1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جبار جی کو مبارک ہو

Discussion in 'گپ شپ' started by سموکر, Sep 30, 2006.

  1. آبی ٹوکول
    Offline

    آبی ٹوکول ممبر

    Joined:
    Dec 15, 2007
    Messages:
    4,163
    Likes Received:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    مریم جی ۔ مجھے کاشفی بھائی نے آپکا دھیان رکھنے کا مشورہ دیا ہے :139:[/quote:2u259dg9]
    اور مجھے آپ کے گھر سے یہ اطلاح موصول ہوئی ہے کہ موصوف کا ہمہ وقت خیال رکھا جائے کیونکہ موصوف اکثر خود گنوا بیٹھتے ہیں ۔۔۔۔ :139:
     
  2. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    اکثر نہیں، ہمیشہ گنوا بیٹھتے ہیں۔ :suno:
     
  3. آبی ٹوکول
    Offline

    آبی ٹوکول ممبر

    Joined:
    Dec 15, 2007
    Messages:
    4,163
    Likes Received:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    :87:
     
  4. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مریم جی ۔ مجھے کاشفی بھائی نے آپکا دھیان رکھنے کا مشورہ دیا ہے :139:[/quote:1c2seict]
    اور مجھے آپ کے گھر سے یہ اطلاح موصول ہوئی ہے کہ موصوف کا ہمہ وقت خیال رکھا جائے کیونکہ موصوف اکثر خود گنوا بیٹھتے ہیں ۔۔۔۔ :139:[/quote:1c2seict]
    تو جا کے موصوف بھائی کو سمجھائیں نا۔
    میرے پیغامات کا کیوں ستیاناس کر رہے ہیں ؟ :hathora:
     
  5. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    ایویں بلا وجہ ٹھوکا ٹھاکی نہ شروع کر دیا کریں۔۔ اوپر غور سے پڑھیں۔۔ اور “موصوف“ کی سمجھ نہیں آئی تو موصوف کی جگہ نعیم لگا کر پڑھ لیں۔۔ :suno:
     
  6. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن میرا نام تو میرے گھر والوں نے نعیم رکھا ہے۔ کبھی موصوف نہیں کہا۔
    البتہ موصوف ہمارے گھر کے سامنے کے پیچھے کے ساتھ کے دائیں سے ذرا بائیں کی اگلی نکر سے گھوم کر پچھلے کونے کی طرف جو پیلا سا نیلاہٹ لیے ہوئے گھر ہے نا انکے راولپنڈی میں رہنے والے چچا کے ماموں کے پھوپھے۔۔۔
    اچھا چھوڑو ۔ بس یوں سمجھیں کہ کوئی صاحب ہیں ۔ جنکا نام موصوف ہے۔
    لیکن مجھے نعیم رضا کے نام سے ہی پکارا جانا اچھا لگتا ہے۔ اور مریم جی آپ تو مستقبل کے لیے خاص طور پر یاد رکھ لیجئے :84:
     
  7. آبی ٹوکول
    Offline

    آبی ٹوکول ممبر

    Joined:
    Dec 15, 2007
    Messages:
    4,163
    Likes Received:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    چلو آئندہ آپ کے پیغامات کا ستیا ناس نہیں کریں گے بلکہ ناس کرکے ستیا کو بتا دیں گے اب خوش۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔[​IMG]۔۔۔
     
  8. نور
    Offline

    نور ممبر

    Joined:
    Jun 21, 2007
    Messages:
    4,021
    Likes Received:
    22
    :201: توبہ ہے موصوف کا بھی حلیہ بگاڑ دیا :201:
    آپ لوگوں کے ہتھے تو بات چڑھنی چاہیئے۔ :135:
     
  9. آبی ٹوکول
    Offline

    آبی ٹوکول ممبر

    Joined:
    Dec 15, 2007
    Messages:
    4,163
    Likes Received:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    چلیں اب آپ کے ہاتھ چڑھ گئی ہے نا تو دیکھتے ہیں کیا رنگ لاتی ہے۔۔
     
  10. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میرے ہتھے تو جس دن کوئی بات کرنے والی چڑھ گئی ۔۔۔ پھر دیکھنا :p :bigblink: :p
     
  11. آبی ٹوکول
    Offline

    آبی ٹوکول ممبر

    Joined:
    Dec 15, 2007
    Messages:
    4,163
    Likes Received:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    میرے ہتھے تو جس دن کوئی بات کرنے والی چڑھ گئی ۔۔۔ پھر دیکھنا :p :bigblink: :p[/quote:2x0puoq5]
    ہاں پھر دیکھنا ان کی وہ ٹھکائی ہوگی کے نہ رہیں گے ہاتھ اور بجے کی تالی :84:
     
  12. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    میرے ہتھے تو جس دن کوئی بات کرنے والی چڑھ گئی ۔۔۔ پھر دیکھنا :p :bigblink: :p[/quote:1p3l44wo]
    اور جس دن میں بولی اس دن لڑائی ہی ہونی ہے۔۔ :131:
     
  13. آبی ٹوکول
    Offline

    آبی ٹوکول ممبر

    Joined:
    Dec 15, 2007
    Messages:
    4,163
    Likes Received:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    بجا فرمایا آپ اس لیے میں بولتا ہی نہیں صرف۔۔۔
    :glass: ہوں
     
  14. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لڑی کا عنوان تھا

    جبار جی کو مبارک باد

    اور ہر کوئی اپنا اپنا رونا پیٹنا لے کر بیٹھا ہے :takar:
     
  15. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    خیر تو ہے؟؟ ہر لڑی میں آپ عنوانوں پر توجہ دلائے جا رہے ہیں؟؟ اوپر سے آرڈر آیا ہے کیا؟؟ :soch:
     
  16. آبی ٹوکول
    Offline

    آبی ٹوکول ممبر

    Joined:
    Dec 15, 2007
    Messages:
    4,163
    Likes Received:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    اوپر سے آپ کی کیا مراد ہے؟ :soch:
     
  17. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ظاہر ہے دو حرف قبولیت کے بول کر اسکے بعد لڑائیاں ہی تو ہوتی ہیں۔
    میں تیار ہوں :warzish:
     
  18. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ارے نہیں مریم جی ۔ دراصل یہ ہماری اردو کے قواعد وضوابط میں درج ہے کہ حتی الوسع لڑی کے عنوان کے مطابق گفتگو کی جائے اور عنوان سے زیادہ دور نہ جایا جائے۔
    بس اسی لیے میں نے سوچا کہ تھوڑا سا یاددہانی کروا دوں۔
    ویسے اپنے جبار جی کا کارنامہ تو اب پرانا ہوچکا ہے۔ لیکن یار لوگ کارنامے کیے جارہے ہیں :computer:
     
  19. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    اوپر سے آپ کی کیا مراد ہے؟ :soch:[/quote:1o5z3khw]
    یہ وہی “اوپر“ ہے۔۔ جس “اوپر“ سے آیا ایک فون تمام کام آسان کر دیتا ہے۔۔ :suno: فلمیں نہیں دیکھتے آپ؟؟ :soch:
     
  20. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    ظاہر ہے دو حرف قبولیت کے بول کر اسکے بعد لڑائیاں ہی تو ہوتی ہیں۔
    میں تیار ہوں :warzish:[/quote:3q0m4ejy]
    میں بھی تیار ہوں۔۔ :horse: ایک وار میں مار نہ گرایا تو مریم نہ کہنا۔۔ :horse:
     
  21. آبی ٹوکول
    Offline

    آبی ٹوکول ممبر

    Joined:
    Dec 15, 2007
    Messages:
    4,163
    Likes Received:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    ظاہر ہے دو حرف قبولیت کے بول کر اسکے بعد لڑائیاں ہی تو ہوتی ہیں۔
    میں تیار ہوں :warzish:[/quote:1md9y1y5]
    میں بھی تیار ہوں۔۔ :horse: ایک وار میں مار نہ گرایا تو مریم نہ کہنا۔۔ :horse:[/quote:1md9y1y5]
    کیا دو حرف قبولیت کے بولنے کے لیے اتنی تیاریاں کرنی پڑتی ہیں۔۔۔تو پھر مین بھی کرلوں چلو یہ لو ۔۔ :glass: اب میں بھی تیار ہوں
     
  22. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آبی بھائی ۔ تیاری کے لیے صرف پینا ہی نہیں کچھ کھانا اور کھلانا بھی ہوتا ہے۔
     
  23. آبی ٹوکول
    Offline

    آبی ٹوکول ممبر

    Joined:
    Dec 15, 2007
    Messages:
    4,163
    Likes Received:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    وہ تو بعد میں نہیں ہوتا میرا مطلب ہے دوسرے دن۔۔۔ :soch:
     
  24. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    آپ میں سے کس کس کو معلوم ہے کہ اس لڑی کو شروع کرتے ہوئے جبار جی کا کونسا کارنامہ بیان کیا گیا تھا ؟
     
  25. آبی ٹوکول
    Offline

    آبی ٹوکول ممبر

    Joined:
    Dec 15, 2007
    Messages:
    4,163
    Likes Received:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    کم از کم مجھے نہیں معلوم :139:
     
  26. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    استانی جی۔۔ اگر آپ کو ہی استاد جی کے کارناموں کا نہیں پتا۔۔ تو ہمیں کیسے پتا ہو گا؟؟ :143:
     
  27. آبی ٹوکول
    Offline

    آبی ٹوکول ممبر

    Joined:
    Dec 15, 2007
    Messages:
    4,163
    Likes Received:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    استانی جی۔۔ اگر آپ کو ہی استاد جی کے کارناموں کا نہیں پتا۔۔ تو ہمیں کیسے پتا ہو گا؟؟ :143:[/quote:2pay6zzx]
    زبر 10 چھکا ۔ ۔ ۔ ۔ :86:
     
  28. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    استانی جی۔۔ اگر آپ کو ہی استاد جی کے کارناموں کا نہیں پتا۔۔ تو ہمیں کیسے پتا ہو گا؟؟ :143:[/quote:yr2eitm1]
    یعنی ڈائریکٹ استانی سے پنگا ؟ اوہ مائی گاڈ۔۔۔ مریم آپ ہوش میں تو ہو ؟ :152:
     
  29. لاحاصل
    Offline

    لاحاصل ممبر

    Joined:
    Jul 6, 2006
    Messages:
    2,943
    Likes Received:
    8
    استانی جی۔۔ اگر آپ کو ہی استاد جی کے کارناموں کا نہیں پتا۔۔ تو ہمیں کیسے پتا ہو گا؟؟ :143:[/quote:2qci3hfn]
    ودیا :176:
    ویسے استانی جی مہندی لگائے کس کا انتظار کر رہی ہں؟ :soch:
     
  30. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    استاد جی کا۔۔ :176: میں نے تو اور ان کو ستایا کرنا ہے۔۔ یہ کوئی طریقہ ہے؟؟ ساری کلاس آتی ہے۔۔ اور استاد اور استانی جی آتے نہیں۔۔ :soch:
     

Share This Page