1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سلیمی چوک کی اہم خصوصیات

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏1 جولائی 2006۔

  1. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    یہ سلیمی چوک کی “خصوصیت“ ہے؟ :?
     
  2. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    یہ سلیمی چوک کی “خصوصیت“ ہے؟ :?[/quote:3241tfh6]
    جانے دیں جبار جی، ورنہ "سلیمی چوک کی عمومیات" کے نام سے ایک اور لڑی بنانی پڑ جائے گی۔ :x
     
  3. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    مجھے تو اس میں کوئی خاص بات نظر نہیں آتی تقریباً روز ہی گزر ہوتا ہے یہاں سے بس ایک عام سا چوک ہے بلکہ چوک بھی کہاں صرف تین سڑکیں یہاں ملتیں ہیں
    چوک تو اسے کہیں گے یہاں چار سڑکیں ملیں
     
  4. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    سب سے خاص بات تو آپ نے خود ہی بتا دی کہ اس کی تین سڑکیں ہیں پھر بھی اسے چوک کہتے ہیں یہ خصوصیت کیا کم ہے ؟
     
  5. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    بلکل
    اب کیا کہتی ہیں آپ نادیہ جی :?:
     
  6. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جی نادیہ جی!

    بنائیں تو تین سڑکوں سے چوک :)
     
  7. افضال اَمر
    آف لائن

    افضال اَمر ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    86
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جو مرضی بات کرو مگر میرے سلیمی چوک بھائی کی کوئی بات نہ کرے، :84:
     
  8. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    لگتا ہے آپ سلیمی چوک والوں کے کانے ہو! :lol:
     
  9. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    سلیمی چوک میں اب

    اسلامی مرکز شہد

    کا افتتاح ہوا ہے، جہاں سے ٪100 خالص چھوٹا بڑا شہد ملتا ہے۔​
     
  10. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    ہمیں‌بھی مل سکتا ہے کیا
     
  11. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جی کیوں نہیں، جب دل کرے آ کے لے لیں۔
     
  12. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    آپ نے لیا ہے کیا؟
     
  13. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    سلیمی چوک گوگل ارتھ پر

    سلیمی چوک گوگل ارتھ پر
    اچھے بچوں کی طرح لڑائی جھگڑا بند کریں اور گوگل ارتھ پر سلیمی چوک کو دیکھیں۔ :wink:
     
  14. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    بہت اچھے بابا جی! آپ کو ہماری بات بھی لڑائی نظر آتی ہے
     
  15. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ہماری اردو کے رکن شامی اور ان کے فرینڈز گروپ کا تعلق سلیمی چوک سے ہے
     
  16. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    یہ کیا خصوصیت ہوئی ؟ اس میں کیا خاص بات ہے ؟
     
  17. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نادیہ خان کا تعلق بھی سلیمی چوک سے ہے۔ :)
     
  18. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    یہ تو سب سے اہم اور خاص بات ہے سلیمی چوک کی
     
  19. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    بالکل
     
  20. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    آپ کو کیا پتا بچے !
     
  21. پومی کیوپڈ
    آف لائن

    پومی کیوپڈ ممبر

    شمولیت:
    ‏26 اگست 2006
    پیغامات:
    77
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    سلیمی چوک

    آپ نے سلیمی چوک کا تعارف بہت اچھا کروایا
    شکریہ
     
  22. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    آپ کا بھی شکریہ
     
  23. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    فرینڈز گروپ کا تعلق بھی سلیمی چوک سےہے
    یہ اس چوک کی سب سے اہم خصوصیت ہے
     
  24. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    چل جھوٹ :p

    اپنے منہ میاں مِٹھو :)
     
  25. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    کیون جی؟
     
  26. ساتھی
    آف لائن

    ساتھی ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    یہ خصوصیت ہو نہ ہو مگر ان کا تعلق تو اسی چوک سے ہے
     
  27. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    نہیں نہیں
    میرا سلیمی چوک سے کوئی تعلق نہیں
    یہ الگ بات کہ ہم دو سال سے یہاں کرایہ کے مکان میں ہیں
    جسے ہی کوئی ڈھنگ کا مکان کسی اور جگہ ملا ہم شفٹ ہو جائیں گے​
     
  28. مریم رانی
    آف لائن

    مریم رانی ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2006
    پیغامات:
    63
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ہوں تو میں بھی سلیمی چوک سے اگر آپ اپنا ایڈریس دیں تو کیوں نا ایک ملاقات ہوجائے
    ویسے اب تک ہمارے علاقے سے بہت سے لوگ ممبر بن چکے ہیں اس کی وجہ؟ سمجھ نہیں آئی کوئی اور علاقہ ایسے نظر نہیں آتا
    کیوں نا سب سلیمی چوک والے یہاں یہ بتائیں کہ وہ ہماری اردو سے کیسے متعارف ہوئے؟
    ابتدا میری طرف سے
    مجھے میرے بھیا نے اس کے بارے میں بتایا تھا ایک بار وزٹ کیا اچھی لگی تو ممبر بن گئی اب بھیا کو کس نے بتایا یہ ان سے پوچھ کر بتاؤں گی
     
  29. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ہم تو جونہی آوارہ گردی کرتے اس طرف آنکلے
     
  30. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    آوارہ گردی کے سوا آپ سلیمی چوک والے کر بھی کیا سکتے ہیں ؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں