1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خود ساختہ مصرعہ

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از د پیخورگل, ‏7 ستمبر 2018۔

  1. د پیخورگل
    آف لائن

    د پیخورگل ممبر

    شمولیت:
    ‏3 ستمبر 2018
    پیغامات:
    32
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ملک کا جھنڈا:
    شعرو شاعری کے ایک کھیل کی ابتدا کرتے ہیں
    خود ساختہ مصرعہ ہوگا
    پہلا ممبر ایک مصرعہ بنائے گا دوسرا ممبر دوسرا مصرعہ بنا کر شعر مکمل کرےگا
    اور اگلے ممبر کے لیے ایک نیا مصرعہ لکھ کر دیگا
    مزاحیہ عنصر رکھیں گے تو لڑی دلچسپ ہوتی جائےگی​

    پہلا مصرعہ

    اپنے اشعار میں کرنا ہے کلام
     
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اپنے اشعار میں کرنا ہے کلام
    مطلع میں رقم کرنا ہے اپنا نام
    ----------------


    چہار سو تیری صورت دکھائی دے
     
  3. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    چہار سُو تیری صورت دکھائی دے
    اور تیری آواز بھی سنائی دے

    کیا میرا نام میرے گھر کا پتابھول گیا؟
     
    Last edited: ‏9 ستمبر 2018
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جو کبھی تمہاری زندگی کا عنوان تھا
    کیا میرا نام میرے گھر کا پتابھول گیا؟
    ---------------

    تیری صورت میری آنکھوں میں بسی ہے یوں
     
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    تیری صورت میری آنکھوں میں بسی ہے یوں
    تم دکھائی دیتے ہو اور بس تم دکھائی دیتے ہو

    -----------

    خوبصورت وہ نظر آتےہیں
     
    عامر شاہین اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    خوبصورت وہ نظر آتے ہیں
    دل ہی دل میں جب مسکراتے ہیں
    -------------------

    تیری آنکھوں سے جی بھر کے بات کروں
     
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    تیری آنکھوں سے جی بھر کے بات کروں
    دن گزاروں انہی میں اور انہی میں رات کروں
    ------

    ان کا ملنا عجیب لگتا ہے
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ان کا ملنا عجیب لگتا ہے
    ان سے بچھڑنا مہیب لگتا ہے

    ------------------

    نہ وہ اندیشے رہے نہ ہی شکوہ کوئی
     
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    نہ وہ اندیشے رہے نہ ہی شکوہ کوئی
    نہ ملاقاتوں کا ہے اب سلسلہ کوئی
    ---------

    بگڑا مزاج ان کا تو آنکھیں بدل گئیں
     
  10. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    بگڑا مزاج اُن کا تو آنکھیں بدل گئیں
    پھر یوں لگاکہ وقت کی سانسیں نکل گئیں

    دل ہے نادان کیا کیجیے
     
    عامر شاہین نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    دل ہے نادان کیا کیجیے
    پیار کی انتہا کیجیے
    -----------

    محبت کیا ہے؟ عقیدت کیا ہے؟
     
  12. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    محبت کیا ہے؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔عقیدت کیاہے؟
    وہ ہے ابتدا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور یہ اِنتہا ہے!!

    وقت کا کیا ہے گزر جائے گا
     
    Last edited: ‏10 ستمبر 2018
  13. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    وقت کا کیا ہے گزر جائے گا
    نشتر وقت دل میں اتر جائے گا
    ==========
    تصویر اچھی لگی، تصور اچھا لگا
     
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    تصویر اچھی لگی، تصور اچھا لگا
    یہ جو تم بناتے ہو ، ہنر اچھا لگا

    ----------

    در بدر ہو کر ٹھکانہ پا لیا
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    در بدر ہو کر ٹھکانہ پا لیا
    یوں سمجھو کہ خزانہ پالیا
    -------------------
    کئی سال سے کوئی خبر نہیں
     
  16. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    کئی سال سے کوئی خبر نہیں
    میری صدا میں سوز نہیں اور اثر نہیں

    در بدر ہوکر ٹھکانہ پالیا
    پالیا ہم نے زمانہ پالیا

    یہ مسکراتی چاندنی ،کھلکھلاتا چاند(کھل کھلاتا)
     
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    یہ مسکراتی چاندنی ،کھل کھلاتا چاند
    ایسا بھی اب کیا ہوا کہ پڑ گیا ہے ماند
    -----------

    دور سے دیکھتے دیکھتے تھک گئے
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    دور سے دیکھتے دیکھتے تھک گئے
    آئیے نزدیک اب آجائیے

    دل جب تلک ہے عشق کا ہنگام رہیگا
     
    Last edited: ‏10 ستمبر 2018
  19. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    دل جب تلک ہے عشق کا ہنگام رہیگا
    تا عمر ترے نام سے جڑا مرا نام رہیگا

    اچھا ! یہ عمر گزر ہی جائے گی
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    بپا کرکے یاں حشر ہی جائیگی
    اچھا یہ عمر گزرہی جائے گی

    وہ دل جو میرے پاس تھا نیلام کے لیے
     
    Last edited: ‏11 ستمبر 2018
  21. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    وہ دل جو میرے پاس تھا نیلام کے لیے
    وہ تم کو دے رہا ہوں ایک شام کے لیے

    لو پھر مجھے سوجھی غزل
     
  22. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    لو پھر مجھے سوجھی غزل
    پھر وہ قصہ پرانا یاد ایا
    تم پر میرا دل پہلے آیا
    یا تم مرے دل میں بعد آئے
     
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    یا تم مرے دل میں بعد آئے
    تلوار لیے جلاد آئے
    ------

    تزئینِ گلستاں میں شامل ہے خون میرا
     
  24. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ریت ، صحرا اور ساحل ہے خون میرا بھی
    کرچی کرچی بکھرا دل ہے خون میرا بھی
    بھول گئی ہے اب تجھے یہ دنیا آصف
    تزئینِ گلستاں میں شامل ہے خون میرا

    رات کو دن ، دن کو رات کئے جاتا ہوں
     
  25. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بن تیرے یوں ہی جیے جاتا ہوں
    رات کو دن ، دن کو رات کئے جاتا ہوں
    -------
    اے کاش کہ موت آئے ہو سجدے میں سر مرا
     
  26. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اے کاش کہ مدینے کی گلیوں مین موت آئے
    اے کاش کہ موت آئے ہو سجدے میں سر مرا


    ابھی اک عمر پڑی ہے ، جلدی کیا ہے
     
  27. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    موت ہے سر پر اور کہتے ہیں آصف
    ابھی اک عمر پڑی ہے ، جلدی کیا ہے
    ------------

    خدا کا خوف کرو زندگی بہت کم ہے
     
    غوری اور عامر شاہین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    خدا کا خوف کرو زندگی بہت کم ہے
    یہ اک غم ہو تو پھر اور کیا غم ہے


    چلتے چلتے، دور نکل آئے ہیں
     
  29. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    چلتے چلتے، دور نکل آئے ہیں
    قریب ہوٹل میں بڑے اچھے پائے ہیں
    ------

    رات گزرے کی کس طرح اب تو
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    رات گزرے کی کس طرح اب تو
    ان اجالوں میں بھی اندھیرا ہے
    -------

    جن کی صورت بھلا نہ پائے ہیں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں