1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جانوروں کا ہسپتال

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف حسین, ‏7 دسمبر 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    لیکن میری تو نرس آپ تھی نا ۔۔۔ اس لیے افاقہ ہوگیا :p[/quote:8xkp8dto]
    جی نہیں :x
    میں ڈاکٹر تو ہو سکتی ہوں نرس نہیں :twisted:
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن میری تو نرس آپ تھی نا ۔۔۔ اس لیے افاقہ ہوگیا :p[/quote:lqyvxid4]
    جانوروں کے ہسپتال میں نرس واہ کیا بات ہے :201:
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن میری تو نرس آپ تھی نا ۔۔۔ اس لیے افاقہ ہوگیا :p[/quote:10f0lul6]
    جی نہیں :x
    میں ڈاکٹر تو ہو سکتی ہوں نرس نہیں :twisted:[/quote:10f0lul6]

    نرسیں بھی آدھی ڈاکٹر ہی ہوتی ہیں جناب۔

    بلکہ کچھ مریضوں کا تو علاج تو صرف نرس ہی کرسکتی ہے۔ ڈاکٹر بےچارے کو تو بیماری ہی سمجھ نہیں آتی۔ :twisted:
     
  4. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    اب میں اس لڑی کا رخ نہیں کرنے والی :evil:
     
  5. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    لاحاصل جی ایسے نہیں نعیم کا علاج کریں چاہے جھاڑو سے ہی کردیں :lol:
     
  6. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    اپ میں سے میرا ساتھ دینے تو کوئی آتی نہیں
    میں اکیلی سر کھپاتی رہتی ہوں
    یہ آپ کے چہیتے ہارون صاحب اور نعیم صاحب نے باتیں کر کر کے میرا دماغ پولا کر دیا ہے :cry: :x
     
  7. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ دنوں کی بات ہے میرا سسٹم میرا بھائی اپنے ساتھ لےگیا ہے مجھے نیا سسٹم لے لینے دو انکی اچھی خاصی خبر لی جائے گی :twisted:
     
  8. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    اپنی بات پر قائم رہنا پلیز
    میں بھی پھر روز آوں گی
    ان کی ایسی کی تیسی
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نکی جنی خواہش ایک نمانڑی کی :lol:
     
  10. صارم مغل
    آف لائن

    صارم مغل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2007
    پیغامات:
    230
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    اچھی بات ہے نا! کہ دماغ کے پولے ہونے سے کوئی بھی بات آسانی سے آپ کے دما غ میں جذب ہو جائے گی اور آپ کو جلدی جلدی سمجھ آجایا کرے گی۔ کیـــــــــــــــــــــــــــــــــــــاا!!!!!!!!!!!!
     
  11. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اچھی بات ہے نا! کہ دماغ کے پولے ہونے سے کوئی بھی بات آسانی سے آپ کے دما غ میں جذب ہو جائے گی اور آپ کو جلدی جلدی سمجھ آجایا کرے گی۔ کیـــــــــــــــــــــــــــــــــــــاا!!!!!!!!!!!![/quote:23ru575o]

    صارم مغل ۔ اگر آپ نے اب کوئی ایسی ویسی بات کی تو آپکے اوتار سے ایک تلوار نکال کر آپ کا سر اڑا کے رکھ دوں گی ۔ اور تلوار بھی واپس نہیں کروں گی۔۔۔۔ یاد رکھنا :evil:

    پھر ایک تلوار والا اوتار لیے ادھر اُدھر گھومتے پھرنا :84:
     
  12. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    کومل گھبرانا نہیں۔ میں کچھ مصروف رہی ہوں۔ اب کوشش کروں‌گی کہ زیادہ سے زیادہ یہاں آتی رہوں۔ آپ انکی ایسی کی تیسی کرنا اور میں ۔۔۔۔

    اِن کی تیسی کی ایسی :twisted:
     
  13. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    اچھی بات ہے نا! کہ دماغ کے پولے ہونے سے کوئی بھی بات آسانی سے آپ کے دما غ میں جذب ہو جائے گی اور آپ کو جلدی جلدی سمجھ آجایا کرے گی۔ کیـــــــــــــــــــــــــــــــــــــاا!!!!!!!!!!!![/quote:yl3zg5u3]

    صارم مغل ۔ اگر آپ نے اب کوئی ایسی ویسی بات کی تو آپکے اوتار سے ایک تلوار نکال کر آپ کا سر اڑا کے رکھ دوں گی ۔ اور تلوار بھی واپس نہیں کروں گی۔۔۔۔ یاد رکھنا :evil:

    پھر ایک تلوار والا اوتار لیے ادھر اُدھر گھومتے پھرنا :84:[/quote:yl3zg5u3]
    ہا ہا ہا ہاہااا :lol:
    صارم مغل صاحب کیسے ہیں آپ؟ اس جواب کے بعد اب طبیعت کسی ہے؟ اور کہاں ہیں آپکے باس نعیم صاحب :p
     
  14. صارم مغل
    آف لائن

    صارم مغل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2007
    پیغامات:
    230
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ہمرا بھائی سے پنگا لیونے کا کوسس ناہیں کرنے کا ورنہ آپ کو یہ منہ چھپاونے کی بھی جا ناہیں ملے گا
     
  15. اقراء
    آف لائن

    اقراء ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    منہ تو ان کا چھپا ہی ہوا ہے پہلے سے حجاب میں ۔۔ :p ۔۔ آپ اپنی خیر منائیے ۔۔۔۔ :p
     
  16. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    ڈاکڑ صاحب تو ہسپتال کی لڑی شروع کر کے معلوم نہیں کدھر گئے اور یہ لڑی میدان جنگ کی صورت اختیار کر گئی ہے۔ اور خواتین (شاید تین ہی ہیں) تلوار کے استعمال کی دھمکیاں دیتی نظر آ رہی ہیں۔۔۔۔۔
    یہ معاملہ کیا ہے؟؟؟؟؟؟
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے خود ہی فرما دیا کہ ڈاکٹر صاحب نہیں ہیں۔ تو جب ڈاکٹر علاج کے لیے موجود نہ ہوں گے تو مریضوں نے تو تلواریں اٹھانی ہی ہیں نا :176:
     
  18. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    واصف بھائی!

    خدارا آصف بھائی کو ڈھونڈ لائیں ورنہ یہ لڑی میدان جنگ تو بنی پڑی ہے، عنقریب کوئی ایک آدھ خُون بھی ہو جائے گا۔ :shock:
     
  19. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    کچھ لوگ اپی حرکتیں نہیں بدلیں گے تو خون خرابا ہی ہو گا :evil:
     
  20. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    عبدالجبار انکل ۔۔۔ آپ کا اوتار دیکھ کر تو لگتا ہے ۔۔ کافی سارا خون خرابہ ہو بھی چکا ہے :oops:
     
  21. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    انکل عبدالجبار :lol:
    ابھی پوچھتے ہیں آپکو
    اور مجھے بڑا مزا آئے گا :p
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    چلو شکر ہے ۔۔۔ آپ نے بھی انکل کہہ دیا۔۔

    میرے دل یہ وہم بھی نکل گیا۔۔۔۔ اب میں مزید محنت سے کوشش کرسکتا ہوں :p
     
  23. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    ڈاکٹر آصف صاحب کو کوئی ڈھونڈ کرتو لائے، ان کی اب یہاں شدت سے ضرورت ھے،!!!!
     
  24. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    جی ڈاکٹر صاحب جلدی جلدی آئں نعیم صاحب کو آپ کی سخت ضرورت ہے :lol:
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ڈاکٹر کی ضرورت نعیم کو نہیں ان لوگوں کو ہے جو جبار بھائی کو انکل کہہ رہے ہیں :twisted:
     
  26. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    لاحاصل جی ۔ ڈاکٹر کوتو سید انکل نے پکارا تھا۔۔۔۔ آپ کو نعیم صاحب کہاں‌سے یاد آگئے ؟؟؟؟

    ہر جگہ نعیم کا ذکر ۔۔۔۔۔۔۔۔ کوئی خاص وجہ ہے ۔۔۔۔ کچھ ہمیں بھی تو بتلائیں ؟؟ :237:
     
  27. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    عقرب آپ نعیم سے جیلس ہو رہے ہیں آپ بھی اپنے اندر کوالٹی پیدا کریں کہ جگہ جگہ آپ کا ذکر خیر ہو :lol:
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لاحاصل جی ۔ ڈاکٹر کوتو سید انکل نے پکارا تھا۔۔۔۔ آپ کو نعیم صاحب کہاں‌سے یاد آگئے ؟؟؟؟

    ہر جگہ نعیم کا ذکر ۔۔۔۔۔۔۔۔ کوئی خاص وجہ ہے ۔۔۔۔ کچھ ہمیں بھی تو بتلائیں ؟؟ :237:[/quote:ls0gp8ex]

    خاصاں دی گل عاماں اگے نئیں مناسب کرنی
    مِٹھی کھیر پکا محمد ۔بچھواں ۔ اگے دھرنی​
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سعدیہ بہن۔ کوالٹی کیا ہونا ہے۔ بس محبتیں اور مسکراہٹیں بانٹنے کی ایک کوشش ہوتی ہے جو کرتے رہتے ہیں۔ ورنہ اس دنیا میں رکھا ہی کیا ہے ؟؟
     
  30. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    ھمارا ذکر انکی محفل میں

    سعدیہ بہن۔ کوالٹی کیا ہونا ہے۔ بس محبتیں اور مسکراہٹیں بانٹنے کی ایک کوشش ہوتی ہے جو کرتے رہتے ہیں۔ ورنہ اس دنیا میں رکھا ہی کیا ہے ؟؟[/quote:t61jyoue]
    انکی محفل میں ھمارا نام یاد آیا
    ناچیز سے کس کو، کیا کام یاد آیا

    ھم سے تو اچھا، ھمارا وہ ذکر ھے
    تیری محفل میں جو سرعام یاد آیا​
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں