1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سالگرہ کا تحفہ

'متفرقات' میں موضوعات آغاز کردہ از ساگراج, ‏9 جون 2008۔

  1. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ?????? ?? ????

    ??? ?? ??? ???? ????? ???????? ????? ???? ?? ?? ????? ?? ??? ????? ????? ?? ?? ?????? ??? ????? ?? ???? ???????? ??? ????? ??? ??? ??? ??????
    ?? ????? ???? ?????? ?? ??????? ?? ?? ??? ??? ???? ?? ?????? ?? ???? ?? ???? ?? ???? ???? ???? ???? Wish ???? ?? ?? ?? ????? ?????? ????? ?? ???? ??? ??? ??? ?? ??? ???? ?????? ?????? ???? ?????? ???? ?????? ?? ??? ???? Quotation ????? ???? ?????????? ?? ??? ??????????
    ???? ?? ???? ?? ???? ?? ??? ??? ???? ??? ????? ??? ?????????


    ???????? ?? ??????? ?? ?? ?? ??? ??? ??? ??????? ??????? ??? ????? ?? ?? ???? ?? ????? ???? ??? ?? ?? ???? ???? ??????? ???? ?? ???? ???

    :a191:
     
  2. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: ?????? ?? ????

    ????? ??? ??? ???? ??? ?????????????????????? :yes:
     
  3. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اس لڑی کو "خوش آمدید و مبارک باد" سے یہاں منتقل کر دیا گیا ہے۔

    ساگراج بھائی! "ہماری اُردو ۔ پیاری اُردو" کا مقصد چونکہ فقط اُردو زبان کا فروغ ہے، اس لئے پہلے دن سے ہی یہاں کسی کو انگلش یا رومن اُردو لکھنے کی اجازات نہیں دی گئی۔ آپ سے بھی ہم معذرت خواہ ہیں۔
     
  4. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ساگراج بھائی میں شئیر کروں گی ایسے دعائیہ شعر لیکن ایک دو دِنوں میں ۔۔۔
     
  5. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ساگراج بھائی میں شئیر کروں گی ایسے دعائیہ شعر لیکن ایک دو دِنوں میں ۔۔۔ [/quote:11ck4tcp]
    جی ضرور مجھے انتظار رہے گا۔
    :dilphool:
     
  6. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
  7. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جبار بھائی یا ساگراج بھائی مجھے یہ بات پوچھنا تھی کہ میرے پاس رومن میں کچھ images ہیں میں وہ یہاں پوسٹ کر سکتی ہوں کہ نہیں ؟
     
  8. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اگر آپ ان کو ایک ایک کر کے یونیکوڈ اُردو میں ارسال کر دیں تو بہت اچھا ہو۔

    اگر نہیں کر سکتی تو میں آپ کی اتنی بھی مدد کر سکتا ہوں‌ کہ آپ مجھے وہ تصاویر ای میل کر دیں تو میں اُنہیں یونیکوڈ میں :computer: کر کے آپ کو ذپ کر دوں‌گا۔ آپ اُنہیں یہاں ارسال کر دیجیئے گا۔

    لیکن برائے مہربانی رومن اُردو سے گریز کریں۔ :dilphool:
     
  9. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    [center:bvxxkb9t]آج کے روز تری نظر کروں‌کیا جاناں؟
    جان تو پہلے ہی ترے نام لگا رکھی ہے

    اے مری صبح کے تارے تری خاطر میں نے
    اپنی ہر سانس کے ہونٹوں پہ دُعا رکھی ہے[/center:bvxxkb9t]
     
  10. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جی ٹھیک ہے میں آپکو وہ تصاویر بھیج دوں گی آپ مجھ کو یونیکوڈ میں کر دیجیے گا ۔۔۔ شکریہ :dilphool:
     
  11. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    پھنس گئے۔۔ :hasna:
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کون ۔۔۔ کس کے ساتھ ؟ :208:
     
  13. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
  14. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    نائس کلیکشن ۔۔۔
     
  15. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    شکریہ کاشفی بھائی :dilphool:

    پر یہ ساگراج بھائی کہاں گئے :soch:
     
  16. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    [center:23pdoywg]

    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو
    آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو
    تیرے ارد گرد بہاروں کا رقص ہو
    آئینہ تیری خوبصورتی کا عکس ہو
    منزلیں خود تیرے قدموں میں‌ آئیں
    حسین پریاں تیرے سپنوں میں آئیں
    تجھے کبھی کوئی نہ مصیبت ملے
    ملے تو ہر لمحہ اچھی قسمت ملے
    سب لوگ تیرے گُن گانے لگیں
    تُو گھر سب کے دلوں میں بنانے لگے
    بلندیاں تیرے قدم چومیں
    مسرتیں ‌تیرے چار سُو گھومیں
    تیری پوری ہر کوئی خواہش ہو
    جنت تیری اگلی رہائش ہو
    مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو
    آنے والا ہر سال خوشیوں‌ سے بھرا ہو

    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    [/center:23pdoywg]
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب عاشو بہن۔ بہت خوبصورت تمنائیہ کلام ہے۔
     
  18. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    عاشو جی میں واپس آگیا ہوں۔
    بہت خوشی ہوئی آپ کی کولیکشن دیکھ کر۔ بہت شکریہ آپ کا۔
    اللہ آپ کو خوش رکھے۔ آمین
    :dilphool:
     
  19. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    شکریہ نعیم بھائی :dilphool:
    آپ بھی کچھ شئیر کریں یہاں ۔۔ :yes:
     
  20. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بہت شکریہ ساگراج بھائی :dilphool:

    آپ کہاں تھے اتنے دن ۔۔۔؟ :soch:
    اب آ گئے ہیں تو آپ بھی کوئی کلام پوسٹ کریں :yes:

    اللہ آپ کو بھی ہمیشہ خوش رکھے۔ آمین ثم آمین :dilphool:
     
  21. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    بہت شکریہ ساگراج بھائی :dilphool:

    آپ کہاں تھے اتنے دن ۔۔۔؟ :soch:
    اب آ گئے ہیں تو آپ بھی کوئی کلام پوسٹ کریں :yes:

    اللہ آپ کو بھی ہمیشہ خوش رکھے۔ آمین ثم آمین :dilphool:
    [/quote:xhirdcx9]

    جی وہ کچھ دن ذرا مصروفیت ہوگئی تھی۔ جون ہے نا اور یہ مہینہ گرمی اور کام کے حساب سے سارے سال پر بھاری ہوتا ہے۔ اس وجہ سے حاضری بھی نہ لگوا سکا جس کا بہت افسوس بھی ہے۔

    آپ کی دعاؤں سے واقعی بہت سکون ملتا ہے۔ اسی طرح دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔
    جزاک اللہ
    :dilphool: :dilphool:
     
  22. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    عاشو جی یہ لیں آپ کے حکم کی تعمیل میں ایک نظم پیش خدمت ہے




    یہ بے خودی یہ لبوں کی ہنسی مبارک ہو
    تمہیں یہ سالگرہ کی خوشی مبارک ہو
    کبھی نہ آئے کوئی غم قریب تمہارے
    جہاں میں سب سے اچھے ہوں نصیب تمہارے
    خلوص، پیار بھری دوستی مبارک ہو
    تمہیں یہ سالگرہ کی خوشی مبارک ہو
     
  23. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    نہیں جی وہ حُکم نہیں اِلتجا تھی :yes:

    بہرحال بہت اچھی نظم ہے :dilphool:
     
  24. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
  25. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    بہت خوب عاشو جی۔
    مزید بھی شئیر کرتی رہیں پلیززز۔
    میں بھی انشاء اللہ کچھ مزید لکھوں گا۔
    :dilphool:
     
  26. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    شکریہ ساگراج بھائی :dilphool:
     
  27. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    [glow=red:1sdbw59c] :dilphool: دُعا :dilphool: [/glow:1sdbw59c]

    [glow=red:1sdbw59c]زندگی بھر یہ آسماں تجھ کو
    کسی آفت میں‌مُبتلا نہ کرے

    یہ بہاریں‌ جہاں جہاں جائیں
    کوئی تجھ کو ان سے جدا نہ کرے

    تیری زندگی کی روشنی کو خُدا
    کسی ظلمت سے آشنا نہ کرے


    :dilphool: (آمین ثم آمین) :dilphool:[/glow:1sdbw59c]
     
  28. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    لیں ساگراج بھائی! آپ کی حُسن خوبصورتی کے اشعار والی لڑی میں مَیں اضافہ کرتا جا رہا ہوں تو یہاں میری پیاری بہن۔ بہت خوب عاشو! :a180: :dilphool:
     
  29. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    شکریہ جبار بھائی :dilphool:
    --------------------------------------------------------------------

    کِھلتے پھولوں کی رِدا ہو جائے
    اِتنی حسّاس ہوا ہو جائے
    مانگتے ہاتھ پہ کلیاں رکھ دے
    اِتنا مہربان خُدا ہو جائے!!!

    :dilphool: ( آمین ثم آمین ) :dilphool:
     
  30. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    آمین ثم آمین
    عاشو جی آپ کا بہت شکریہ اتنی خوبصورت شاعری شئیر کرنے پر۔
    ابھی یہ اشعار میری طرف سے آپ کے نام۔ پلیزز قبول کیجئے۔
    اللہ تعالٰی آپ کو خوش رکھے۔آمین
    :dilphool:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں