1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سالگرہ کا تحفہ

'متفرقات' میں موضوعات آغاز کردہ از ساگراج, ‏9 جون 2008۔

  1. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جبار بھائی میں آپ دونوں بہت ممنون ہیں۔ آپ نے واقعی مجھے بہت عزت بخشی ہے۔ اللہ تعالٰی آپ کو اس کا اجر دے اور ہمیشہ خوش رکھے۔ آمین

    میرے پاس ان دونوں موضوعات پر شاعری کی خاص کو لیکشن نہ تھی، میں نے یہ لڑیاں شروع کیں تو شروع میں تو مایوسی ہوئی لیکن آپ کی مہربانی سے اب یہ انشاء اللہ آباد رہیں گی اور میرے علاوہ بہت سارے لوگ مستفیذ ہو سکیں گے۔
    :dilphool:
     
  2. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بہت شکریہ ساگراج بھائی :dilphool:
    اللہ تعالی آپ کو بھی ڈھیروں خوشیاں دے اور ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔۔۔ آمین ثم آمین :dilphool:
     
  3. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    آمین ثم آمین۔ :dilphool:
     
  4. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    [glow=red:1sqv00lu]آج تمہاری سالگرہ ہے[/glow:1sqv00lu]

    جانتی ہو تم۔۔۔۔۔۔؟
    برسوں پہلے، آج کے دن کیا بات ہوئی تھی
    بول سہیلی۔۔۔۔۔۔ بوجھ پہیلی
    سوچ میں پڑ گئی، چپ کیوں کرگئی؟
    آؤ تم کو میں بتلاؤں
    برسوں پہلے آج کے دن اک شوخ کرن نے،
    اس دھرتی کو رونق بخشی اور مسکائی
    کیا تم کو یہ بات پتہ ہے؟
    آج تمہاری سالگرہ ہے



    (فاخرہ بتول)
     
  5. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    بہت شکریہ عاشو جی اور جبار بھائی آپ کی دعاؤں کی ہمیشہ ضرورت رہے گی۔ لیکن ایک درخواست ہے کہ جب بھی دعا کرنے لگیں تو میرے دوست کو ضرور یاد رکھیں، جس کی یاد میں میں نے آج کی بات والی لڑی شروع کی تھی۔ اس لڑی میں میں نے اس کے بارے میں کچھ بتایا بھی تھا۔ اسے سب دوستوں کی دعاؤں کی ضرورت ہے۔

    اللہ آپ کو اس کا اجر دے گا۔ انشاءاللہ تعالٰی
     
  6. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بہت خوب شئیرنگ ساگراج بھائی :dilphool:

    (جی ساگراج بھائی میں in general سب کے لیے دعا کرتی ہوں تو آپ کے دوست بھی اُس میں شامل ہوتے ہیں ۔۔۔ اور وہ دُعا اس طرح سے ہوتی ہے کہ "یا اللہ جس جس نے بھی مجھے دُعا کا کہا ہے اس کی ہر طرح کی پریشانی دور فرما اور اُن کو ڈھیروں خوشیاں دے ۔۔ آمین ثم آمین " ۔۔۔ :dilphool: )
     
  7. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    تمھاری سالگرہ پہ یہ دُعا ہے میری۔۔۔۔۔۔۔
    کہ ایسا روزِ مبارک ہزار بار آئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    تمھاری ہنستی ہوئی زندگی کی راہوں میں
    ہزاروں پُھول لٹاتی ہوئی بہار آئے ۔۔۔۔۔۔!!!!!

    :dilphool: ( آمین ثم آمین ) :dilphool:
     
  8. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    آمین ثم آمین
    بہت خوب عاشو جی۔ بہت عمدہ


    دعاؤں کے لئے ایک بار پھر شکریہ۔ میں آپ کو یادہانی کرواتا رہوں گا اور اس طرح آپ کی دعاؤں میں شامل رہوں گا۔
    :dilphool:
     
  9. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ٹھیک ہے ۔۔۔ لیکن آپ بار بار شکریہ نہ کہیں ۔۔۔ بس میرے حق میں بھی خاموشی سے دُعا کر دیا کریں ۔۔۔ بہت ذیادہ ضرورت ہے اِن کی مجھ کو ۔۔ :yes: :dilphool:
     
  10. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    [​IMG]

    :dilphool: آمین ثم آمین :dilphool:
     
  11. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جی ضرور انشاءاللہ تعالٰی۔
    اللہ تعالٰی ہمیشہ آپ کے ساتھ ہو، آپ کو اپنےحفظ و امان میں رکھے، اور آپ کو بہت زیادہ خوش رکھے۔ آمین ثم آمین۔
    :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  12. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    [​IMG]

    :dilphool: آمین ثم آمین :dilphool:
     
  13. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    عائشہ جی۔۔ آپ بہت پیارے اضافے کر رہی ہیں۔۔ :a165: :dilphool:
     
  14. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    آپ بھی کچھ لکھیں نا :hands:
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ بھی کچھ لکھیں نا :hands:[/quote:meknl3ih]
    یہ دنیا میں صرف دوسروں کی تعریف اور حوصلہ افزائی کرکے اپنے پیغام برھانے آئی ہیں۔ :mashallah:
     
  16. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اور نعیم بھائی آپ دنیا میں آئے ہیں سب کی باتیں نوٹ کر کے اُس پہ اپنے کمنٹس دینے :yes:
    :soch: برائے مہربانی آپ بھی اِس موضوع سے متعلق کچھ پوسٹ کریں :yes:
     
  17. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    شکریہ مریم :dilphool:
     
  18. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
  19. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    وہ بہت خوب
    عائشہ جی کیا بات ہے یہ اشعار تو بہت پسند آئے
    :a180:
     
  20. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بہت شکریہ ساگراج بھائی :dilphool:
     
  21. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    [glow=red:2bj3njw5]رفعتیں اور بلندی بھی تجھ پہ ناز کرے
    تیری یہ عمر خدا اور بھی دراز کرے

    حسین چہرے کی تابندگی مبارک ہو
    تجھے یہ سالگرہ کی خوشی مبارک ہو
    [/glow:2bj3njw5]​
     
  22. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آمین ثم آمین :dilphool:

    واہ !!! بہت خوب ساگراج بھائی :dilphool:
     
  23. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
  24. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    بہت خوب، عاشو جی!

    آپ نے تو اِس لڑی کو چار چاند لگا دئیے۔ :dilphool:
     
  25. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    چاند کے ساتھ تارے بھی لگا دیئےہیں
    :dilphool: :dilphool:

    میری دعاؤں کے جگنو قبول ہوں تم کو
    کہ میرے پاس وفا کے سوا کچھ بھی نہیں
    تمھارے نام دعا کے سوا کچھ بھی تو نہیں۔۔۔۔۔۔


    :a180:
     
  26. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    عاشو جی آپ نے اس لڑی کو اتنی زیادہ عزت بخشی ہے۔ لیں پھر ایک چھوٹا سا تحفہ قبول کریں۔
    :dilphool:

    جو خوشی تمہارے قریب ہو
    وہ سدا تمہیں نصیب ہو
    تجھے وہ خلوص ملے کہ
    جو تیری زندگی پہ محیط ہو
    جو خیال دل میں اسیر ہو
    اور دعا میں بھی تاثیر ہو
    تجھے وہ جہان ملے
    جدھر غموں کا نہ گزر ہو
    جدھر روشنی ہو خلوص کی
    اور نفرتوں کو خبر نہ ہو


    آمین ثم آمین

    :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  27. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
  28. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    شکریہ جبار بھائی یہ سب آپ لوگوں کی محبت ہے :dilphool:
     
  29. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بہت شکریہ ساگراج بھائی پسندیدگی کا :dilphool:
     
  30. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1

    آمین ثم آمین :dilphool:
    زبردست ۔۔۔ :a180:
    ساگراج بھائی بہت بہت شکریہ آپکی اتنی اچھی دعاؤں کا :dilphool:
    جزاک اللہ :dilphool:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں