1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خوشی

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏22 ستمبر 2008۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    آپ نے صحیح کام پر لگا دیا۔۔۔۔ :201: [/quote:1y6d6mee]

    کام پر نہیں لگایا میں نے ٹینڈر بھرا ھے :201: :201:[/quote:1y6d6mee]

    ود آوٹ بڈنگ ٹینڈر آپ کو مل گیا بہت خوب۔۔۔ :dilphool:
     
  2. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جی بالکل :computer:
     
  3. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    کیا بات ہے بھئی بہت خوب۔۔۔کپ اِٹ اَپ۔۔۔ :dilphool:
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    چلو لک فاروڈ بھی کسی کام لگے اب اسی بہانے چپ تو رھیں‌گے وہ
     
  5. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    انسان کبھی بھی چُپ نہیں ہوتا بس اس کی زبان چُپ ہو جاتی ہے۔۔۔لیکن دماغ کی زبان کام کرتی رہتی ہے۔۔۔لیکن دوسرے انسان کو معلوم نہیں ہوتا۔۔۔کہ پہلا انسان کیوں چُپ ہے ۔۔۔جبکہ وہ چُپ نہیں ہوتا بس دماغ کی دہی بنا رہا ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    دھی جب بن جاٰٰے تو مجھے بھیج دینا میں سحری کے وقت پراٹھے کے ساتھ کھاؤں گی
     
  7. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    انسان کبھی بھی چُپ نہیں ہوتا بس اس کی زبان چُپ ہو جاتی ہے۔۔۔لیکن دماغ کی زبان کام کرتی رہتی ہے۔۔۔لیکن دوسرے انسان کو معلوم نہیں ہوتا۔۔۔کہ پہلا انسان کیوں چُپ ہے ۔۔۔جبکہ وہ چُپ نہیں ہوتا بس دماغ کی دہی بنا رہا ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔[/quote:1eho0atx]
    دہی سے یاد آییا سحری کا ٹائیم بھی ھو گیا ہے پہلے سحری کھا لوں
     
  8. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    قیمہ والا پراٹھا کھاؤ گی آپ۔۔۔آٹے کی روٹی میں گائے کے گوشت کے قیمہ والا۔۔۔۔
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ بہت بہت کیمہ کو قیمہ لکھ دیں لک فاروڈ کا کام اور نہ بڑھاٰیں :hpy:
     
  10. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    شکریہ۔۔ :dilphool:
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مجھے پوچھنا یاد نہیں رھا کہ پراٹھا آپ خود بناٰیں گے یا بازار سے منگواییں گے
     
  12. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    باہر کی چیزیں ہم بہت کم کھاتے ہیں۔۔۔۔میرا دوست بنائے گا۔۔۔حماد۔۔۔میں‌ اس کی ہلیپ کرونگا۔۔۔کھانے میں۔۔ :dilphool:
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    پھر مجھے کھانے رسک نہیں لینا شکریہ پیشکش کاویسے :119:
     
  14. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    باہر کی چیزیں ہم بہت کم کھاتے ہیں۔۔۔۔میرا دوست بنائے گا۔۔۔حماد۔۔۔میں‌ اس کی ہلیپ کرونگا۔۔۔کھانے میں۔۔ :dilphool: [/quote:27al8v44]

    بندہ کسی کو صلح ہی مار لے :soch:
     
  15. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اس فقرے میں بھی ابھی تھوڑی سی کمی ھے :soch:
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جی کا کی کمی ھے ساری کمیاں میں‌ھی دور کروں گی تو پھر آ پ کیا کریں گے لک فاروڈ ویسے سچ کہیں میرے یہاں آپ کے میسج بڑھنے نہیں‌لگے
     
  17. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    وہ کیا ھے کہ آپ کو زیادہ میسج پوسٹ کرنے کے لئے ٹرینڈ کر رہا ھوں
    :hasna: :hasna: :hasna:
     
  18. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    وہ کیا ھے کہ آپ کو زیادہ میسج پوسٹ کرنے کے لئے ٹرینڈ کر رہا ھوں
    :hasna: :hasna: :hasna:[/quote:zx97kp4y]
    خوشی پریشان نہیں ہونا، انسان غلطیاں کرکے ہی سیکھتا ہے۔ :dilphool:
    اور عثمان بھائی خوشی کی کوئی غلطی آپ کی پکڑ سے بچ کر نہیں جانی چاہیے۔ :hpy: :flor:

    اب اس بات میں کتنی غلطیاں ہونگی :nose:
    لیکن اس کی وجہ سے بہت غلطیاں ہونگی :yes: :bigblink:
     
  19. ملک ذلفی
    آف لائن

    ملک ذلفی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    316
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    یہاں تو بے ضرر سی نوک جھونک ہوتی ہے جو گپ شپ کا مزا دوبالا کرتی ہے ۔ ۔ ۔ یہ میرا ذاتی خیال ہے :soch:
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    سچ مچ ذاتی خیال ھے یا آپ مذاق کر رھے ھیں، ‌نہیں‌آپ مذاق کر رھے ھیں‌ناں :hpy:
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں‌غلطی کرکے پریشان نہیں‌ھوتی کیونکہ میں غلطی دھراتی نہیں ھوں بلکہ ھر بار نیی غلطی کرتی ھوں
     
  22. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :hasna: [glow=red:34i4m4y8]دیکھ لیں میرا غلطیاں نکالنا کچھ تو کام آیا خوشی جی نے دونوں پوسٹوں میں الفاظ ٹھیک لکھے[/glow:34i4m4y8]
     
  23. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    ایک غلطی کی ہے۔۔۔نئی کو انہوں نے نیی لکھا ہے۔۔۔
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ نیی کو دوسری طرح نیی آپ لوگ کیسے لکھتے ھو
     
  25. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    نون کو حمزہ اور ی کے ساتھ ملا کر لکھیں۔۔۔ نئی
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    حمزہ ھے کہاں
     
  27. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
  28. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    حمزہ شفٹ کے ساتھ یو کو پریس کریں ۔۔۔حمزہ لکھ جائے گا۔۔۔
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
  30. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    ویلڈن۔۔۔آپ بڑی ہو کر بڑے کام کرو گی۔۔۔
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں