1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خود ساختہ مصرعہ

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از د پیخورگل, ‏7 ستمبر 2018۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بنیان عمارت کو کہتے ہیں
     
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    یہ نیا مصرعہ ہے
    یہ کس طرح کی شاعری ہے جناب
     
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بنیان انگریزی میں اس ہندوستانی تاجر کو کہتے ہیں جو ممالک غیر میں تجارت کی غرض سے آمدو رفت رکھتا ہےاس کے علاوہ ایک قسم کا بُنا ہوا کرتہ جو بدن سے چمٹا رہتا ہے اسے بھی بنیان کہتے ہیں بُنی ہوئی قمیض یا کُرتا جو کپڑوں کے نیچے پہنا جاتا ہے البتہ یہ میرے علم میں آچکا ہے کہ بنیان مترادف ہے عمارت ، دیوار یا بنیاد کے

    شکریہ معلومات میں اضافے کے لیے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    پیہم سخنوری کے ہیں کچھ آداب
    ذکر حسن یار، ذکر عفوان شباب
    نہ نازنینوں کی ادائیں، نہ دل لگی
    یہ کس طرح کی شاعری ہے جناب

    ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    ہاتھ اٹھا کر مانگ لیا تھا
     
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    دیواروں کو پھلانگ لیا تھا
    فیصلہ اوٹ پٹانگ لیا تھا
    قدرت سے جب تم کو میں نے
    ہاتھ اٹھا کر مانگ لیا تھا

    -------

    رات کی ٹھنڈ ی ہواؤں نے کیا تنگ مجھے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    رات کی ٹھنڈ ی ہواؤں نے کیا تنگ مجھے
    صبح کی دھوپ کا میں نے بھی انتظار کیا
    ------------

    عمر بھر جن کا انتظار کیا
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. د پیخورگل
    آف لائن

    د پیخورگل ممبر

    شمولیت:
    ‏3 ستمبر 2018
    پیغامات:
    32
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ملک کا جھنڈا:
    عمر بھر جن کا انتظار کیا
    اب وہی پوچھتے ہیں کون ہو تم
    -----------

    ایسا لگتا ہے کہ احساس ابھی زندہ ہیں
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    تشنگی باقی ہے، پیاس ابھی زندہ ہے
    ایسا لگتا ہے کہ احساس ابھی زندہ ہیں
    - - - - - - - - - - -

    تم سے پہلے بھی بہت اس آگ سے جل بیٹھے ہیں
     
    زنیرہ عقیل اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ایک تم ہی نہیں اس درد کو سہنے والے
    تم سے پہلے بھی بہت اس آگ سے جل بیٹھے ہیں
    ---------

    سر جو سجدے سے اٹھایا تو میں حیران ہوئی
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    سر جو سجدے سے اٹھایا تو میں حیران ہوا
    بات بنتی گئی ہر بگڑا مرا آسان ہوا

    ۔ ۔ ۔ ۔
    اک زمانہ جسے چاہے ، چاہوں
     
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اک زمانہ جسے چاہے ، چاہوں
    کبھی ممکن ہی نہیں گل کے لیے
    ----------

    درد دیتے ہیں زمانے والے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    خواب دیکرکچھ سہانے والے
    درد دیتے ہیں زمانے والے

    ۔ ۔ ۔ ۔
    ہم نے دیکھے ہیں سسکتے ، روتے پہاڑ
     
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہم نے دیکھے ہیں سسکتے ، روتے پہاڑ
    بہتے پانی کو آنسوؤں کی طرح
    ---------

    ہم اسیری میں بھی خوش ہیں اے گل
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ہم اسیری میں بھی خوش ہیں اے گل
    ہم سے سنبھالا نہیں جاتا دوشالہِ حریت

    ۔ ۔ ۔ ۔
    ابھی وہ لوگ تم نے دیکھے نہیں
     
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی وہ لوگ تم نے دیکھے نہیں
    جو بدل دیتے ہیں زمانے کو

    -------------

    اب تو ماحول معطر رہے گا
     
  16. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    وہ مسلسل یاد آ رہے ہیں
    اب تو ماحول معطر رہے گا

    ۔ ۔ ۔ ۔
    یوں تو پھر یوں ہی سہی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں