کرتے ہیں
    کہ تم مشرق میں مغرب ہوں
    چلو یہ مان لیتے ہیں
    بڑا لمبا سفر ہے یہ

    مگر یہ بھی حقیقت یے
    تمہاری ذات کا سورج
    بہت سا راستہ چل کر
    میری ہستی میں ڈوبے گا
     
  17. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    Re: کچھ میری ڈائری سے!

    واہ۔۔ کیا بات ہے۔۔ :a180: ۔۔
    عاطف جی آپ کو ایک لمبے عرصے بعد دیکھ کر خوشی ہوئی۔۔
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: کچھ میری ڈائری سے!

    بہت خوب عاطف بھائی ۔

    چلو ہم بھی مان گئے :khudahafiz:
     
  19. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: کچھ میری ڈائری سے!

    واہ بہت خوب عاطف بھائی بہت ہی زبردست! :a165:
     
  20. عاطف حسین
    آف لائن

    عاطف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    190
    موصول پسندیدگیاں:
    20
    ملک کا جھنڈا:
    Re: کچھ میری ڈائری سے!

    پڑی تھیں اپنے چہرے پر خراشیں
    میں سمجھی آہینہ ٹوٹا ہوا ہے ۔ ۔​
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: کچھ میری ڈائری سے!

    سمجھی ؟
    سمجھا نہیں ؟ :208:
     
  22. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    Re: کچھ میری ڈائری سے!

    آپ کی شاعری بہت خوب ہے دوست۔۔۔بہت اچھے۔۔۔

    چلو یہ فرض کرتے ہیں
    کہ تم مشرق میں مغرب ہوں
    چلو یہ مان لیتے ہیں
    بڑا لمبا سفر ہے یہ

    مگر یہ بھی حقیقت یے
    تمہاری ذات کا سورج
    بہت سا راستہ چل کر
    میری ہستی میں ڈوبے گا
     
  23. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    Re: کچھ میری ڈائری سے!

    عاطف بھائی
    تم مشرق، میں مغرب ہوں ۔۔۔
    تمہاری ذات کا سورج ۔۔۔
    میری ہستی میں ڈوبے گا

    بہت خوب کہا
     
  24. عاطف حسین
    آف لائن

    عاطف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    190
    موصول پسندیدگیاں:
    20
    ملک کا جھنڈا:
    Re: کچھ میری ڈائری سے!

    یہ میری ڈائری میں سے منتخب اشعار ہیں، میرے اپنے اشعار نہیں ہیں۔ اس واسطے تھا تھی تھے تھیں سب آ جاتا ہے۔

    پسندیدگی کا شکریہ۔۔۔
     
  25. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: کچھ میری ڈائری سے!

    مریض محبت انہی کا فسانہ
    سناتارہا دم نکلتےنکلتے



    انہیں خط میں لکھا کہ دل مضطرب ہے sms کیا

    جواب ان کا آیا محبت نہ کرتے reply آئی
    تمہیں دل لگانے کو کس نے کہا تھا "
    نہل جائے گا دل بہلتے بہلتے
    "
     
  26. عاطف حسین
    آف لائن

    عاطف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    190
    موصول پسندیدگیاں:
    20
    ملک کا جھنڈا:
    Re: کچھ میری ڈائری سے!

    اس طرح کی چیزوں کے لیے الگ سے چوپال موجود ہے شاید ، موقعہ اور جگہ کی مناسبت سے بات نہ کی جائے تو "چبل" کہلاتی ہے۔۔۔۔
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: کچھ میری ڈائری سے!

    اس طرح کی چیزوں کے لیے الگ سے چوپال موجود ہے شاید ، موقعہ اور جگہ کی مناسبت سے بات نہ کی جائے تو "چبل" کہلاتی ہے۔۔۔۔[/quote:x25laiwv]
    :201: بالکل صحیح کہا عاطف بھائی :201:
     
  28. مانوس اجنبی
    آف لائن

    مانوس اجنبی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اگست 2008
    پیغامات:
    117
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: کچھ میری ڈائری سے!

    بہت خوب۔
     
  29. عاطف حسین
    آف لائن

    عاطف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    190
    موصول پسندیدگیاں:
    20
    ملک کا جھنڈا:
    Re: کچھ میری ڈائری سے!

    تمہارا خط ملا جاناں
    وہ جس میں تم نے پوچھا ہے

    کہ اب حالات کیسے ہیں؟
    میرے دن رات کیسے ہیں؟

    مہربانی تمہاری ہے!
    کہ تم نے اسطرح مجھ سے

    میرے حالات پوچھے ہیں
    میرے دن رات پوچھے ہیں

    تمہیں سب کچھ بتا دوں گی
    مجھے اتنا بتا دو کے

    کبھی ساگر کنارے پر
    کسی مچھلی کو دیکھا ہے؟

    کہ جس کو لہریں پانی کی
    کنارے تک تو لاتی ہیں

    مگر پھر چھوڑ جاتی ہیں

    میرے حالات ایسے ہیں
    میرے دن رات ایسے ہیں
     
  30. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: کچھ میری ڈائری سے!

    واہ عاطف واہ
    بہت ہی اچھی نظم ہے
    :a180:
    آپ کو اتنے دنوں بعد دیکھ کر اچھا لگا
    کہاں رہے ہیں‌ آپ ؟؟
    سب خیریت تو تھی نا
    :dilphool:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں