1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خوشی

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏22 ستمبر 2008۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    نہیں ابھی تک تو بچا ھوا ھوں لیکن راجہ وقاص کا حال دیکھ کر تجربہ حاصل ھوتا رہتا ھے
    :hasna:
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اب یہ راجہ وقاص کون ھے بھئی
     
  3. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    یہاں کے ایک یوزر اور میرے لنگوٹیے
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    لنگوٹیے کی انگلش بتائیں‌مجھے سمجھ نہیں‌لگی
     
  5. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    مجھے شرم آرہی ھے :no:
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    انگلش ھر کسی کو نہیں‌آتی ھماری کون سے قومی زبان ھے انگلش نہیں‌آتی تو اس میں شرم کیسی :86:
     
  7. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    کارٹون نیٹ ورک پر" شمشیر سکندر چڈی بڈی" کارٹون دیکھے ہیں کبھی ؟
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    نام ھی پہلی بار سنا ھےےےےےےےےےےےےےے
     
  9. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    کوئی خوشی کی بات کریں سب۔۔۔ :dilphool:
     
  10. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ان دنوں موڈ کافی سوگوار چل رہا ہے، اور خوش ہونے کے کوئی آثار بھی نہیں‌نظر آرہے ہیں۔ اس لئے واقعی کچھ ایسا ہو کہ جس سے طبیعت سنبھل جائے۔
    :dilphool:
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    موڈ سوگوار کیوں چل رھا ھے ویسے چلنا تو زندگی ھے موڈ تو اپنے اختیار میں‌ھوتا ھے چاھے چاھیں بنا لیں
     
  12. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    خوشی شائید آپ ٹھیک ہی کہہ رہی ہوں :nose:
    لیکن دکھ بھی تو زندگی کا حصہ ہیں نا
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بے شک مگر کیا دکھ انسان سے زیادہ طاقتور ھوتے ھیں
     
  14. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    بالکل بھی نہیں جی، لیکن کبھی کبھی کچھ وقت کے لئے دکھ کی کیفیت غالب آجاتی ہے۔ اب کافی بہتر ہوں اور انشاءاللہ کوشش کروں گا خوش رہنے کی۔ لیکن میری خواہش ہمیشہ دوسروں کو خوش رکھنے کی ہوتی ہے۔ اس لئے اب پلیززززززز عقرب بھائی کو معاف کر کے موڈ بہتر کر لیں۔
    :dilphool:
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بالکل غالب آ جاتی ھے کیفیت چاھے کوئی سی بھی ھو دکھ کی سکھ کی یاغصے کی
     
  16. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جی بالکل لیکن خوشی کی لڑی میں خوشی کی کیفیت کی بات کرنی ہے نا۔
    اس لیئے پلیزز کوئی ایسی بات کریں کہ خوشی دکھ اور غصے کی کیفیت پر غالب آ جائے :dilphool:
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میرا غصہ اترے گا تبھی ایسا ھو گا ویسے مجھے غصہ آتا نہیں کبھی ، غلطی شاید میری ھی ھو مجھے شاید ٹھیک سے
    اس فورم کو یوز کرنا نہیں‌آیا
    مگر آپ اداس کیوں‌ھیں زندگی تو ویسے ھی بہت کم ھے ایک سفر ھے یہ تو خوش رھیں گے تو سفر آسان ھو گا
     
  18. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    آپ کے اس بیان کو میں کیا سمجھوں؟؟ :nose:
    چلیں اب غصےکو جانے بھی دیں اور اس لنک پر اپنا تعارف کراوئیں پلیزززز
    viewtopic.php?f=21&t=4659
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    تعارف لکھ دیا جناب
     
  20. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جی پڑھ لیا ہے :yes:
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اپنا تعارف کرونا مجھے دنیا کا سب سے مشکل کام لگتا ھے
     
  22. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جی اس کا اندازہ ہو گیا ہے، آپ کا جواب پڑھ کر :serious:
     
  23. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    خوشی آپ کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے ۔۔۔یو آر گریٹ خوشی۔۔۔۔۔
    خوشی آپ سے گزارش ہے کہ آپ ہمارے پیارے بھائی نعیم بھائی کو بحال کرنے کے لئے انتظامیہ سے سفارش کریں۔۔۔۔ :dilphool:
     
  24. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    [glow=red:2h5xbip3]مشکل کاموں پر ہی تو لوگوں کا پتا چلتا ھے کہ کتنے پانی میں ہیں عام کام تو سب ہی کر لیتے ہیں[/glow:2h5xbip3]

    :201: :201: :201: :201: :201:
     
  25. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    اتنی اچھی بات کی ہے آپ نے بہت خوب۔۔۔ایسی بات کوئی دم لگا کر ہی کہہ سکتا ہے۔۔۔ :dilphool:
     
  26. غمگین خان
    آف لائن

    غمگین خان ممبر

    شمولیت:
    ‏22 ستمبر 2008
    پیغامات:
    13
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کیا بات ھےتم بات کو پکا کرتا ھے جب تک کوئی سمجھے گا تم نکل جاؤ گئے۔شاباش
    لیکن خوسی بھی کافی تیز طرار ھے اِن کی باتوں سے تو ہی لگتا ھے۔
    اچھی محفل سجھی ھے۔پڑھ پڑھ کر آدمی کافی لطف اندوز ھوتا ھے۔
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بالکل جی سارے دن کے کام سے تھک ھار کے انسان یہاں کچھ دیر سستانے کو آتا ھے اس کے ساتھ کچھ جاننے کا موقع ملے تو سونے پہ سہاگہ
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ایک بچہ کے لیے سب سے محفوظ جگہ اس کی ماں کی گود ھوتی ھے اور جب وہ بڑا ھوتا ھے تو اسے اپنے گھر سے زیادہ محفوظ اور پرسکون جگہ اور کوئی نہیں‌لگتی جو سکون اپنے گھر میں محسوس ھوتا ھے وہ کہیں بھی نہیں محسوس ھو سکتا گھر کا چھوٹا یا بڑا ھونا کچھ معنی نہیں رکھتا
    جیسے مثال ھے کہ
    جو مزہ چھجو کے چوبارے وہ نہ بلخ نہ بخارے
    میرے لیے بھی سکون دہ جگہ میرا گھر ھے کبھی سوچتی ھوں جن لوگون کا گھر نہیں ھوتا ان کی زندگی کیسی ھو گی وہ کیا محسوس کرتے ھوں گے
    بس شکر ادا کرنا چاھیے خدا نے جو فضل ھم پہ کر رکھے ھیں اور خوش رھنا چاھیے
    اور خوش کیسے رھتے ھیں یہ کل بتاؤں گی کیونکہ آج تو میں بھی کچھ اداس اداس سی ھوں :hpy:
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    لک فاروڈ جی آپ کا لکھا پڑھا نہیں‌جاتا آپ شاید چاھتے بھی یہی ھیں کہ آ پا لکھا نظر نہ آئے کسی کو
    ویسے یہ تو تحریریں ھیں کوئی جنگ کا میدان نہیں یا کسی سے کسی کا مقابلہ نہیں میں‌تو ایک نیو یوزر ھوں‌آپ سب مجھ سے سنییر اور یقینا زیادہ علم رکھنے والے ھیں مجھے تو کچھ سیکھنے کو مل رھا ھے آپ سب سے

    آپ میرا خود سے مقابلہ مت کریں یا کسی سے بھی میں ایک عام انسان ھوں آپ سب یقینا مجھ سے بہتر ھوں گے اور اچھا انسان بننے کی کوشش میں لگی رھتی ھوں
    اور کتنے پانی میں بھی نہیں ھوں کیونکہ مجھے پانی سے بہت ڈر لگتا ھےتیرنا نہیں جانتی ناں اس لئے
     
  30. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ویسے مجھ سے تو آپ سینئر ہی ہیں
    میں نے کتنے پانی والی بات مزاق میں کہی تھی بری لگی ھو تو سوری
    [​IMG]
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں