1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خوشی

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏22 ستمبر 2008۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بھیی وہ آپ لوگوں‌کی خوشی جی کویٰ اور ھیں میں‌کویی اور میں‌تو غلطی سے آٰی رھے آیی خوشی میں گھس گیٰ یہ سمجھ کر کہ مجھے ویلکم ھو رھا ھے مینوں کی پتہ سی ایتھے کوٰٰ ھور وی خوشی ھے گی
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں‌نے کہا تھا کہ مجھے بھی ویلکم کرو مگر کسی اور کے روم میں‌جا کر کہہ دیا :takar: میں اس فورم میں‌نیو ھوں اس لیے یہاں‌کے طریقوں‌سے بھی واقف نہیں‌مگر جیسے ھی واقف ھویی آ پ سب دنگ رہ جایٰں‌گے کہ بعد میں آٰٰ ی اور ھم سے آگے نکل گیٰ اب اس سے کہیں یہ مت سمجھنا کہ میں بہز تیز بھاگتی ھوں
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    طالمو جواب بھی دو کہ میں‌ھی اپنا سر پیتتی رھوں‌گی ایسے تو نہیں کرتے ناں‌نیو یوزر کے ساتھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ :tv: :tv: :tv: :tv: :tv: :tv: نہ جواب دو میں بھی ٹی وی دیکھتی ھوں‌پھررررررررررررررر ویسے یہ ھے ٹی وی ھی ناںںںںںں
     
  4. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1

    :salam:
    اپ اتنا آگے نکل گئیں کہ ظالموں میں نقطہ ڈالنا بھی بھول گیں ویسے یہ طالموں کیا ھوتا ھے :201: :201:
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت اچھے لک فاروڈ یہاں بھی آگے غلطیاں‌نکالنےےےےےےےےےےےےےےےےےے
     
  6. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اس سے پہلے کب نکالیں
    :soch:
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اوووووووووووووووو تو آپ نے سن لیا مذاق کیا تھا بابا نیو یوزر ھوں ناں ابھی اتنا پتہ نہیں کیا کہنا ھے اور کیا نہیں ویسے لکھنا مشکل بہت ھے یہاں مگر لک تو فاورڈ ھی کرنا چاھیے ھمیشہ پیچھے مڑ کے دیکھنے سے فاٰیدہ
     
  8. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1

    مجھے بابا کہ رہی ہیں لگتا ھے نظر بھی کمزور ھے
    :soch:
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ تھک جاؤ گے لکھتے لکھتے میں‌نہیں تھکنے والی ویسے بابا دیکھ کے تب کہتی اگر ُ نے پک لگاٰی ھوتی میں‌نے تو ایسے روانی سے بول دیا برا لگا تو آپ مجھے کہہ لیں میں برا نہیں مانوں گی
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    :a172: :a172: لگتا ھے سب سو چکے ھیں میں بھئی اب آرام کرتی ھوں :91:
     
  11. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    خودکو تو لڑکی کہ رہی ہیں پھر آپ کو بابا کیسے کہوں آپ تو بابی ھوئیں
    :hasna: :hasna:
     
  12. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    خوشی ۔ آپ آرام کرنے کے لیے پینگ پر چڑھ جاتی ہیں ؟ :208:
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی ۔ آپ آرام کرنے کے لیے پینگ پر چڑھ جاتی ہیں ؟ :208:[/quote:1g85h0zp]

    اور جب عقرب بیٹا خوش ہوتا ہے تو اپنی دم اوپر چُوک لیتا ہے :hasna:
     
  14. ملک ذلفی
    آف لائن

    ملک ذلفی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    316
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    محترمہ خوشی آپ کو بہت بہت خوش آمدید :dilphool:

    اب خوش :horse:
     
  15. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    اگر خوشی اور خوشی جی برا نہ مانیں تو میں کہنا چاہتا ہوں کہ آپ دونوں ایک ہی ہیں کیونکہ آپ دونوں ک ا ش ف ی کو ایک طرح سے لکھتی ہو۔۔۔
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کاشفی بڑے ذہین ہو یار :dilphool:
     
  17. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    کاشفی بڑے ذہین ہو یار :dilphool:[/quote:14acerv6]

    نہیں یارا۔۔۔کوئی مانتی ہی نہیں نا ذہین۔۔۔لیکن آپ نوٹ کریں۔۔دنوں ھ ا ر و ن بھی ایک طرح سے لکھتی ہیں۔۔۔اس کا مطلب کوئی بات ہے کہیں نا کہیں۔۔۔
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اتنے ذھین کہ میں تو سوچ میں پڑ گی ھوں کہ اتنا ذھین انسان پاکستان میں کیا کر رھا ھے کاشی اپنی نظر اتروا لینا پلیزززززززززززز
    ویسے اتنا ذھین ھونے کا کوٰی خاص فاٰدہ نہیں‌ھے سنا ھے ذھین لوگوں کو بش اپنے پاس بلا لیتا ھے ان کی حفاظت واسطے
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی آپ تسلیم کرتی ہیں کہ کاشفی کی بات درست ہے
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    لک فاروڈ‌یہاں آ کے بات کریں‌زرا وہ تو میں‌غلطی سے ددسری خوشی کی لڑی میں چلی گیی تھی آپ سے بھی 2 دو ھاتھ ھو جاٰیں
     
  21. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    ہم بھی ہیں باتیں کرنے کے لیئے کوئی ہم سے بھی بات کرے۔۔ :zuban:
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    نہیں ھارون رشید آ پ شاید سمجھے نہیں میں نے مذاق سے کہا ھے میں‌تو اپنے والدین‌کی خوشی ھوں اور میں‌نے ساتھ جی بھی نہیں‌لگایا آپ کے لیے رھنے دیا ھے
     
  23. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    مطلب ۔۔۔۔۔۔۔ھمممممممممممممممممم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جی۔۔۔۔۔اچھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جی۔۔۔ :zuban:
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آُ پ نے جو سماٰلی سینڈ کی ھے اس سے تو نہیں لگتا کہ آپ بات کرنے کے لیے بیٹھے ھیں اسے دیکھ کہ تو لگتا ھے جیسے بریانی کی دیگ پہ بیٹھے ھین
     
  25. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    :201: اچھا یہ بات ہے۔۔۔۔۔۔۔

    کریں بات۔۔۔آپ کا پورا نام کیا ہے۔۔۔اپنا تعارت تو کروائیں۔۔صحیح سے۔۔۔ :dilphool:
     
  26. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آگیا جی اور دو دو ہاتھ برار چار یعنی آپ کے چار ہاتھ ہیں :soch: :hasna: :hasna:
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    1 نیو یوزر ھونے کی وجہ سے آپ کا فرض بنتا ھے مجھے ویلکم کریں‌ناکہ ھراساں :201:
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    نام خوشی ھے پورا بھی اور آدھا بھی ویسے آپ میری باتیں پڑھیں نام جان کے کیا کریں‌گے ناموں میں کیا رکھا ھے اصل جاذبیت تو یہاں الفاط کو موتیوں کی طرح 1 لڑی میں‌سلیقے سے پرونے کے ھنر میں‌ھے جسے یہ ھنر آتا ھے اسی کی بات لوگ پڑھتے ھیں مطلب تو کچھ دیر لفظوں میں گم ھو جانے سے ھے ناں
     
  29. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1

    [​IMG]
    [​IMG]
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ آپ نے خوامخواہ اتنا تکلف کیا ویلکم لکھنے کا شکریہ اب بس کریں لکھنا پن کی سیاھی ختم ھو جاے گی :flor:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں