1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سلیمی چوک کی اہم خصوصیات

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏1 جولائی 2006۔

  1. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    جبار بھائی بالکل درست فرمایا۔

    ہمارے ملک میں سب سے بڑی رکاوٹ یہی ہے۔
     
  2. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جبار جی نے درست بتایا ہیں ں ں ں ں ں ں :eek:
     
  3. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    کیا مطلب ہے آپ کا؟ :?
     
  4. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    لگتا ہے کہ موٹروے آپ کے بارے میں کسی شک میں مبتلا ہے۔
     
  5. ہما
    آف لائن

    ہما مشیر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    251
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    سلیمی چوک میں اتنے شکوک و شبہات کیوں پائے جاتے ہیں؟
     
  6. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نہیں نہیں یہ خبر کسی دُشمن نے اُڑائی ہو گی۔
     
  7. ہما
    آف لائن

    ہما مشیر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    251
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    کون سے دشمن نے؟
     
  8. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    فیصل آباد کا مشہور ترین

    الکرم میڈیکل سٹور (فارمیسی)

    سلیمی چوک میں واقع ہے​
     
  9. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    سلیمی چوک میں کوئی ہے :shock:
     
  10. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ہیںںںںںں۔۔۔؟ :shock:

    سچی مُچی؟
     
  11. ہما
    آف لائن

    ہما مشیر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    251
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    لگتا ہے کہ ہڑتال ہو گئی ہے سلیمی چوک میں :wink:
     
  12. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    آپ کو کیسے پتا چلا ؟
    کہیں گول گپے کھانے تو نہیں گئیں :wink:
     
  13. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ہما جی آپ گول گپّے کھانے سلیمی چوک آئیں اور ہم سے نہیں ملیں؟ بُری بات :cry:

    میں گول گپُوں کی ریڑھی کے ساتھ جو رِسالے والی ریڑھی کے ساتھ جو گنّے کا رَس بیچتا ہے، وہاں کبھی کبھی رُو پینے جاتا ہوں۔ :lol:
     
  14. شہباز
    آف لائن

    شہباز ممبر

    شمولیت:
    ‏18 اگست 2006
    پیغامات:
    6
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ستیانہ روڈ سلیمی چوک سے ہی گزرتا ہے
    جبار جی اور موٹر وے پولیس ! نہ گزرنے دیں تو ؟
    ہماری اور سموکر بھائی کی کوشش ہے کہ فیصل آباد کے تمام روڈ اسی چوک سے گزریں :84:
     
  15. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    شہباز بھائی خوش آمدید! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کے ساتھ گاڑھی چِھنے گی۔

    آپ نے تو پہلے ہی پیغام میں ایسی نُدرت دی ہے کہ سلیمی چوک کے سارے سیانے منہ میں انگلیاں دابے سوچ رہے ہوں گے کہ یہ کیا بنا!!! کمال ہے بھئی۔ :D
     
  16. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    کمال نہیں شہباز بھائی ہیں۔ :lol:
     
  17. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    اب تو شہباز ہی کمال ہے
     
  18. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    مطلب شھباز کمال صاحب :wink:
     
  19. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    تو کیا ان کے دو دو نام ہیں؟
     
  20. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    دو دو کیا چار چار اور چھ چھ بھی ہو سکتے ہیں
     
  21. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    دو ہوں یا چار آپ نے ٹیکس لگانا ہے
     
  22. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    آپ کے ہوتے ہوئے کسی اور کی کیا مجال !!
     
  23. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    ہم کب کام آئیں گے
     
  24. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    خوش آمدید
     
  25. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ

    ویسے یہ سلیمی چوک کیا ہے
     
  26. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    دنیا کا آخری کنارہ
     
  27. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    ہیں
    آخری کنارہ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  28. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    دنیا کا پتا نہیں آور اردو کا پہلا کنارہ ضرور ہے
     
  29. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
  30. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    واہ کیا بات کی آپ نے واہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں