1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جبار جی کو مبارک ہو

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از سموکر, ‏30 ستمبر 2006۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کیا ہو گیا؟ کس بات کی مبارک؟ اور ہارون بھائی! آپ کیوں دانت مبارک نکال رہے ہیں؟ :)[/quote:2f9hitua]
    جبار بھائی میں نے ایک بند کے دانت نکالے تھے اس کو بووووووہت درد ہوا تھا اس کے بعد میں نے کوشت نہیں کی :warzish:
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ارے عبدالجبار بھائی ۔ کیا آپ کو واقعی نہیں پتہ کہ آپ کے ساتھ ایسا کیا ہوا
    جس کی مبارکبادیاں‌دی جارہی ہیں ؟ :208:
     
  3. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
  4. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    میری طرف سے ایک بار بھی شدید قسم کی مبارکباد وصول ہو عبدالجبار جی کو :car:
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پہلے انہیں بتا تو دیں کہ انہوں نے کیا کیا ہے
    جس پر مبارکبادیں ٹھوکی جارہی ہیں
     
  6. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
  7. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ارے جبار جی ۔ یہ وہی بات تھی نا ۔۔۔ یاد آیا ؟ :soch:
    ارے وہی ۔ جسکا آپ نے بولا تھا کہ کسی سے ذکر مت کرنا :suno:
     
  8. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    آپ تو خاص طور پر مت کرنا۔ بدنامی سے ڈر نہیں ‌لگتا آپ کو؟ :soch:
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ دونوں‌کیا اکٹھے باغ سے امبیاں چراتے رہے ہو جو یوں ایک دوسرے کو “ذکر مت کرنے“ کی نصحیتیں کیے جارہے ہیں ؟ :soch:
     
  10. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    آپ بھولے بھالے ہیں، آپ کو ابھی سمجھ نہیں آئے گی۔ :suno:
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اس کا مطلب ہے باالفاظ دیگر آپ مان گئے کہ آپ “کھوچل“ ہیں :hasna:

    یار ۔۔ کوئی چوکا چھکا ۔۔۔ ؟؟؟؟ :baby:
     
  12. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    چھکا جی چھکا۔۔ :hasna: ۔۔ جبار جی [​IMG] لیکن جہاں چھکا بنتا ہے دینا چاہیے۔۔ :hasna:
     
  13. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    مریم۔ دوستی مجھ سے اور چوکے چھکے نعیم کو ؟ :131:
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ مریم جی ۔
    اب میرا سکور بھی بتا دیں۔
    اور یہ بھی بتادیں کہ شادی کی ٹرافی جیتنے کے لیے اور کتنا سکور اور کس ایوریج سے درکار ہے ؟
     
  15. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    پٹھی باتیں۔۔ :x
     
  16. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    مریم۔ نعیم جی تو ایسے ہی ہیں۔ یہ تو خواب میں بھی “شادی شادی“ کی آوازیں لگاتے پھرتے ہوں گے :zuban:
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اسکا مطلب ہے جب میں محوِ خواب ہوتا ہوں تو آپ کہیں قریب ہی ہوتی ہیں ؟ :84:

    اوہ کوئی چوکا چھکا دیو ۔۔۔۔ چھیتی چھیتی
     
  18. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    بنتا تو ہے، لیکن اگر میں نے چھکا دیا، تو سب میرے دوالے ہو جائیں گی۔ :hasna:
     
  19. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    دیں جی۔۔ میں آپ کے دوالے نہیں ‌ہوتی۔۔ :hasna:
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے تو دیا نہیں۔
    لیکن مریم جی ۔۔۔ آپکا چوکا بنتا ہے ۔۔۔ 4۔۔۔ :101:
     
  21. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ۔۔ :a191:
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    چوکا لے لیا۔اب یاد رکھیے گا۔ میری بھی کسی شاٹ پر سکور دینا ہے مجھے۔
     
  23. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی کام کی بات ہو گی تو دیکھوں گی۔۔ :zuban:
     
  24. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    عبدالجبار بھائی آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔۔۔ سنا ہے آپ کی بات وغیرہ پکی ہو گئی ہے۔۔۔مبارک ہو بہت بہت۔۔۔
     
  25. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    ایسے کیسے؟؟ ہمیں تو ایسی کوئی خبر نہیں ملی۔۔ :143:
     
  26. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    اچھا آپ کو نہیں‌بتایا ہے سچ بتائیں۔۔۔ایسا تو نہیں کرتے ہیں اپنے عبدالجبار بھائی کہ ایک کو بتائیں اور دوسرے کو نہ بتائیں۔۔۔خیر آپ ان سے خود ہی پوچھ لیجئے گا۔۔۔ ہو سکتا ہے وہ شرماتے ہوں بتاتے ہوئے۔۔۔
     
  27. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جانیں دیں یار، کیوں “لوگوں“ کو غلط فہمی میں ڈال رہے ہیں۔ :)

    مریم جی! آپ اس لڑی کا پہلا صفحہ دیکھیں آپ کو پتا چل جائے گا کہ یہ کس بات کی مبارک باد ابھی تک چلی آ رہی ہے۔
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اس طرح کی کوئی مبارک باد تو پھر مجھ بھولے بھالے کو بھی ملنی چاہیئے۔ آپ 2000 کرکے مبارکبادوں کے ڈھیر لیے جارہے ہیں۔

    اور مجھے انعام میں ایک نکی جئی کڑی ویاہ کے لیے بھی مہیا نہیں کرسکتے :131:
     
  29. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    جبار بھائی آپ ڈرتے کیوں ہیں‌ بتا دیں سب کو
    میں نے لڑکی ہوکر بھی سب سے منگنی کی مبارک باد لے لی ہے اور آپ شرمائے جارہے ہیں :139:
     
  30. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    آپ چھکا دیں بھائی جتنی بھی آپ کے دوالے ہوں گی ان میں کچھ میرے مِلک کردینا :glass:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں