1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سلیمی چوک کی اہم خصوصیات

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏1 جولائی 2006۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پیاری اردو کے صارف بڑھاتے بڑھاتے پیارے پاکستان کی کمر تو نہ توڑیں جناب :shock:
     
  2. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    میرے خیال میں یہ لڑی سلیمی چوک کی خصوصیات کیلئے تھی اور آپ لوگ پتا نہیں کہاں پہنچ گئے
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نادیہ جی !
    سلیمی چوک کیا آؤٹ آف پاکستان ہے ؟ ظاہر ہے جب پاکستان کی بات ہوئی تو سلیمی چوک کی بات تو آ ہی گئی نا۔
    آخر آپ سلیمی چوک سے باہر کب آئیں گی ؟؟؟؟؟

    سلیمی چوک سے آگے جہاں اور بھی ہیں
    ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں​

    (مخول کر رہا ہوں۔ سنجیدگی سے نہ لیجیئے گا) :wink:
     
  4. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    نادیہ جی آپ انہیں چھوڑیں۔ آپ سلیمی چوک کی مزید خصوصیات بیان کریں :wink:
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سلیمی چوک کی خصوصیات میں زیادہ سے زیادہ یہ لکھا جا سکتا ہے کہ :

    نمبر 1۔۔۔۔۔ درحقیقت یہ چوک (چوراہا) نہیں بلکہ تروک (تین راہا) ہے۔
    نمبر 2 ۔۔۔۔۔ یہاں کی کیبل اکثر خراب رہتی ہے۔
    نمبر 3۔۔۔۔۔۔ یہاں‌نعیم صاحب نہیں رہتے۔
    وغیرہ وغیرہ وغیرہ
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    3 نمبر بھی خصوصیات میں شامل ہے :shock:
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یار ہارون بھائی !!
    آپ نادیہ جی کے گوانڈی تو نہیں ؟ انکی طرف سے ہر بات کا جواب دینے پہنچ جاتے ہیں :(
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یار خیال کرو ہماری لڑائی سے شریک خوش ہوتے ہیں
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دکھ تو یہی ہے کہ آپ بھی انکے ساتھ ہی شریک ہو جاتے ہیں :84:
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میری شریک حیات انہی میں سے ہے :lol:
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تو یہ آپ کی غلطی ہے نا۔
    اسکی سزا ہمیں تو نہ دیا کریں۔ :p
     
  12. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    میری شریک حیات انہی میں سے ہے :lol:[/quote:t9o7nxkk]
    شکر کرو باجی کو ابھی نہیں پتہ ورنہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :twisted:
     
  13. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    آپ کو پتا چل گیا، سمجھو بھابھی تک خبر گئی۔

    ( آپ کے ۔۔۔۔۔۔۔ میں کہاں بات رہتی ہے۔‌ :p )
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اوئے عبد الجبار بھائی !
    وہی ٹیپ والی بات کر رہے ہیں آپ ؟؟ :p :twisted: :p
     
  15. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    حسبِ معمول ایک بار پھر یہ احباب سلیمی چوک کی خصوصیات سے نکل کر کہیں اور جا نکلے!
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا عسق بھائی ۔
    آپ ہفتے میں ایکبار آکر ہفتہ بھر کے پرانے پرانے پیغام پڑھتے رہتے ہیں ؟

    چنگا کم پھڑیا ہویا تُسی ؟؟؟
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    باتیں بھی تو اچھی سننے کو مل جاتی ہیں
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی ۔ سچ بات ہے باتیں تو آپ لوگوں کی ہی اچھی ہوتی ہیں۔

    میں تو ایسے ہی اول فول بکتا رہتا ہوں۔ :oops:
     
  19. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    آپ اول فول نہیں لکھتے، ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے۔ مثلاً چالاکیاں :wink:

    ہمارے بھولے بھالے بھائی! :p
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شاید اسی بات کو کسرِنفسی کہتے ہیں
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی ۔۔ اوکھے اوکھے لفظ لکھ کر اپنا تعلیم یافتہ ہونا ثابت کرنا چاہ رہے ہیں :wink:
     
  22. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    کسرِ نفسی ہی لکھا ہے۔ کیا یہ مشکل لفظ ہے آپ کے لیے ؟
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی ۔ سنجیدہ بات یہ ہے اللہ تعالی آپ کی زبان مبارک کرے اور مجھے کسرِ نفسی کی دولت عطا ہو جائے۔
    ورنہ تو ہم لوگ قصرِ نفسی والے ہیں۔
    نفسانی خواہشات کے محلات تعمیر کر کے دل میں رکھے ہیں۔ اور اس مادیت پرست دنیا میں گر کر اپنا اصل وطن بھول گئے ہیں۔ :cry:
     
  24. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    بہت خوب نعیم صاحب۔
    کسرِ نفسی اور قصرِ نفسی کی اصطلاحات کا خوب استعمال کیا ہے آپ نے۔
     
  25. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    یہ کسرِ نفسی اور قصرِ نفسی ہوتی کیا ہے؟ :?
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ الفاظ معانی والی لڑی میں رابطہ کریں۔

    یہاں بتایا تو واصف بھائی کا وہ لڑی بنانے کا مقصد فوت ہو جائے گا
    اور واصف بھائی مجھے فوت کر دیں گے :oops:
     
  27. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    یہاں کیا نفسا نفسی کا عالم ہے۔ :?
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ خوف، یہ وحشت، یہ عالمِ نفسانفسی
    حیات اب تو عرصہء محشر سی ہو چلی


    ابھی ابھی فی البدیہہ کہا ہے :wink:
     
  29. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    بہت خوبصورت شعر کہا آپ نے۔
    بہت خوب
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    حشر میں ہوگی نفسا نفسی سب کو پڑی ہوگی اپنی اپنی
    لب پہ ظفر کے واں پہ ہوگا سیدنا و محمدنا :saw:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں