1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خود ساختہ مصرعہ

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از د پیخورگل, ‏7 ستمبر 2018۔

  1. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    جانے کیوں ہو گئے پرائے ہیں
    جن کی صورت بھلا نہ پائے ہیں
    --------
    دل درد سے نہ چلائے کیوں؟
     
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    دل درد سے نہ چلائے کیوں؟
    وہ شخص یاد نہ آئے کیوں؟
    ----------
    شہدائے کربلا کی عظمت کو سلام
     
  3. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    د نیا کے ہر شہید کا ہے یہی پیام
    شہدائے کربلا کی عظمت کو سلام
    ----------
    زینب تیری ردائے پاک کا مقام
     
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اب تک کوئی سمجھا نہیں جانا نہیں کوئی
    زینب تیری ردائے پاک کا مقام
    -------------
    کچھ بھی کرو بھلائی کا رہا نہیں زمانہ
     
    عامر شاہین نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ہم حقیقت بیان کرتے رہے وہ سمجھے فسانہ
    کچھ بھی کرو بھلائی کا رہا نہیں زمانہ
    --------
    تیری یاد سے مہکتا ہے میرا دل
     
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    تیری یاد سے مہکتا ہے میرا دل
    اے میری ماں اے میری ماں
    ----------
    تشنگی آنکھوں میں ، لب خاموش ہیں میرے
     
  7. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    اس طرح سے روبرو اُن کے ہیں کھڑے
    تشنگی آنکھوں میں ، لب خاموش ہیں میرے
    -------------
    اتنے قریب آؤ کہ روح میں سما جاؤ
     
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    دل مضطرب ہے مجھ سےاب دور نہ جاؤ
    اتنے قریب آؤ کہ روح میں سما جاؤ
    -----------

    ابھی دو قدم پر ہے منزل ہماری
     
    عامر شاہین اور شکیل احمد خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی دوقدم پر ہے منزل ہماری
    یہی دوقدم چلنا مشکل ہماری

    مگر ہم چلیں گے یہ سن لے زمانہ
    نہیں اب رکیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔(خالی جگہ پرکیجیے پھر نیا مصرع دیں)


    گزشتہ شعرمیں مصرعہ اولیٰ کی خوبصورت گرہ بندی پر ڈھیروں داد!(دل مضطرب ہے مجھ سے اب دور نہ جاؤ)
     
    Last edited: ‏22 ستمبر 2018
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مگر ہم چلیں گے یہ سن لے زمانہ
    نہیں اب رکیں گے قدم جارحانہ
    ------

    ٹھرے جہاں پر وہیں ہے ٹھکانہ
     
    عامر شاہین اور شکیل احمد خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    ٹھہرے جہاں پر وہیں ہے ٹھکانہ
    چلیں تو چلے ساتھ اپنے زمانہ

    دیکھو وہ ایک لڑکی گاڑی چلا رہی ہے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اڑتی ہوئی ہواؤں میں چلی آ رہی ہے
    دیکھو وہ ایک لڑکی گاڑی چلا رہی ہے
    -------

    وہ یہاں ہے بھی نہیں اور مجھے محسوس ہوتا ہے
     
  13. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    زنیرہ وہ دل کی دھڑکنوں میں یوں سموتا ہے
    وہ یہاں ہے بھی نہیں اور مجھے محسوس ہوتا ہے
    --------------
    وقت کا ہر ستم سہا ہم نے
     
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    وقت کا ہر ستم سہا ہم نے
    اور اُف تک بھی نہ کیا ہم نے
    -----

    ہم نے ہر بار جیت ان کو دی
     
    شکیل احمد خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
     
  16. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    وقت کا ہر ستم سہا ہم نے
    پھر بھی کچھ نہ کہا ہم نے



    ہم نے ہربار جیت اُن کو دی
    مرنے والوں نے زیست اُن کو دی

    یہ چاند یہ ستارے کرتے ہیں کیا اشارے
     
  17. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    یہ چاند یہ ستارے کرتے ہیں کیا اشارے
    لے لو بھیا لے لو سستے بڑے غبارے
    (شکیل احمد خان سے معذرت کے ساتھ)
    -----------------
    جاتے جاتے آخری احسان کر گیا
     
    Last edited: ‏22 ستمبر 2018
  18. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    جاتے جاتے آخری اِحسان کرگیا
    گل کی سپردگی میں گلستان کر گیا

    دل کا چمن ہمار ا تم نے بھی کیا نکھارا
     
    عامر شاہین نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    دل کا چمن ہمار ا تم نے بھی کیا نکھارا
    اہلِ چمن کو شاید یہ سب نہیں گوارا
    ---------

    کیوں اب خفا خفا سے رہتے ہو
     
  20. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی خبر، کوئی اطلاع
    کیوں اب خفا سے رہتے ہو
    --------------
    جی میں نئی امنگ تازہ ہوئی ہے
     
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھ کر یہ بھائیوں کا پیار "گُل"
    جی میں نئی امنگ تازہ ہوئی ہے
    --------

    دل تو لہو لہو ہے سانسوں میں در د ہے
     
  22. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    دل تو لہو لہو ہے سانسوں میں درد ہے
    مگر ہمیشہ کی طرح ارادوں میں امید ہے
    --------------
    تیری اک مسکراہٹ نے کئی گل کھلا دیئے
     
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    تیری اک مسکراہٹ نے کئی گل کھلا دیئے
    ہم تو ڈر گئے جب آپ نے نتھنے پھلا دیئے
    ------------

    گل سے چاہت کا یہ انداز نرالا ہے تیرا
     
  24. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جن کی صورت بھلا نہ پائے ہیں
    آنکھ کھلے کوئی کہے وہ آئے ہیں
    ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    زوال ان کو کبھی ہو نہیں سکتا
     
  25. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    زوال ان کو کبھی ہو نہیں سکتا
    سچ کا دامن جو تھامے رہتے ہیں
    ---------
    گل سے چاہت کا یہ انداز نرالا ہے تیرا
     
  26. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    گل سے چاہت کا یہ انداز نرالا ہے تیرا
    شاہیں اب گل ہی بنا حوالہ ہے تیرا
    --------------------
    مجھ میں اب مَیں نہیں تم ہی نظر آتے ہو
     
  27. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    یہ جو تم چیختے ہو زور سے چلاتے ہو
    مجھ میں اب مَیں نہیں تم ہی نظر آتے ہو
    ---------
    نا جانے کب مجھے علاج میسر ہوگا
     
  28. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    نا جانے کب مجھے علاج میسر ہوگا
    خود ہی بن جاؤ ڈاکٹر بہتر ہوگا
    -------------------------
    مجھ سے اب یہ بھی عجب تقاضا ہے تیرا
     
  29. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مجھ سے اب یہ بھی عجب تقاضا ہے تیرا
    کہ یہ جو شعر ہے تیرا رہے گا یا کہ میرا
    ----------

    وفا کا نام اب ملتا ہے داستانوں میں
     
  30. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    وفا کا نام اب ملتا ہے داستانوں میں
    آج بھی قرار ملتا ہے آستانوں میں

    تری بو محسوس ہوتی ہے ہر سو
    تیرا سراغ ملتا ہے گلستانوں میں
    =============
    آنکھ بند کرتا ہوں تو تیرا جلوہ ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں