1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جانوروں کا ہسپتال

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف حسین, ‏7 دسمبر 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    تمام اقسام کے جانوروں کے علاج اور مفت مشورہ کے لئے اس لڑی پرآئیں
    اڑنے والے رینگنے والے دودھ والے انڈوں والے
    کاتنے والے بھونکنے والے نمائش والے زیبائش والے
    جنگل والے فارم والے شہر والے گاوں والے
    دو پاوں والے چار پاوں والے گھونسلے والے پنجرے والے
    ناچنے والے گانے والے اچھلنے والے بھاگنے والے
    گوبر والے بیٹوں والے ونڈے والے چوکر والے
    یہ والے وہ والے ادھر والے ادھر والے
    یہاں والے وہاں والے جانور سارے جہاں والے
    سب کا شافی علاج اور ہر قسم کا مشورہ بالکل مفت
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    حیوانِ ناطق کا ذکر نہیں کیا آپ نے ؟
     
  3. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    دو ٹانگوں والے کا ذکر ہو تو گیا ۔۔۔ آپ بے فکر ہو کر اپنا علاج کروا لیں۔۔۔
     
  4. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب اس لڑی سے ہم جیسے پینڈؤں کے جانوروں کا بہت فائدہ ہوگا
     
  6. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی معذرت کے ساتھ میں پہلی نظر میں پینڈوؤں کو پیڈوؤں پڑھ گیا اور نہایت حیران بھی ہوا کہ یہ کیا لکھا آپ نے
    پھر جب دوبارہ پڑھا تو اکیلے ہی بیٹھ کر ہنستا رہا پھت سوچا آپ بھی بتاؤں یقینا آپ بھی محظوظ ہوں گے :p
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا پینڈوؤں کے جانوروں اور شہریوں کے جانوروں میں کوئی فرق ہوتا ہے ؟ :84:
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی معذرت کے ساتھ میں پہلی نظر میں پینڈوؤں کو پیڈوؤں پڑھ گیا اور نہایت حیران بھی ہوا کہ یہ کیا لکھا آپ نے
    پھر جب دوبارہ پڑھا تو اکیلے ہی بیٹھ کر ہنستا رہا پھت سوچا آپ بھی بتاؤں یقینا آپ بھی محظوظ ہوں گے :p[/quote:nq1jeup7]
    محترم اچھے انداز میں اصلاح کرنے کا شکریہ۔ واقعی بہت ہنسی آرہی ہے :lol:
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی ۔ اس میں کون سی اصلاح ہوئی ہے ؟
    مجھے بھی بتا دیں :? :shock: :?
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    عقلمند را عشارہ کافی است
    بزرگی بہ عقل است
    نہ بہ عمر است
     
  11. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    توانگری بہ دل است نہ بہ مال
    بزرگی بہ عقل است نہ بہ سال
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی ! آپ تو عقلمند ٹھہرے اشارہ سمجھ گئے

    اب مجھ بے عقل کو بھی بتا دیں کہ حماد بھائی نے آپ کی کونسی غلطی کی تصحیح فرمائی تھی ؟ :?
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یار اگر میری غلطی چھپ گئی ہے تو رہنے دو۔ :cry:
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا تو باقی پورے فورم کو ایسے ہی چکر میں ڈالا ہوا ہے آپ نے ؟ :84:
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    محترم اکثر بکریوں کو گندم یا آٹا کھانے کی ونہ سے اپھارہ ہوجاتا ہے جسے پنجابی میں کہتے ہیں کہ بن پئے گیا اس کا فوری تدارک بیان فرمائیں۔ شکریہ
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ تو چکر دینے والوں میں سے ہیں :lol:
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    حماد بھائی فرماتے ہیں :
    حماد بھائی ! یہ تو ہارون بھائی تھے جو پڑھ کر چپ ہو گئے اگر کسی پہیڈ (بھیڑ صاحبہ) نے یہ تبصرہ پڑھ لیا تو آپ کی خیر نہیں۔ کہ ان معصوموں کی اب ایسی رشتہ داری بنائی جانے لگی ہے !! :evil: :evil: :evil:
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بھیڑوں کے ذکر میں میرا بکریوں کا سوال گم ہوگیا ہے ؟
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آصف بھائی متوجہ ہوں [​IMG]
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں جی ! پہلے پہیڈوؤں والا مسئلہ کلیر کریں۔ پھر بکریوں کی باری آئے گی :wink:
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی میرے سوال کا جواب آنے دو اکثر اس وجہ سے بکری چھری کی زد میں آجاتی ہے
     
  22. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی یہ وجہ نہ بھی ہو تو بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی۔
     
  23. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    واصف بھائی! آپ تو مثالوں کی مثالیں دے رہے ہیں۔ :)

    ویسے ہارون بھائی سنجیدہ ہیں، آصف بھائی سے کہیں ہارون بھائی کو آپ کے مشورے کا انتظار ہے۔
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ڈاکٹر آصف صاحب۔ جلدی کریں ورنہ ہارون بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :twisted:
     
  25. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    بکریوں کا اپھارہ

    بھائ ہارون رشید اس سال گندم اور مکئ کی فصلیں اچھی نہ ہونے کی وجہ سے آٹا بہت مہنگا ہے اس لئے بکریوں کو سمجھائیں کہ وہ آٹا نہ کھائیں اگر وہ پھر بھی بضد ہوں اور اپھارہ میں مبتلا ہوں تو انہیں کہیں “پہلاں نہیں دسیا سی: اور درج ذیل علاج کریں
    تارپین کے تیل میں ہینگ ملا کر پلائیں یا ونڈانہ کا بلوٹک استعمال کروائیں
    انشاللہ افاقہ ہو گا
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لو جی ہارون بھائی ۔ آپکا مسئلہ تو حل ہو گیا۔

    اب آئندہ آٹے سے پرہیز کرنا ہو گا :p
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: بکریوں کا اپھارہ

    آصف بھائی جواب کا شکریہ بکریاں میری زبان نہیں سمجھتی نعیم صاحب سے گذارش کرونگا آپ سفارش کردیں۔
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی ! میں نے تو آصف بھائی کے تجویز کردہ نسخے کے بعد ہی بول دیا تھا

    اب کوئی میری زبان نہ سمجھے تو میں کیا کروں ؟؟؟ :(
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ڈاکٹر صاحب ، جیسے گل گھوٹو کی ویکسین ہے کیا منھ کھر بیماری کی بھی ویکسین ہے ؟ اگر ہے تو اسکا نام اور طریقہء استعمال بیان فرمادیں۔
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ڈاکٹر آصف صاحب نئے سال کی چھٹیوں پر گئے ہیں۔ اس لیے کوئی جواب نہیں‌دے رہے۔
    ہارون بھائی آپ اپنے ڈھور ڈنگر لے کر ڈاکٹر صاحب کے کلینک ہی کیوں نہیں چلے جاتے ؟؟ ڈنگروں کا بھی بھلا ہو جائے گا۔ آپ کو بھی آرام آ جائے گا :lol:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں