1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سالگرہ کا تحفہ

'متفرقات' میں موضوعات آغاز کردہ از ساگراج, ‏9 جون 2008۔

  1. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
  2. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    ہمیشہ کی طرح۔۔ :a180: ۔۔ عاشو جی۔۔
     
  3. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    ہمیشہ کی طرح۔۔ :a180: ۔۔ عاشو جی۔۔
     
  4. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    ہمیشہ کی طرح۔۔ :a180: ۔۔ عاشو جی۔۔
     
  5. عاصف
    آف لائن

    عاصف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    436
    موصول پسندیدگیاں:
    1

    ہر بات تین دفعہ کہنا ضروری نہیں ہوتی۔۔۔ :soch:
     
  6. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:

    ہر بات تین دفعہ کہنا ضروری نہیں ہوتی۔۔۔ :soch:[/quote:143am8pq]
    اور کتنی باتیں تین دفعہ کہیں؟؟
     
  7. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بہت شکریہ مریم :dilphool:
     
  8. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    [​IMG]

    :dilphool: آمین ثم آمین :dilphool:
     
  9. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    آمین ثم آمین
    :dilphool:
    :a180:
    :a165:
    :dilphool:
     
  10. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    شُکریہ ساگراج بھائی :dilphool:

    آپ سب کیوں نہیں کوئی دعائیہ کلام شیئر کر رہے ؟ :soch:
     
  11. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
  12. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    عاشو جی میں نے شائید پہلے بتایا تھا کہ میرے پاس اس موضوع پر کولیکشن کم تھی۔ اس لئے تو یہ لڑی شروع کی تھی۔ :suno:
    اور آپ نے انتہائی مہربانی سے اس کو چار چاند بلکہ سارے چاند تارے سب لگا دیئے ہیں۔ اللہ آپ کو اس کی جزاء دے۔ آمین۔
    ایک بات اور آپ کو بتاؤں کہ یا تو آپ کے حالات میرے سے ملتے ہیں، یا کچھ اور یکسانیت ہے کہ آپ کی شئیر کی ہوئی ہر دعا اور نیک خواہشات مجھے ایسے محسوس ہوتی ہیں جیسے میں ان کی تلاش میں تھا اور مل گئی ہیں۔ اسی لئے میں آپ کا بہت زیادہ ممنون اور مشکور ہوں۔ :suno:
    آج آپ نے ایک اور خوبصورت انتخاب شیئر کیا ہے۔ بہت شکریہ۔
    :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  13. عاشو

    :dilphool: :dilphool: :dilphool:[/quote:3gc3un9k]

    ساگراج بھائی آپ کی وجہ سے میرے پاس بھی کولیکشن جمع ہو گئی ہے ۔۔۔ میں نےآپ کی پوسٹ کے بعد ہی یہ سب نظمیں ڈھونڈیں ہیں ۔۔۔ اس لیے شکریہ مجھے آپ کو کہنا چاہیے آپ کو مجھے نہیں ۔۔۔ :dilphool:

    رہ گئی بات کہ اپ کو اچھی لگیں سب نظمیں تو جو چیز اچھی ہوتی ہے وہ سب کو اچھی ہی لگتی ہے ۔۔۔ اور دعایئں کس کو بُری لگتی ہیں ۔۔۔ اس لیے میرا کوئی کمال نہیں سوائے اس کے کہ میں نے آپ سب سے شئیر کیا ان تمام دعائیہ اشعار / نظموں کو ۔۔۔ :yes:

    بہرحال بہت بہت شکریہ کہ آپ نے اس لڑی کو شروع کیا :dilphool:
     
  14. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
  15. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    عاشو جی میں نے شائید پہلے بتایا تھا کہ میرے پاس اس موضوع پر کولیکشن کم تھی۔ اس لئے تو یہ لڑی شروع کی تھی۔ :suno:
    اور آپ نے انتہائی مہربانی سے اس کو چار چاند بلکہ سارے چاند تارے سب لگا دیئے ہیں۔ اللہ آپ کو اس کی جزاء دے۔ آمین۔
    ایک بات اور آپ کو بتاؤں کہ یا تو آپ کے حالات میرے سے ملتے ہیں، یا کچھ اور یکسانیت ہے کہ آپ کی شئیر کی ہوئی ہر دعا اور نیک خواہشات مجھے ایسے محسوس ہوتی ہیں جیسے میں ان کی تلاش میں تھا اور مل گئی ہیں۔ اسی لئے میں آپ کا بہت زیادہ ممنون اور مشکور ہوں۔ :suno:
    آج آپ نے ایک اور خوبصورت انتخاب شیئر کیا ہے۔ بہت شکریہ۔
    :dilphool: :dilphool: :dilphool:[/quote:571fkheh]

    ساگراج بھائی آپ کی وجہ سے میرے پاس بھی کولیکشن جمع ہو گئی ہے ۔۔۔ میں نےآپ کی پوسٹ کے بعد ہی یہ سب نظمیں ڈھونڈیں ہیں ۔۔۔ اس لیے شکریہ مجھے آپ کو کہنا چاہیے آپ کو مجھے نہیں ۔۔۔ :dilphool:

    رہ گئی بات کہ اپ کو اچھی لگیں سب نظمیں تو جو چیز اچھی ہوتی ہے وہ سب کو اچھی ہی لگتی ہے ۔۔۔ اور دعایئں کس کو بُری لگتی ہیں ۔۔۔ اس لیے میرا کوئی کمال نہیں سوائے اس کے کہ میں نے آپ سب سے شئیر کیا ان تمام دعائیہ اشعار / نظموں کو ۔۔۔ :yes:

    بہرحال بہت بہت شکریہ کہ آپ نے اس لڑی کو شروع کیا :dilphool:
    [/quote:571fkheh]
    مجھے لگ رہا ہے کہ آپ نہیں مانیں گی کہ آپ کا شکریہ ادا کیا جائے۔ بہرحال آپ اپنی اچھی اور خوبصورت کولیکشن کو شئیر کرتی رہیں اور ہم دل سے آپ کےلئے دعا گو رہیں گے۔
    اور یہ جو آپ نے ابھی دعا پوسٹ کی ہے۔ یہ بھی ہماری طرف سے آپ کے نام۔
    :dilphool:
    اور شکریہ ہماری اردو کا جس نے یہ خوبصورت موقع فراہم کیا دعائیں اور نیک تمنائیں شئیر کرنے کا۔
    :dilphool:
     
  16. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کس خوشی میں :soch:
     
  18. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آپ کو صحیح لگا ۔۔۔ میں نہیں مانوں گی ۔۔۔ بہرحال بہت بہت شُکریہ دعاؤں کا ۔۔ جزاک اللہ :dilphool:
     
  19. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    شکریہ لاحاصل :dilphool:
     
  20. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    کس خوشی میں :soch:[/quote:2okhi7yy]
    آپ یہاں کس خوشی میں ؟ :soch:
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں بھی کبھی کبھی دعائیں لینے آجاتا ہوں :a191:
     
  22. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    خوش آمدید بھائی جان
    تمام دعائیں آپ کےلئے بھی ہیں، پلیززز قبول کر لیں۔
    ایک درخواست ہے کہ کبھی چھوٹے بہن بھائیوں کے لئے دعا کر بھی دیا کریں۔
    :dilphool:
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    خوش آمدید بھائی جان
    تمام دعائیں آپ کےلئے بھی ہیں، پلیززز قبول کر لیں۔
    ایک درخواست ہے کہ کبھی چھوٹے بہن بھائیوں کے لئے دعا کر بھی دیا کریں۔
    :dilphool:[/quote:1l2d2ycv]

    ساگراج بھائی میں جب بھی دعا کیلئے ہاتھ اٹھاتا ہوں پیاری اردو کے تمام صارفین کو یاد رکھتا ہوں اور دعا کرتا ہوں کہ اللہ کریم ہماری نادیدہ چاہت اور خلوص کو ہمیشہ قائم رکھیں :dilphool:
     
  24. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ٹھیک ہے جناب :dilphool:
     
  25. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    خوش آمدید بھائی جان
    تمام دعائیں آپ کےلئے بھی ہیں، پلیززز قبول کر لیں۔
    ایک درخواست ہے کہ کبھی چھوٹے بہن بھائیوں کے لئے دعا کر بھی دیا کریں۔
    :dilphool:[/quote:1oodnvlu]

    ساگراج بھائی میں جب بھی دعا کیلئے ہاتھ اٹھاتا ہوں پیاری اردو کے تمام صارفین کو یاد رکھتا ہوں اور دعا کرتا ہوں کہ اللہ کریم ہماری نادیدہ چاہت اور خلوص کو ہمیشہ قائم رکھیں :dilphool:[/quote:1oodnvlu]
    آمین ثم آمین

    بھائی جان تو پھر یہاں کوئی دعائیہ صوفیانہ کلام وی سٹ دیو :yes:
    لڑی کی خوبصورتی میں اضافہ ہو جائے گا۔
    :dilphool:
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ٹھیک ہے جناب :dilphool: [/quote:1hcbvm5i]

    شکریہ بہنا
    اب کوئی نئی دعا دیں
    شکریہ اور و علیکم شکریہ کا کام بند :yes:
     
  27. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    خوش آمدید بھائی جان
    تمام دعائیں آپ کےلئے بھی ہیں، پلیززز قبول کر لیں۔
    ایک درخواست ہے کہ کبھی چھوٹے بہن بھائیوں کے لئے دعا کر بھی دیا کریں۔
    :dilphool:[/quote:3oa9a13c]

    :yes: :dilphool:
     
  28. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ٹھیک ہے جناب :dilphool: [/quote:3ds44ipr]

    شکریہ بہنا
    اب کوئی نئی دعا دیں
    شکریہ اور و علیکم شکریہ کا کام بند :yes:[/quote:3ds44ipr]

    اوکے جناب ۔۔۔ ابھی پوسٹ کرتی ہوں :dilphool:
     
  29. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    [​IMG]

    :dilphool: آمین ثم آمین :dilphool:
     
  30. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    واہ جی واہ بہت خوبصورت دعا اور اس سے بھی خوبصورت دئزائننگ :mashallah:
    بہت شکریہ عاشو جی
    :dilphool:
     
اس صفحے کو مشتہر کریں