1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جبار جی کو مبارک ہو

Discussion in 'گپ شپ' started by سموکر, Sep 30, 2006.

  1. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ ان سے کیا پوچھتے ہیں
    شیدے روزانہ آپکے چائے خانے پر آتا ہے ۔ اسی سے پوچھ لیجئے گا :zuban:
     
  2. کاشفی
    Offline

    کاشفی شمس الخاصان

    Joined:
    Jun 5, 2007
    Messages:
    4,774
    Likes Received:
    16
    بونگیاں مار رہے ہیں عبدلجبار بھائی یہ نعیم بھائی۔۔۔
    ویسے عبدالجبار بھائی آپ چھپے رستم ہو۔۔۔میں مس سے شکایت کردونگا آپ کی۔۔اب۔[​IMG]
     
  3. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    کاشفی ۔ آپ اتنے بڑے ہوگئے لیکن بچپنے میں ہر چوّنی پر چغلی کرنے کی عادت ابھی تک نہیں گئی ۔
    خبردار جو کسی سے کسی کی شکایت کی تو :hathora:
     
  4. کاشفی
    Offline

    کاشفی شمس الخاصان

    Joined:
    Jun 5, 2007
    Messages:
    4,774
    Likes Received:
    16
    ھمممممممممممممم ۔۔۔[​IMG] منہ کی کھا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔[​IMG]
    عبدالجبار بھائی آپ تو بھئی بہت خوش قسمت ہیں کہ مس آپ کی شکایت سننے کو تیار ہی نہیں ہیں۔۔۔واہ واہ کیا بات ہے۔۔۔[​IMG]
     
  5. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    :201: :hasna: :201: اب شکائت کا مت سوچیئے گا۔

    ویسے ایک سنجیدہ بات بتاؤں؟ آپ کی اُستانی (زاہرا صاحبہ) بہت اچھی ہیں۔ میرے آدھے کام تو یہ نمٹا دیتی ہیں۔ ان کی صحت و لمبی زندگی کے لئے دُعا کیا کریں۔
     
  6. کاشفی
    Offline

    کاشفی شمس الخاصان

    Joined:
    Jun 5, 2007
    Messages:
    4,774
    Likes Received:
    16
    جی مجھے بھی معلوم ہے بہت زیادہ اچھی ہیں۔۔اللہ رب العزت ان کو صحت و تندرستی اور ایمان کے ساتھ ساتھ اچھی اور لمبی عمر اور زندگی عطا کرے ۔۔۔پڑ شڑ لکڑ پوتے پوتیاں نواسے نواسیاں کھیلائیں یہ ۔۔آمین ثم آمین۔۔
     
  7. کاشفی
    Offline

    کاشفی شمس الخاصان

    Joined:
    Jun 5, 2007
    Messages:
    4,774
    Likes Received:
    16
    عبدالجبار بھائی اب مجھے آپ کی اسٹوری سمجھ میں آگئی ہے۔۔۔[​IMG]
     
  8. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    کیسے؟ کیا سمجھ رہیں ‌ہیں آپ؟ :soch:
     
  9. کاشفی
    Offline

    کاشفی شمس الخاصان

    Joined:
    Jun 5, 2007
    Messages:
    4,774
    Likes Received:
    16
    آپ کو نہیں ‌بتاؤنگا پوری پارلیمنٹ کے سامنے رکھونگا یہ مدعا اور کمپلین۔۔۔ صبر کریں۔۔
     
  10. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    تو پھر ساری پارلیمنٹ سے آپ کی :hathora: ہوگی۔

    ابھی مجھ اکیلے کو بتا دیں، یا ذپ کر دیں، آپ کی بچت ہو جائے گی۔ :suno:
     
  11. کاشفی
    Offline

    کاشفی شمس الخاصان

    Joined:
    Jun 5, 2007
    Messages:
    4,774
    Likes Received:
    16
    اچھا ایسی بات ہے۔۔۔نہیں پھر رہنے دیں اتنی خاص بات نہیں تھی۔۔
    خوش رہیں استاد سمجھ کر چھوڑ دیا آپ کو۔۔۔
     
  12. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    کبھی کبھی مجھے دوست بھی سمجھ لیا کریں، کبھی کبھی کیا ہمیشہ دوست ہی سمجھا کریں۔

    یہ استادی شاگردی مجھے بالکل پسند نہیں۔ :no:
     
  13. کاشفی
    Offline

    کاشفی شمس الخاصان

    Joined:
    Jun 5, 2007
    Messages:
    4,774
    Likes Received:
    16
    صحیح ہے آپ میرے دوست ہیں اب سے۔۔اب آپ کی دوست میری دوست ہوئی اور آپ کی دوست کی دوست بھی میری دوست ہونی چاہیئے۔۔۔صحیح پکا۔۔ ڈن۔۔
     
  14. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    “دوستیاں“ اپنی اپنی ہی رہیں گی۔ :135:

    ہاں البتہ ہم آج سے دوست ہیں۔ :hands:
     
  15. کاشفی
    Offline

    کاشفی شمس الخاصان

    Joined:
    Jun 5, 2007
    Messages:
    4,774
    Likes Received:
    16
    جی بلکل :hands: ۔۔
     
  16. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    جی بلکل :hands: ۔۔[/quote:jhpumdcm]
    اچھی بات ہے۔۔
     
  17. کاشفی
    Offline

    کاشفی شمس الخاصان

    Joined:
    Jun 5, 2007
    Messages:
    4,774
    Likes Received:
    16
    جی بلکل :hands: ۔۔[/quote:3rwcai8l]
    اچھی بات ہے۔۔[/quote:3rwcai8l]

    اسی بات پر آپ بھی ہاتھ ملائیں۔۔۔ :hands:
     
  18. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    :hands: ۔۔ یہ لیں۔۔ اب خوش؟؟
     
  19. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    Joined:
    Oct 14, 2006
    Messages:
    3,201
    Likes Received:
    200
    دوستیاں اگر اپنی اپنی ہیں تو پھر آپس میں دشمنیوں کا تبادلہ کر لیں :a155:
     
  20. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    دوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا۔۔ دھیان سے۔۔ :suno:
     
  21. کاشفی
    Offline

    کاشفی شمس الخاصان

    Joined:
    Jun 5, 2007
    Messages:
    4,774
    Likes Received:
    16
    اچھا ہوا کہ آپ سے ہاتھ نہیں ‌ملایا ۔۔۔ورنہ پھر آپ کہہ دیتی :139:
     
  22. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے تو ایسے ہی دل رکھنے کے لئے۔۔ :suno:
     
  23. کاشفی
    Offline

    کاشفی شمس الخاصان

    Joined:
    Jun 5, 2007
    Messages:
    4,774
    Likes Received:
    16
    جی یہ بھی مجھے معلوم تھا کہ آپ دل رکھنے کے لیئے ہاتھ ملا رہی ہو۔۔
     
  24. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جی یہ بھی مجھے معلوم تھا کہ آپ دل رکھنے کے لیئے ہاتھ ملا رہی ہو۔۔[/quote:1cj3jsoc]
    دل تجھے دیا تھا رکھنے کو
    تو نے دل کو جلا کر رکھ دیا​

    ظاہر ہے دل کو اوون میں رکھ کر خود :tv: بیٹھ جاؤ تو دل نے تو جل کر راکھ ہونا ہی تھا
     
  25. کاشفی
    Offline

    کاشفی شمس الخاصان

    Joined:
    Jun 5, 2007
    Messages:
    4,774
    Likes Received:
    16
    آپ مجھے اوون کہہ رہے ہیں نعیم بھائی۔۔۔ :121:
    میں کسی کا دل نہیں‌جلاتا یار۔۔آپ اگر جلتے ہیں تو بتا دیں میں‌ بات نہیں‌کرونگا کسی بھی لڑکے سے۔۔۔
     
  26. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خیر ۔ سب لوگ ملکر اپنے
    “جبار جی کو مبارک باد“ دے دیں۔ تاکہ لڑی کا مقصد پورا ہوجائے
     
  27. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    نعیم بھائی، نے کیا مجھے نئی گاڑی لے کے دی ہے؟

    کس بات کی مبارک دینی ہے مجھے ؟
     
  28. کاشفی
    Offline

    کاشفی شمس الخاصان

    Joined:
    Jun 5, 2007
    Messages:
    4,774
    Likes Received:
    16
    مبارک ہو عبدالجبار بھائی۔۔۔اتنی جلدی جلدی سب کچھ ہو گیا اور آپ نے بتایا بھی نہیں۔۔۔خیر بہت بہت مبارک ہو آپ کو۔۔۔
     
  29. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :haha: :a165:
     
  30. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    کیا ہو گیا؟ کس بات کی مبارک؟ اور ہارون بھائی! آپ کیوں دانت مبارک نکال رہے ہیں؟ :)
     

Share This Page