1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جانوروں کا ہسپتال

Discussion in 'گپ شپ' started by آصف حسین, Dec 7, 2006.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. نور
    Offline

    نور ممبر

    Joined:
    Jun 21, 2007
    Messages:
    4,021
    Likes Received:
    22
    کومل ۔ آپ کا چھکا۔۔۔ 6۔۔۔۔6۔۔۔۔6

    ویسے دعا کرنا کہیں ایسی مزاحیہ باتوں سے ساری زندگی کے لیے پالا نہ پڑ جائے :237:
     
  2. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لاحاصل جی ۔ خدا کا خوف کریں۔ کبھی کبھی ایسے بھی نہیں ملتے :zuban:
     
  3. لاحاصل
    Offline

    لاحاصل ممبر

    Joined:
    Jul 6, 2006
    Messages:
    2,943
    Likes Received:
    8
    کومل ۔ آپ کا چھکا۔۔۔ 6۔۔۔۔6۔۔۔۔6

    ویسے دعا کرنا کہیں ایسی مزاحیہ باتوں سے ساری زندگی کے لیے پالا نہ پڑ جائے :237:[/quote:2b2ken8q]
    نور آپ اور زاہرا کو نعیم صاحب سے کوئ کام لینا ہے؟
    سچی سچی بتانا
    آپ میری طرف ہو یا ان کی طرف؟
     
  4. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    گھبرانے کی کیا بات ہے۔ اسلام نے 4 کی اجازت یونہی تو نہیں دے رکھی :86:
     
  5. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    خدا کا خوف کریں۔ سارے کا سارا اسلام آپ نے ہماری اردو سے ہی پورا کرنا ہے ؟

    کوئی اور فورم نہیں ہے کیا ؟ :hathora:
     
  6. نور
    Offline

    نور ممبر

    Joined:
    Jun 21, 2007
    Messages:
    4,021
    Likes Received:
    22
    گھبرانے کی کیا بات ہے۔ اسلام نے 4 کی اجازت یونہی تو نہیں دے رکھی :86:[/quote:25ufk2te]

    اور اسلام نے بے انصافی کرنے والے کے لیے کوڑوں کی سزا بھی یونہی نہیں دے رکھی :hathora:
     
  7. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    نعیم بھائی ذرا بچ کے :suno:
     
  8. نور
    Offline

    نور ممبر

    Joined:
    Jun 21, 2007
    Messages:
    4,021
    Likes Received:
    22
    منتظم اعلی صاحبہ ۔ شکریہ کہ آپ نے بھی کچھ ہم لڑکیوں کے بھلے کے لیے سوچا۔
    ورنہ ہر جگہ میں‌ اور کومل ہی ان کے ساتھ :horse: کرتی رہتی ہیں۔
     
  9. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    اچھے گھوڑے :horse: کو زیادہ مت بھگاؤ۔ خواہ مخواہ تھک جائے گا

    ایسا کرو یہ میری :car: استعمال کر لو :hasna:
     
  10. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    ویسے تعجب ہے، ایک نعیم بھائی آپ لوگ سے نہیں سنبھالے جاتے۔ :hasna: :haha:
     
  11. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھای کیا :baby: ہیں جو انہیں سنبھالنا پڑے گا ۔
     
  12. لاحاصل
    Offline

    لاحاصل ممبر

    Joined:
    Jul 6, 2006
    Messages:
    2,943
    Likes Received:
    8
    نا جی نا وہ تو برے کھوچل ہیں :212:
     
  13. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    آپ کو کیسے پتا؟ :soch:
     
  14. لاحاصل
    Offline

    لاحاصل ممبر

    Joined:
    Jul 6, 2006
    Messages:
    2,943
    Likes Received:
    8
    ان کی حرکتیں بتاتی ہیں اپ الفاظ معنی میں کھوچل کا مطلب دیکھیں پھر آپ بھی کہیں گے کے وہ بہت بڑے کھوچل ہیں :hands:
     
  15. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    تو آپ انہیں ٹھیک کردیں ناں پلیز :titli:
     
  16. کاشفی
    Offline

    کاشفی شمس الخاصان

    Joined:
    Jun 5, 2007
    Messages:
    4,774
    Likes Received:
    16
    تو آپ انہیں ٹھیک کردیں ناں پلیز :titli:[/quote:1sjql30y]

    کاشفی آپ لوگوں کے ساتھ ہے۔۔۔۔آپ سب صرف بولیں کس کو ٹھیک کرنا ہے۔۔۔۔باقی کام مجھ پر چھوڑ دیں۔۔۔۔۔۔ :glass:
     
  17. لاحاصل
    Offline

    لاحاصل ممبر

    Joined:
    Jul 6, 2006
    Messages:
    2,943
    Likes Received:
    8
    آپ کے ساتھ کی ضرورت نہیں ہم کسی سے کم نہیں :horse:
     
  18. کاشفی
    Offline

    کاشفی شمس الخاصان

    Joined:
    Jun 5, 2007
    Messages:
    4,774
    Likes Received:
    16
    ایک تو میں ساتھ دے رہا ہوں۔اور اوپر سے آپ کہہ رہی ہو کہ ضرورت نہیں۔۔۔ ۔۔آپ سب لوگ چھوئی موئی شوئی ہو۔۔۔۔اب خود ہی سنبھالنا سب کو۔۔۔ کاشفی اب ساتھ نہیں دے گا آپ لوگوں کا۔۔۔۔
     
  19. لاحاصل
    Offline

    لاحاصل ممبر

    Joined:
    Jul 6, 2006
    Messages:
    2,943
    Likes Received:
    8
    ہائی اللہ :rona:
    اب ہمار کیا ہو گا؟ :rona:
    کون ساتھ دے گا ہمارا؟ :rona:
    اس بھری دنیا میں کاشفی جی کے علاوہ ہمارا ہے کون؟ :rona:





















    ہہہہمممممم :hathora:
    چلتے پھرتے نظر آئیں‌
    :91: :84: :86:
     
  20. کاشفی
    Offline

    کاشفی شمس الخاصان

    Joined:
    Jun 5, 2007
    Messages:
    4,774
    Likes Received:
    16

    :101:
    اگر نظر آؤنگا تو پھر آپ کہو گی کہ چلتے پھرتے نہیں رہا کریں بیٹھ بھی جایا کرے کبھی ہماری آنکھوں کے سامنے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :176:
     
  21. لاحاصل
    Offline

    لاحاصل ممبر

    Joined:
    Jul 6, 2006
    Messages:
    2,943
    Likes Received:
    8
    خوش فہمیاں سمیٹ کر سارے جہان کی
    جب کچھ نہ بن سکا تو آپ کا دماغ بنا دیا
    :86: :84: :86: :84: :86: :84: :86: :84:
    ہم سا ہو تو سامنے آئے :horse:
     
  22. کاشفی
    Offline

    کاشفی شمس الخاصان

    Joined:
    Jun 5, 2007
    Messages:
    4,774
    Likes Received:
    16
    چھیڑ نا کاشفی نوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    آپ جیسا تو ہے ہی نہیں اس دنیا میں۔۔۔۔آپ کی بات انسانوں میں کہا ہے جی۔۔۔۔
     
  23. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ واقعی جانوروں کا ہسپتال ہے ۔ :khudahafiz:
     
  24. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پھر تو آپ کا یوں ہاتھ ہلا کر خدا حافظ کہتے ہوئے جانا اچھا نہیں لگتا نا :zuban:
     
  25. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ خود کہاں ہیں کہ آپ کے سامنے آیا جائے ؟ بقول شاعر

    تو سامنے آ میں سجدہ کروں پھر لطف ہے سجدہ کرنے کا
    تو اور کہیں میں اور کہیں تیرے نام کو سجدے کون کرے؟​


    پسندیدگی کے لیے پیشگی شکریہ :91:
     
  26. کاشفی
    Offline

    کاشفی شمس الخاصان

    Joined:
    Jun 5, 2007
    Messages:
    4,774
    Likes Received:
    16
    آپ خود کہاں ہیں کہ آپ کے سامنے آیا جائے ؟ بقول شاعر

    تو سامنے آ میں سجدہ کروں پھر لطف ہے سجدہ کرنے کا
    تو اور کہیں میں اور کہیں تیرے نام کو سجدے کون کرے؟​


    پسندیدگی کے لیے پیشگی شکریہ :91:[/quote:1sbx0vkc]


    واہ واہ بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  27. لاحاصل
    Offline

    لاحاصل ممبر

    Joined:
    Jul 6, 2006
    Messages:
    2,943
    Likes Received:
    8
    نور۔ زاہرا۔ سعدیہ۔ بجو، مسز مرزا آپ سب کہاں‌ہیں؟ مجھ اکیلی کو پھنسایا ہوا ہے یہ کوئ طریقہ ہے بھلا؟ :rona:
     
  28. کاشفی
    Offline

    کاشفی شمس الخاصان

    Joined:
    Jun 5, 2007
    Messages:
    4,774
    Likes Received:
    16
    ہاں آجائیں سب۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سب کو پھنسا ہے تو۔۔۔۔
     
  29. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پھر تو آپ کا یوں ہاتھ ہلا کر خدا حافظ کہتے ہوئے جانا اچھا نہیں لگتا نا :zuban:[/quote:1aeme48s]
    آپ جو آگئے ہیں ایک ہی بات ہے :87: :84:
     
  30. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سچ فرمایا آپ نے۔ انسان ویسے بھی تو حیوان ناطق ہی ہے نا :soch:
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page