1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خود ساختہ مصرعہ

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از د پیخورگل, ‏7 ستمبر 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    نظر جاتی ہے جہاں بس تو ہی تو ہے
    آنکھ بند کرتا ہوں تو تیرا جلوہ ہے
    ----

    صبح سے شام تلک بات کرو
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    صبح سے شام تلک بات کرو
    دلبر سے دیر تلک بات کرو
    ---------------
    حسین موسم میں خفا نہیں ہوتے
     
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    حسین موسم میں خفا نہیں ہوتے
    حسین موسم تو سدا نہیں ہوتے
    ------------

    یہ تو نصیب ہے کہ رات بھر روتے رہے
     
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میرے عزم کے شاہکار رونما ہوتے رہے
    جہاں گئے وہیں محبت کے بیج بوتے رہے

    دل کو بہلاتے رہے سمجھاتے رہے دن بھر
    یہ تو نصیب ہے کہ رات بھر روتے رہے

    --------------
    ان کی باتوں پہ تیقن کے آثار ہوتے رہے
     
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ان کی باتوں پہ تیقن کے آثار ہوتے رہے
    ان کے لہجے مگر بے اعتبار ہوتے رہے
    ---------
    نہ جانے کن خیالوں میں وہ کھوتے رہے
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    شدت غم سے جنھیں بار بار پکارتے رہے
    نہ جانے کن خیالوں میں وہ کھوتے رہے
    -----------------
    ان کی صورت میں دنیا آباد ہے میری
     
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ان کی صورت میں دنیا آباد ہے میری
    جن کی سیرت کے گن گاتی تھی اکثر
    -----------
    بہت خوبصورت ہے دنیا اے لوگو
     
  8. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوبصورت ہے دنیا اے لوگو
    مگر رب کی جنت ہے اس سے بھی پیاری
    ------------
    شاہین میرا یار جنت کا پھول ہے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    واہ واہ
    ----------------
    ہے رشک یہ پھولوں کو کہ کیسا نزول ہے
    شاہین میرا یار جنت کا پھول ہے
    --------

    مختصر سی گھڑیاں ہیں خوشی سے گزار لے
     
    عامر شاہین نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    مختصر سی گھڑیاں ہیں خوشی سے گزار لے
    کسی کو ادھار دے نہ کسی سے ادھار لے
    ہا ہاہاہا ہا
    ---------------
    اتنا ہنسایا اس نے کہ آنسو نکل پڑے
     
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اتنا ہنسایا اس نے کہ آنسو نکل پڑے
    وہ بات الگ کہ آشوب چشم کا مریض ہوں
    ----------

    جب بھی پڑتی ہے نظر کسی کی گردن پر
     
  12. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    جب بھی پڑتی ہے نظر کسی کی گردن پر
    میرے اندر کا ڈریکولا جاگ جاتا ہے
    ----------------------
    اس کی گداز بانہیں میرا سہارا بنتی ہیں
     
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اس کی گداز بانہیں میرا سہارا بنتی ہیں
    قسمت مری خراب تھی کہ وہ بونی نکلی
    -----------

    پیٹ ہو خراب تو کلینک پہ آئیے
     
  14. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    پیٹ ہو خراب تو کلینک پہ آئیے
    لگیں ہو جلاب تو اسپغول کھائیے
    -----------
    دل پہ میرے سوبار خنجر چلائیے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    دل پہ میرے سوبار خنجر چلائیے
    لیکن جناب چہرہ مجھ سے چھپائیے
    --------

    نگاہ ناز کے نخرے نہیں برداشت اب تو
     
  16. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    نگاہ ناز کے نخرے نہیں برداشت اب تو
     
  18. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    تبدیلی آئ رئے مہنگائی لائی رے
    نئے پاکستان میں تبدیلی آئی رے
    -------------

    لفظوں کا مقتل ہے اور گل ہے پریشاں
     
  19. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    لفظوں کا مقتل ہے اور گل ہے پریشاں
    زندگی کے سفر میں یہ کیسا ہے امتحاں
    --------------------
    آج میں خوش ہوں پھولوں کی طرح
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آج میں خوش ہوں پھولوں کی طرح
    گزار رہےہیں زندگی خوابوں کی طرح
    --------------

    میرا وجود معطر ہے اب پھولوں کی طرح
     
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    خانہ بدوش سی ہے اپنی زندگی
    ہے دعا میری ٹھکانہ ہو نصیب
    -----------

    در بدر ہوں تھک گئی مشکل میں ہوں
     
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کبھی جو راہ دکھائی نا دے
    کوئی آہٹ بھی سنائی نہ دے
    تو رب کو یاد کر لینا اے گل
    کوئی گتی جو سلجھائی نہ دے
    ----

    وجود زن سے معطر ہے فضا دنیا کی
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    یوں ہی ترو تازہ نہیں ہے ہوا دنیا کی
    وجود زن سے معطر ہے فضا دنیا کی
    ------------------------
    اک تری مسکان کے واسطے کتنا سفر کیا
     
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اک تری مسکان کے واسطے کتنا سفر کیا
    پھر بھی نہ میری بات نے تجھ پر اثر کیا
    -----------

    سفر کھٹن ہے مگر دل ہے مطمئن میرا
     
  25. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    سفر کھٹن ہے مگر دل ہے مطمئن میرا
    اک دن ہوکر رہے گا عزم مطمئن میرا
    =============

    مشکل راہیں آسان ہوجاتی ہیں جب ارادہ ہو
     
  26. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مشکل راہیں آسان ہوجاتی ہیں جب ارادہ ہو
    منزل تک خاک پہنچے گا جب آدمی پیادہ ہو
    -----------

    نہ جانے کب شعور آئےگا
     
  27. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بے مقصد چلے جا رہے ہیں
    نہ بطحا آیا نہ طور آئے گا
    مجھے اور مرے اس قبیلے کو
    نہ جانے کب شعور آئےگا

    ----------

    اک عمر ہی کافی ہے مجھے​
     
  28. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اک عمر ہی کافی ہے مجھے
    نئی بلڈنگ بنانے کےلیے
    ------

    کیا بدل جاتی ہے تقدیر اگر توبہ کر لیں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:

    اس کو منانے کو کبھی ذرا گریہ کرلیں
    کیا بدل جاتی ہے تقدیر اگر توبہ کر لیں

    - - - - - -
    نئی عمارت زیر تعمیر ہے اک بنیان کے بعد​
     
  30. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    نئی عمارت زیر تعمیر ہے اک بنیان کے بعد
    بھاشا ڈیم بھی تقدیر ہے عمران خان کے بعد
    -------------

    یہ کس طرح کی شاعری ہے جناب
     

اس صفحے کو مشتہر کریں