1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جبار جی کو مبارک ہو

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از سموکر, ‏30 ستمبر 2006۔

  1. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ہماری اردو پیاری اردو
    پر اپنے 2000 پیغامات کی
    مبارک ہو!!
     
  2. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    خیر مبارک
    بہت بہت شکریہ سموکر بھائی! :)
     
  3. عمار خاں
    آف لائن

    عمار خاں ممبر

    شمولیت:
    ‏28 ستمبر 2006
    پیغامات:
    212
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    مبارکاں

    میری طرف سے بھی ڈھیر ساری مبارکاں
     
  4. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    بہت شکریہ عمار بھائی! خیر مبارکاں
     
  5. عمار خاں
    آف لائن

    عمار خاں ممبر

    شمولیت:
    ‏28 ستمبر 2006
    پیغامات:
    212
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    دو سوال

    عبد الجبار بھائی! دو سوال ہیں میرے آپ سے۔۔۔
    1۔ خفیہ رہنے کا کوئی خاص فائدہ؟
    2۔ میری لڑی میں اپنی خوشگوار یاد کب لکھ رہے ہیں؟


    :wink:
     
  6. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    خفیہ رہنے کا فائدہ میں خفیہ ہی رکھنا چاہتا ہوں۔ :wink:

    آپ کی لڑی میں اپنی خوشگوار یاد انشاءاللہ جلدی لکھوں گا۔ :)
     
  7. عمار خاں
    آف لائن

    عمار خاں ممبر

    شمولیت:
    ‏28 ستمبر 2006
    پیغامات:
    212
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    اتنی باتیں خفیہ رکھنا ٹھیک نہیں۔۔۔۔


    اتنا کچھ تو ہمارے صدر صاحب نے بھی خفیہ نہیں رکھا۔ سب کچھ لکھ ڈالا۔ آج تک بے چارے عبد القدیر خاں صاحب کو پتا نہیں تھا کہ وہ انا پرست، دولت اور شہرت کے بھوکے ہیں۔۔۔ یہ خفیہ بات بھی صدر صاحب نے اپنی کتاب میں لکھی تو انہیں پتا چلا۔۔۔ سو پھر یہ خفیہ رہنے کی بات خفیہ نہ رکھیں۔۔۔۔



    “ان شاء اللہ“ اس طرح لکھنا ٹھیک ہے۔۔۔ “انشاء“ لکھنا درست نہیں۔
     
  8. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اقتباس:
    “ان شاء اللہ“ اس طرح لکھنا ٹھیک ہے۔۔۔ “انشاء“ لکھنا درست نہیں۔

    وہ کیوں؟ میں نے تو کئی جگہ “انشاءاللہ“ لکھا دیکھا ہے، جبکہ ان شاء اللہ بہت کم۔۔

    آپ نے ٹوکہ ہے تو ضرور آپ اس کی وجہ جانتے ہوں گے، سو بتانا پسند کریں گے؟
     
  9. عمار خاں
    آف لائن

    عمار خاں ممبر

    شمولیت:
    ‏28 ستمبر 2006
    پیغامات:
    212
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    اصل میں ہر لفظ ایک الگ معنی رکھتا ہے۔ ان شاء کے معنی الگ ہیں، اور انشاء کے معنی الگ۔ انشا تو آپ نے انشاء پردازی والے معنی میں سنا ہی ہوگا۔ “ان شاء“ کے معنی ہیں اگر چاہا۔۔۔ انشاء لکھنے سے معنی میں تبدیلی آجائے گی۔ امید ہے اتنی وضاحت کافی ہوگی۔
     
  10. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جی بالکل اتنی وضاحت کافی ہے، بہت شکریہ!

    ویسےاگر آپ میرے سارے پیغام پڑھیں تو آپ کو اِملا کی کئی غلطیاں ملیں، میری اُردو اتنی اچھی نہیں لیکن ہماری اردو سے پیار بہت ہے۔

    سو آپ اُمید رکھیں کہ مَیں مزید آپ کو اپنی غلطیاں پکڑنے کے مواقع دیتا رہوں گا۔ :)
     
  11. عمار خاں
    آف لائن

    عمار خاں ممبر

    شمولیت:
    ‏28 ستمبر 2006
    پیغامات:
    212
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    بے فکر رہیں۔ اس طرح کی غلطیاں پکڑنا میرا پسندیدہ کام ہے۔۔۔ آئندہ بھی یہ خدمت انجام دیتا رہوں گا۔۔۔۔۔


    چلیں اب مجھے مبارکباد دیجئے کہ چار دن میں، میں نے “مبتدی“ سے “معاون“ کا درجہ پالیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  12. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    “آپ کا سب سے اچھا دوست وہ ہے جو آپ کو آپ کی خامیاں بتائے“

    آپ کو معاون بننے پر بہت بہت مبارک ہو۔ :)

    ایک نظر اِدھر بھی

    http://www.oururdu.com/forum/viewforum.php?f=18
     
  13. عمار خاں
    آف لائن

    عمار خاں ممبر

    شمولیت:
    ‏28 ستمبر 2006
    پیغامات:
    212
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    بہت بہت شکریہ!
     
  14. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    جبار جی آج آپ کے 2222 پیغامات دیکھے تو سوچا میں بھی مبارک دے ہی دوں
    آپ کو آور اردو کے سب سے بڑے لکھاری کا اعزاز حاصل کرنے
    اور اسے مسلسل برقرار رکھنے پر بہت بہت​
    مبارک باد
     
  15. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    شکریہ! نادیہ جی!

    خیر مبارک!​
     
  16. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    میری طرف سے عمار کو مبارک ہو
     
  17. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    عمار بھائی! عید کے بعد واپس ہی نہیں پلٹے، خدا خیر کرے :?
     
  18. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اب تو عید کے بعد والے روزے بھی ختم ہوگئے
     
  19. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اللہ خیر کرے گا۔
     
  20. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اب تو عمار بھائی آتے جاتے رہتے ہیں جی، آج ہی اُنہوں نے “خوشگوار یادیں“ میں اپنا ایک واقع لکھا ہے۔ پڑھیں ذرا، بہت دلچسپ ہے۔ :)
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے اب عمار بھائی نے ٹھان لی ہے کہ جب تک اگلا واقع رونما نہیں ہوجاتا وہ اس لڑی میں نہیں‌آئیں گے۔ :shock:
     
  22. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    عمار کا زور آج کل سیاست پر ہے اور جو بھی اس میدان میں گیا اس کے پاس پھر کسی اور کام کے لئے وقت ہی نہیں رہتا ۔ اور بہت سوں کے پاس تو اور بھی بہت کچھ نہیں رہتا ، جیسے ہمارے سابق وزرائے اعظم کو آج کل وطن کی مٹی پر قدم رکھنا بھی ممکن نہیں ہے ۔
     
  23. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
  24. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم :176:
     
  25. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    میں‌جارہا ہوں۔۔ میری چھٹی ہونے والی ہے۔۔۔ سی یا۔۔۔ببائے۔۔۔سب اپنا دھیان رکھیں۔۔۔۔اللہ حافظ
     
  26. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کیا آئے بھی اور چل دیے اٹس ناٹ فئر :hathora:
     
  27. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    کاشفی بھائی، یہ الوداع ہے یا وارننگ؟ :143:
     
  28. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    نہ الودع۔۔ نہ وارننگ۔۔ یہ شکوہ ہے۔۔ :suno:
     
  29. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    یہ لو جواب شکوہ :suno:
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مریم جی ۔ مجھے کاشفی بھائی نے آپکا دھیان رکھنے کا مشورہ دیا ہے :139:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں