1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سلیمی چوک کی اہم خصوصیات

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏1 جولائی 2006۔

  1. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    شکریہ شکریہ
     
  2. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    سلیمی چوک میں منہاج سی ڈیزبھی واقع ہے
    جہاں سے آپ اسلامک ملٹی میڈیا سے متعلق ہر قسم کا مواد حاصل کرسکتے ہیں
    صبح 8 بجے سے رات 2 بجے تک
    آن لائن خریداری کیلئے​
     
  3. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    گھنٹہ گھر جی کہاں غائب ہو جاتے ہیں آپ :wink:
     
  4. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    چھوڑیں‌جی منہاج والوں‌کو

    کوئی اور بات کریں‌
     
  5. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    چھوڑیں گے نہ ہم تیرا ساتھ او ساتھی مرتے دم تک
     
  6. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ہماری اردو کے پہلے ماہر
    عبدالجبار صاحب
    کا تعلق بھی سلیمی چوک سے ہے​
     
  7. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    سلیمی چوک زندہ باد :)
     
  8. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا یہ میری پوسٹ پر جواب دیا ہے آپ نے کیا
     
  9. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جی یہ آپ ہی کی پوسٹ کا جواب ہے۔
     
  10. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    دھیان کریں دھیان
     
  11. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ابنِ آدم بھائی! پولیس آپ کے سَر پہ ہے، ذرا دھیان سے۔۔ :shock:
     
  12. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    پولیس ناظم کے ساتھ ہوتی ہے :wink:
     
  13. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
  14. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آپ کو تو پتا ہے آٹھ مصروف ترین بازاروں کا خیال رکھنا کوئی کھیل تھوڑی ہے
    اور پھر ہم پولیس کی طرح کام چور تھوڑی ہیں جو تنخواہ سرکار سے لے اور سارا وقت آور اردو کو دے​
     
  15. شہباز
    آف لائن

    شہباز ممبر

    شمولیت:
    ‏18 اگست 2006
    پیغامات:
    6
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    شہباز بھائی خوش آمدید! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کے ساتھ گاڑھی چِھنے گی۔

    آپ نے تو پہلے ہی پیغام میں ایسی نُدرت دی ہے کہ سلیمی چوک کے سارے سیانے منہ میں انگلیاں دابے سوچ رہے ہوں گے کہ یہ کیا بنا!!! کمال ہے بھئی۔ :D[/quote:2kr3co0k]
    ع س ق صاحب
    سلام قبول کریں
    شکریہ کے ساتھ جو آپ نے خاکسار کو عزت بخشی
     
  16. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ع س ق تو پتا نہیں کہاں ہیں ان کی جگہ ہم سلام قبول کرتے ہیں آتے جاتے رہیئے گا شکریہ​
     
  17. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    وعلیکم السلام اور وعلیکم شکریہ
     
  18. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    آپ کو دوسروں کی جگہ لینے کا بہت شوق ہے۔ آپ اپنی ہی جگہ پر درست رہ لیں تو بڑی بات ہوگی
     
  19. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    گھنٹہ گھر نے کب کسی کی جگہ لی؟ میں تو جب سے پیدا ہوا ہوں گھنٹہ گھر کو آٹھوں بازاروں کے بیچ ہی کھڑا پایا ہے۔

    ویسے اِن کو کوئی سزا ملی ہے جو یہ وہیں کھڑے رہتے ہیں؟ :p
     
  20. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ہاں جی پہلے یہ ناظم تھے جبار پائی باقی آپ سمجھ گئے ناں :wink:
     
  21. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    یہ سزا نہیں ایک اعزاز ہے پیارے
     
  22. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جی بالکل اعزاز کی بات ہے۔

    اللہ کا شکر ہے یہ اعزاز مجھے نہیں‌ملا۔ ورنہ میری ٹانگیں۔۔۔۔ :p
     
  23. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ورنہ آپ کی ٹانگیں اور بھی مضبوط ہوتیں جناب !
     
  24. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    یوں لگتا ہے جیسے سلیمی چوک کی خصوصیات ختم ہو گئی ہیں کیا خیال ہے
     
  25. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ظاہر ہے جو کچھ سلیمی چوک میں تھا سب کچھ تو 6 صفحات میں بیان ہو چکا، یہ کوئی مُلک تو نہیں، محظ ایک چوک ہے۔ مزید کچھ نیا آئے گا تو بتا دیں گے۔

    فی الوقت یہی نیا ہے کہ آور اُردو کے دوسرے ماہر (موٹر وے پولیس) کا تعلق بھی سلیمی چوک سے ہے۔ :)
     
  26. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اور یہ نیا پن کچھ کم نہیں :wink:
     
  27. ساتھی
    آف لائن

    ساتھی ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    سلیمی چوک میں ٹریفک کنٹرول کیلئے اشارے تو ہیں مگر ہم نے انہیں کبھی جلتے نہیں دیکھا
     
  28. مینار پاکستان
    آف لائن

    مینار پاکستان ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جون 2006
    پیغامات:
    62
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بریکنگ نیوز

    چھوڑیں اشاروں کو اس ریڈ لائٹ کو دیکھیں

    دوڑو دوڑو جلدی کرو۔ عامل بنگالی آ گیا نہ صرف آ گیا بلکہ مسلمان بھی ہو گیا ۔

    http://www.oururdu.com/forum/viewtopic.php?p=8716#8716
     
  29. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    آپ نے ہی تو اُن کی تاریں‌کاٹی تھیں، :)
     
  30. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    قرعہ اندازی کے دنوں میں رات بھر نمبر لگتے ہیں سلیمی چوک میں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں