1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جانوروں کا ہسپتال

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف حسین, ‏7 دسمبر 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اسے منتخب کون کرتا ہے ؟؟؟
     
  2. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    جن جن بھینسوں کو اس سے کوئی “ ذاتی مفاد “ ہوتا ہے -
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اس ساری سیاست میں کَٹّے (Black Son of Majj) کا کیا عمل دخل ہوتا ہے ؟؟
     
  4. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    کٹے کا کوئی عمل دخل نہیں ہوتا ، وہ تو خود ایک عمل کا ردِ عمل ہوتا ہے - ہاں اس کا ایک فائدہ ضرور ہوتا ہے کہ کھانے کو مزیدار “ بولی “ مل جاتی ہے ؟
    یہ “ بولی “ کو اردو میں کیا کہتے ہیں ؟
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اردو میں بولی ہوتی نہیں۔ کراچی میں تو صرف فائرنگ ہوتی ہے۔

    کٹے، بولی ، مج، مالی، کونسلر، ناظم یہ سب پنجابی میں ہوتے ہیں :twisted:
     
  6. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    کراچی میں کیا “ مجیں “ بیاہی نہیں جاتیں ، اور جب بیاہی جاتی ہیں تو پھر کٹا بھی ہو گا اور بولی بھی ہوگی-
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اوہ میرے بھولے بھائی ۔ کراچی میں مجیں نہیں‌ہوتی ۔ بھینسیں ہوتی ہیں۔

    مجیں صرف پنجابی میں ہوتی ہیں :p
     
  8. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    اوہ میرے بھولے بھائی ۔ کراچی میں مجیں نہیں‌ہوتی ۔ بھینسیں ہوتی ہیں۔

    مجیں صرف پنجابی میں ہوتی ہیں :p[/quote:1phxco1o]

    اوہ میرے مجھ سے بھی بھولے بھائی ! کراچی میں پنجابی تو ہوتے ہیں اور جب پنجابی ہوتے ہیں تو پنجابیوں والی آئٹمیں بھی ہوں گی بلکہ کراچی میں تو سبھی نسلیں اور قومیں آباد ہیں -
     
  9. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    نعیم صاحب اب کیا جواب ہے؟ :84:
    ویسے آپ دونوں حضرات کو بہت باتیں اتی ہیں
    ماشااللہ :lol:
     
  10. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی تو بالکل ہی ٹھنڈے پڑ گئے ہیں ، میں نے تو ان سے ایسا کچھ نہیں کیا - کچھ کیا ہے تو بتادیں ، آئیندہ سے نہیں کریں گے - اب تو ہم غمزدہ ہو کر یہ گیت گنگناتے رہتے ہیں !

    آ لوٹ کے آجا میرے میت تجھے میرے گیت بلاتے ہیں
     
  11. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    بقول رفیع !

    آجا تجھ کو پکارے میرا پیار
     
  12. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    نعیم آپ کہاں ہین؟
     
  13. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی نیک کام میں مصروف ہیں اور میں‌چاہتا ہوں کہ وہ یکسوئی کے ساتھ وہ کام کرتے رہیں اور ادھر کا رخ نہ کریں لیکن کبھی کبھی !
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جی فرمائیے ؟

    کیا حکم ہے میری آقی ؟؟؟
    :twisted:
     
  15. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    جی فرمائیے ؟

    کیا حکم ہے میری آقی ؟؟؟
    :twisted:[/quote:34c0g6cg]

    سُن لیں جی آقی !
    نعیم بھائی ہیں ابھی باقی
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جی فرمائیے ؟

    کیا حکم ہے میری آقی ؟؟؟
    :twisted:[/quote:1lu4xd4z]

    سُن لیں جی آقی !
    نعیم بھائی ہیں ابھی باقی[/quote:1lu4xd4z]
    نعیم بھائی خیال کریں
    پھر نہ ہو جائے ناچاقی
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں نہیں کہتا ایسا کچھ
    یہ سب آپکی ہے چالاکی

    :oops: :p :oops: :twisted: :p :twisted: :oops:
     
  18. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں یہ اپنی ہے چالاکی
    آپ کے ماتھے پہ ہے ٹاکی
    اب کیا ہونا ہے بھلا ؟
    کاکا ہو گا یا کاکی!
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    [/quote:1ji8iajb]

    ہاں یہ اپنی ہے چالاکی
    آپ کے ماتھے پہ ہے ٹاکی
    اب کیا ہونا ہے بھلا ؟
    کاکا ہو گا یا کاکی![/​
    quote]

    ہسپتال ہے یہ جانوروں کا (1)
    یہاں نہ مئے ہے نہ ہی ساقی
    علاج “شاھین(2)“ کا کردینا چاہیئے
    ڈاکٹروں کا یہ فرض ہے اخلاقی

    (1) لڑی کا عنوان
    (2) ایک پرندہ
     
  20. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    واہ کیا شاعری چل رہی ہے
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وہ بھی جانوروں کے ہسپتال والی لڑی میں

    ظاہر ہے جب ڈاکٹر آصف سلوتری صاحب ہسپتال کا چکر نہیں لگائیں گے تو یہاں‌تو شاعری ہی ہوگی نا :p
     
  22. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    وہ بھی جانوروں کے ہسپتال والی لڑی میں

    ظاہر ہے جب ڈاکٹر آصف سلوتری صاحب ہسپتال کا چکر نہیں لگائیں گے تو یہاں‌تو شاعری ہی ہوگی نا :p[/quote:1fagqtwq]

    ویسے بھی پاکستانی “ویلی “ قوم ہے ۔ اور ایسی ویلی قوم کا شاعری سے بہتر بھلا کیا مشغلہ ہو سکتا ہے :x
     
  23. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    اور جس طرح کی شاعری ہو رہی ہے اس سے صاف ظاہر ہے کہ یہ “ویلے“ لوگوں کا کام ہے ۔ ورنہ کچھ ساتھیوں کی طرف سے شاعری کی لڑیوں میں بہت اچھا کلام بھی شامل ہوتا رہا ہے ۔
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مثلا ً ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟؟؟ :84:
     
  25. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    مثلاً نعیم رضا صاحب کا کلام ۔ :wink:
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے آپ جیسے
    صاحبِ ذوق،
    اعلی پایہ ادبی شخصیت،
    سخن شناس،
    عظیم قدر آشنا،
    اور
    استاذ الشعراء شخصیت


    سے ایسے ہی جواب کی توقع تھی۔

    شکریہ :87:
     
  27. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    اس ہسپتال میں تو سبھی انسان ۔۔۔۔۔سوری شاعر نظر آ رہے ہیں ۔ :p
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    گھبرائیے نہیں ! آپ تھوڑا سا علاج کروا لیں گے تو افاقہ ہو جائے گا :twisted:
     
  29. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    جی گھبرائین نہیں نعیم صاحب نے علاج کروایا تھا اب یہ بھی افاقہ محسوس کرتے ہیں :lol:
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن میری تو نرس آپ تھی نا ۔۔۔ اس لیے افاقہ ہوگیا :p
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں