1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سالگرہ کا تحفہ

'متفرقات' میں موضوعات آغاز کردہ از ساگراج, ‏9 جون 2008۔

  1. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    تیرے اس جنم دن پر
    سوچ کا ہر ایک منظر
    ہے بہت ہی جاں پرور
    کتنی اچھی لگتی ہیں
    ساعتیں جنم دن کی
    سب کے ساتھ خوش رہنا
    چھوٹی چھوٹی باتوں پر
    کھلکھلا کے ہنس دینا
    ان حسین لمحوں میں
    آرزو ہے یہ میری
    یوں نہ چپ رہا جائے
    پاس جا کے دھیرے سے
    سر کو رکھ کے کاندھے پہ
    کیوں نہ یہ کہا جائے
    خوشیاں سب مبارک ہوں
    آپ کو اس جنم دن کی
    آپ کے لئے یہ حسین دن
    بے شمار خوشیاں لائے
    اور آپ کی زندگی میں
    کوئی بھی دکھ نہ آئے
    سالگرہ مبارک
     
  2. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    آمین ثم آمین
    بہت خوبصورت نظم ہے :mashallah:
    قمر بھائی اس لڑی میں تشریف لانے پر بہت شکریہ۔
    اور اتنی اچھی پوسٹنگ پر جزاک اللہ
    :dilphool:
     
  3. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    میری دعا ہے کہ
    خواہشوں کے سمندر کے سب موتی تیرا مقدر ہوں
    پھول چہرے، پھول لہجے، تیرے ہمسفر ہوں
    تیری سماعتوں کی دسترس میں
    کبھی وہ لفظ نہ آئے
    کہ تیرے دل کو ملال ہو
    تیری بصارتوں میں‌ ہر وہ منظر اترے
    جو روشن ہو
    صاحبِ جمال ہو
    تیرے شام و سحر، تیرے برگ و ثمر
    تیرے لیل و نہار، تیرے رنگِ آرزو رخسار
    امڈتی بہاروں کی مثال ہو
    کبھی یوں اترے تیرے لئے رحمتوں کا موسم
    کہ تیری دعا کا حرفِ مدعا
    آسمانوں سے کبھی رد نہ ہو
    تیرے نام کی دعاؤں میں شامل
    کسی کا کوئی حرفِ بد نہ ہو
    کہکشاں راستوں پہ پیہم رواں دواں رہے
    میری دعا ہے کہ
    تیری عمر کا ہر لمحہ جاوداں رہے۔

    آمین ثم آمین


    :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  4. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    دُعا کی صورت میں اُس کی خاطر
    جو میرے ہونٹوں سے لفظ نکلے
    جو میری آنکھوں سے اشک نکلے
    اُنہی کے بدلے میں اے خدایا
    جب بھی اُسکا نصیب لکھنا
    عروج لکھنا کمال لکھنا
    کبھی نا حرفِ زوال لکھنا
    آمین
     
  5. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت خوب بہت زبردست
     
  7. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    خوشی بہت شکریہ یہاں تشریف آوری کا اور پسندیدگی کا
    :dilphool:
     
  8. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    خدا کبھی نہ کرے غم سے ہمکنار تجھے
    دعا یہ دیتا ہے دل میرا بار بار تجھے
    خوشی کے پھول کھلیں زندگی کی راہوں پر
    میری نظر کبھی نہ دیکھے بے قرار تجھے
    میرے نصیب کی خوشیاں بھی تجھ کو مل جائیں
    میرے دعا ہے کبھی غم نہ تیرے پاس آئے
    قدم قدم پہ ملے سایہءِ بہار تجھے

    آمین ثم آمین :flor:
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب ساگراج بھائی ۔
    یہ کلام تو کسی فلم میں بطور گیت بھی گایا گیا ہے نا ؟؟؟
     
  10. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    شکریہ بھائی جان
    یہ معلوم نہیں کہ یہ کوئی فلمی گیت ہے۔ میں نے تو اسے کہیں پر پڑھا ہے اور پھر دوستوں سے شئیر کر دیا ہے۔
    :dilphool:
     
  11. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    [wave=blue:bak45im9]میری دعا ہے تو نیک سیرت ہو
    تیرا دل تیری طرح خوبصورت ہو
    مل جائے ہر چیز تجھے دعا سے پہلے
    خود دعا کو تیرے ہاتھوں کی ضرورت ہو
    [/wave:bak45im9]
    :flor:
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واہ ساگراج بھائی ۔ کسی کی خوشی کے موقع پر اس سے اچھی دعا اور کیا ہوسکتی ہے !!
    :a180:
     
  13. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    [​IMG]

    :flor: :flor: :flor:
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب ساگراج بھائی ۔
    دعائیہ شاعری میں خوبصورت قطعہ ہے۔
     
  15. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    پسندیدگی کا شکریہ بھائی جان
    :dilphool:
     
  16. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوبصورت ساگراج بھائی ۔
    بہت خوبصورت دعا اور اس سے بھی خوبصورت ڈیزائینگ ۔ :mashallah:
    :a165:
     
  18. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    میری دُعاؤں میں تم شامل ھو ایسے
    جیسے۔۔۔۔۔!پھولوں میں خوشبو
    چاند میں چاندنی
    میری دُعاؤں میں تم شامل ھو ایسے
    جیسے۔۔۔۔۔!سیپ میں موتی
    سمندر میں گہرائی
    میری دُعاؤں میں تم شامل ھو ایسے
    جیسے۔۔۔۔۔!جذبوں میں سچائی
    دل میں ڈھرکن
    ہاں! میری دُعا ھے کہ تم لمحوں کو قید کر لو
    ھر خوشی کو اپنے اندر سمولو اور۔۔۔۔۔
    تمھاری ھر آرزو، ھر تمنا پوری ھو
    اور میری حیات و کائنات
    تمھیں لگ جائے(آمین)۔۔۔۔۔
    میری دُعاؤں میں تم شامل ھو ایسے

    :flor: :flor: :flor:
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب ۔ ساگراج بھائی ۔ بہت خوب
    کچھ کچھ لوگ واقعی ایسے ہوتے ہیں کہ انکے لیے ایسی ہی دعائیں دل سے نکلتی ہیں۔
     
  20. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    میری دعا ہے کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    میری دعا ہے کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    سارا جیون
    برنگِ خوشبو، مثال سورج
    زمیں کے اُس پار افق تک
    قدم قدم تم بہار دیکھو
    خزاں کے بے ربط موسموں سے
    کوئی نہ جھونکا ہوا کا آئے
    قدم قدم پہ خوشیاں ہوں رقصاں
    وہ وقت تم کو خدا دکھائے


    :flor: :flor: :flor:
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
  22. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آمین ثم آمین :dilphool:
    بہت خوب شئیرنگ ساگراج بھائی :dilphool:
     
  23. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اس کے ہونٹوں کا تبسم رہے قائم یا رب
    اس کے جیون میں خوشیوں کا بسیرا کر دے

    تو میرے کرب کی راتوں کو بڑھا لے۔۔ ختم نہ کر
    اس کی ہر شام کے آخر میں سویرا کر دے۔۔۔۔

    اس کے دل کے کسی کونے میں جگہ دے مجھ کو۔۔۔۔۔
    اس کی آنکھوں کو میرے سپنوں سے خیرہ کر دے۔۔۔۔۔

    یہ میرے دل کی دعا ہے۔۔۔ میرے مولا! سن لے۔۔۔۔
    ساری دنیا سے چھپا کر اسے میرا کر دے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    :dilphool: آمین ثم آمین :dilphool:
     
  24. علی کاظمی
    آف لائن

    علی کاظمی ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2008
    پیغامات:
    796
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    خوب۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  25. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    شکریہ علی کاظمی صاحب :dilphool:
     
  26. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    [​IMG]

    میرے ہاتھ اٹھے
    میرے لب ہلے
    میرے دل سے یہ آواز اٹھی

    تیرے ہونٹوں کی ہنسی
    تیری آنکھوں کی چمک
    تیرے لفظوں کی‌خوشبو
    تیرے لہجے کی دھنک
    قائم رہے

    [​IMG]

    میرے ہاتھ اٹھے
    میرے لب ہلے
    میرے دل سے یہ دعا اٹھی

    تو جو سوچے تجھے مل جائے
    تو جو چاہے وہ ہو جائے
    ہر قدم پر تجھے بہار ملے
    تو شاد رہے آباد رہے
    تجھے زندگی سے اتنا پیار ملے

    [​IMG]

    میرا سر جھکا
    میرے لب ہلے
    میرے دل سے یہ دعا اٹھی

    جب محفل میں تیرا ذکر چلے
    ہر لب پہ یہ دعا آئے
    تجھے ہر خوشی راس آئے
    کوئی غم نہ تیرے پاس آئے


    ( :dilphool: آمین ثم آمین :dilphool: )

    [​IMG]
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔
    بہت خوبصورت اور نیک تمنائیں ہیں۔ :mashallah:
     
  28. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    آمین ثم آمین

    عاشو سسٹر جزاک اللہ

    دونوں نظمیں ہی خوبصورت ہیں :mashallah:

    آپ کے قدم اس لڑی کےلئے تو بہت ہی مبارک رہے ہیں۔ اب پھر اس کی قسمت جاگ گئی ہے۔
    :flor: :flor: :flor:
     
  29. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    میری زندگی کی ساری دعائیں
    ہمیشہ رہیں تجھ پہ سایہ فگن
    کوئی کانٹہ نہ چبھنے پائے
    کبھی غموں سے آشنائی نہ ہو
    اک بے مایہ ہستی کا تحفہ
    مہکتی دعائیں
    بولتے حروف
    نوکِ قلم پہ مچلتے ہیں

    صرف

    تیرے لیئے

    :flor: :flor: :flor: :flor:
     
  30. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    شکریہ نعیم بھائی :dilphool:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں