1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خوشی

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏22 ستمبر 2008۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ سکھانے کا ماسٹر جی مگر یہ کچھ اچھا نہیں ھوا اب آپ کا احترام کرنا پڑے گا کیونکہ کہتے ھیں‌بزرگ کہ جس سے ایک لفظ بھی سیکھو وہ آپ کا استاد بن جاتا ھے
     
  2. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    آپ کی باتیں بہت اچھی ہوتی ہیں بلکل مریم کی طرح ۔۔۔۔۔ہم سب یہاں ایک دوسرے کا احترام ہی کرتے ہیں۔۔۔اس فورم پر آپ کو محبت و عزت اور احترام ہی احترام ملے گا سب سے۔۔۔ہماری کوئی بات بری لگے تو بتادیجئے گا۔۔۔۔۔۔سوری کر لیں گے ۔۔۔اور اگر میری بات کوئی بات بری لگے تو بھی بتا دیجئے گا۔۔۔میں اور کرونگا۔۔۔ :dilphool:
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مجھے کسی کی بات بری نہیں لگتی بلکہ میں کئی بار جھجک جاتی ھوں کچھ کہنے سے کہ جانے کس کو کہاں لگے :hpy:
     
  4. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    آپ بلاجھجک کہہ دیا کریں۔۔۔اور اس کی فکر نہیں کریں کہ کہاں‌ لگے گی۔۔۔بس اگر دل پر لگ گئی تو پھر کچھ ہو نا جائے اس کا خیال رکھیئے گا۔۔۔کیونکہ کہ دل کا معاملہ کچھ اور ہی ہوتا ہے۔۔۔۔دل میں چار خانے ہوتے ہیں ایک کھانے کا ایک پینے کا۔۔۔۔ایک ہارٹ اٹیک کا اور چوتھا دھک دھک کرنے کا۔۔۔۔تو سوچ سمجھ کر۔۔۔
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ھاھا میں خیال رکھوں گی اس چوتھے خانے کا
     
  6. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    اچھی بات ہے۔۔۔ :dilphool:
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کتنے میسج ھو گئے میرے
     
  8. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    سچی مچی :176: :176: :176: :176: :176: :176:
     
  10. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    :dilphool: میں تو چلا اب سونے۔۔۔سب اپنا اپنا دھیان رکھیں خدا حافظ۔۔۔
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میںویسے اتنا بھی نہیں بولتی اب :khudahafiz:
     
  12. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    نہیں‌ایسی بات نہیں۔۔۔آپ بہت کم گو ہو۔۔۔۔۔آپ بولا کرو۔۔بہت زیادہ۔۔۔اتنا زیادہ اتنا زیادہ کے بس زیادہ ہی بولو۔۔۔
    مجھے نیند آرہی ہے ۔۔۔صبح آفس جاؤنگا۔۔۔سحری میں بھی اٹھنا ہے۔نماز کے بعد۔۔پھر سونا بھی ہے ۔۔۔اور پھر اٹھنا بھی ہے پھر باتھ بھی لینا ہے۔۔۔پھر ڈرائیونگ کر کے آفس بھی جانا ہے۔۔۔۔اور پھر آفس میں بھی سونا ہے۔۔۔تو ابھی تھکن ہو گئی ہے اس لیئے سونے جارہا ہوں ۔۔آپ سب اپنا دھیان رکھیں‌ اور خوش رہیں۔۔۔۔روزے پورے رکھیں۔۔۔ :dilphool:
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    پورے کیسے رکھوں اب تو 3 چار ھی رہ گئے ھیں اوکے :khudahafiz: :khudahafiz: :khudahafiz:
     
  14. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1


    خواتین کی یہ خوش فہمی اللہ جانے کب ختم ھو گی
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جب تک دنیا میں‌خواتین ھیں تب تک تو نہیں‌ختم ھوتی اگر یہ خوش فہمی ھی ھے توووووووووووووو
     
  16. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    لگتا ھے قیامت نزدیک ھے
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    قیامت نزدیک ھے کیوں کیا یہ بات قیامت کی نشانیوں میں‌سے تھی کہ قیامت کے نزدیک حضرات سچ بولنے لگیں گے
     
  18. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    حضرات کے سچ بولنے والی بات کا کنفرم نہیں ھے لیکن خواتین کی اچھی واٹ لگے گی :boxing:
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کتنی بار کہا ھے جو کام کر نہیں سکتے اس کا دعوی مت کیا کریں سامنے دیکھیں پلیزززززززززز :119: :119: :119:
     
  20. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    خواتین کے باتونی ھونے کا ایک ثبوت اور جیتی جاگتی مثال آپ خود ہیں ہیں سات دن میں 253 میسج کر دیے ہیں
    :hasna:
    میں نے سات ماہ میں 138 کیے اس کا مطلب مرد حضرات کم بولتے ہیں
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں زیادہ تو نہیں بولتی مگر کیا خوب بولتی ھوں مین زیادہ بولتی تو ھر لڑی میں‌جا کر بات کرتی ابھی تو کئی لڑیاں میں‌نے اندر جا کر دیکھی تک نہیں کہ وھاں ھے کیا ورنہ 200 نہیں 2000 میسج ھو چکے ھوتے
     
  22. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اب ہی ٹوٹ پڑیں باقی لڑئیوں پر بھی :soch:
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں‌خوشی ھوں چیتا نہیں
     
  24. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آج کل خواتین نے بھی چیتے جیسے ناخن رکھے ھوتے ہیں
     
  25. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    صرف ناخن ہی نہیں۔ محبت بھرا دل بھی ہوتا ہے۔
    لیکن ڈیپینڈ کرتا ہے کس بندے کو کیا دکھائی دیتا ہے
     
  26. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    6 انچ کی ہیل والی سینڈل تو آپ بھول ہی گییں جوخواتین اضافی ہتھیار ساتھ رکھتیں ہیں
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کتنا تجربہ ھے آپ کو
     
  28. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    کافی زخم کھائے لگتے ہیں ۔ خواتین کے ہر ہتھیار کا ذائقہ پتہ ہے آپکو :201:
     
  29. شکیراشکیرا
    آف لائن

    شکیراشکیرا ممبر

    شمولیت:
    ‏23 ستمبر 2008
    پیغامات:
    87
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم سب آن لائن حضرات وخواتین کو
    دراصل میں یہاں سپیشل مرچ مسالے والے سوالوجواب دیکھنے آیا ہوں :dilphool:
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    گو آپ کو بھی سپائسی ڈششز پسند ھیں
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں